assurance – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot      10 Results   6 Domains
  www.automation-friedrichshafen.com  
Quality Assurance
کاروباری شخصیات
  www.opsira.de  
The acting Speaker, Syed Matiullha Agha, said that the Chief Minister assurance to the delegation led by Senior Minister Moulana Abdul Wasey regarding transfer of powers from police to levis was a positve sign, saying it is also a proof that provincial government led by Nawab Muhammad Aslam Raisani was sincere to resolve problems faced by the people.
کوئٹہ. قائم مقام اسپیکر بلوچستان اسمبلی سید مطیع اللہ آغا نے صوبہ میںلیویز فورس کی بحالی کو خوش آئندقرار دیتے ہو ئے کہا کہ گذشتہ روز سنیئر صوبائی وزیر مولانا عبدالواسع کی قیادت میں وفد کی وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمداسلم خان ریئسانی سے ملاقات کے دوران اس امر پر مسرت کا اظہار کیا گیا کہ لیویز فورس کی بحالی سے امن عامہ کی صورت ھال میں مزید بہتری آئے گی اور ساتھ ہی عوام کا دیرینہ مطالبہ بھی پورا ہو گا ۔ قائم مقام اسپیکر نے کہا کہ پولیس سے لیویز کو اختیارات یقین دہانی اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان صوبہ کے عوام کے تمام دیرینہ مطالبات کو پورا کر نے میں کو شاں ہیں ۔ اور حکومت صوبہ کے عوام کی یکساں بنیادوں پر ترقی کے مواقع فراہم کر رہی ہے۔ قائم مقام اسپیکر نے اے ایریا کو ئی ایریا میں تبدیلی کے عمل کو تیز کر نے اور اس پر عمل در آمد کو یقینی بنانے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمداسلم خان ریئسانی کا شکریہ ادا کیا ۔