have been – Urdu Translation – Keybot Dictionary
TTN Translation Network
TTN
TTN
Login
Deutsch
Français
Source Languages
Target Languages
Select
Select
Keybot
25
Results
4
Domains
2 Hits
privacy.google.com
Show text
Show cached source
Open source URL
For example, car ads might
have been
helpful while you were in the market for a new car, but once you are happily cruising in your new vehicle, you probably do not want to see more ads from Google for that car you just bought.
Compare text pages
Compare HTM pages
Open source URL
Open target URL
Define
privacy.google.com
as primary domain
مثلاً، جب آپ نئی کار کی تلاش میں تھے اس وقت کار کے اشتہارات مفید ہو سکتے تھے، لیکن اپنی نئی گاڑی میں آپ کے بخوشی سوار ہو جانے کے بعد، ممکن ہے آپ نے ابھی ابھی جو کار خریدی ہے اس کیلئے Google سے مزید اشتہارات دیکھنا نہیں چاہتے ہوں۔
15 Hits
glowinc.vn
Show text
Show cached source
Open source URL
Sibylle on WELCOMEGood afternoon, Mrs. Steiner best thanks for your inquiry. We have a wide range of outdoor furnace bath barrels - from cheap to exclusive. Please check your E-Mail, the required documents
have been
sent to you. With kind regards from Sibylle Maglia
Compare text pages
Compare HTM pages
Open source URL
Open target URL
Define
badebotti.ch
as primary domain
سیبیللی پر میں خوش آمدیداچھا دوپہر، مسز سٹیانر بہترین کے لئے شکریہ آپ کی تحقیقات. ہم بیرونی بھٹی غسل بیرل کی ایک وسیع رینج ہے - خصوصی کرنے سے سستے. براہ مہربانی اپنا ای میل کی پڑتال کریں, مطلوبہ دستاویزات آپ کے لئے بھیج دیا گیا ہے. سیبیللی ماگلیا سے کے ساتھ قسم کا تعلق
maps.google.it
Show text
Show cached source
Open source URL
This process is known as facial detection, and it’s the technology that helps Google to protect your privacy on services like Street View, where computers try to detect and then blur the faces of any people that may
have been
standing on the street as the Street View car drove by.
Compare text pages
Compare HTM pages
Open source URL
Open target URL
Define
google.com
as primary domain
کمپیوٹرز تصاویر اور ویڈیوز کو اسی انداز میں نہیں "دیکھتے" ہیں جس انداز میں لوگ دیکھتے ہیں۔ جب آپ کوئی تصویر دیکھتے ہیں تو آپ کو اپنی بہترین دوست اپنے گھر کے سامنے کھڑی نظر آسکتی ہے۔ کمپیوٹر کے تناظر سے، ٹھیک وہی تصویر محض ڈیٹا کا ایک مجموعہ ہے جس کی ترجمانی وہ شکلوں اور رنگ کی اقدار کے بارے میں معلومات کے بطور کرسکتا ہے۔ یوں تو کمپیوٹر اس طرح کا ردعمل ظاہر نہیں کرے گا جس طرح کا ردعمل آپ اس تصویر کو دیکھ کر ظاہر کریں گے، تاہم کمپیوٹر کو رنگ اور شکلوں کے مخصوص نمونے کو پہچاننے کی تربیت دی جاسکتی ہے۔ مثلاً، کمپیوٹر کو شکلوں اور رنگوں کے ان عمومی نمونوں کو پہچاننے کی تربیت دی جاسکتی ہے جو کسی چہرے کی ڈیجیٹل تصویر بناتے ہیں۔ اس کارروائی کو فیشل ڈیٹیکشن کے بطور جانا جاتا ہے، اور اسی ٹیکنالوجی سے Google کو Street View جیسی سروسز پر آپ کی رازداری کی حفاظت میں مدد ملتی ہے، جہاں کمپیوٹرز ایسے لوگوں کے چہروں کا پتہ لگانے اور پھر انہیں دھندلا کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو ہوسکتا ہے کہ Street View کار کے گزرنے کے وقت گلی میں کھڑے ہوں۔ اسی سے +Google تصاویر جیسی سروسز کو یہ تجویز کرنے میں مدد ملتی ہے کہ آپ کسی تصویر یا ویڈیو کو ٹیگ کریں، کیونکہ ایسا لگتا ہے کہ وہاں کوئی چہرہ موجود ہوسکتا ہے۔ فیشل ڈیٹیکشن آپ کو یہ نہیں بتائے گا کہ یہ کس کا چہرا ہے لیکن یہ آپ کی تصاویر میں موجود چہروں کو تلاش کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔
2 Hits
www.opsira.de
Show text
Show cached source
Open source URL
Quetta: The Balochistan Provincial Assembly has notified new Rules and Regulations regarding appointments and promotions of Assembly employees in the Assembly Secretariat. The notification issued by the Assembly Secretariat says that all the discretionary powers of the Speaker Balochistan Provincial Assembly
have been
abolished henceforth.
Compare text pages
Compare HTM pages
Open source URL
Open target URL
Define
pabalochistan.gov.pk
as primary domain
بلوچستان اسمبلی نے اسمبلی ملازمین کے لئے تقرری و ترقی کے نئے رولز سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جس کے مطابق اسپیکر کے تمام صوابدیدی اختیارات کو ختم کردیا گیا ھے۔ اسپیکر بلوچستان محمد اسلم بھوتانی نے بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کے مو جودہ رولز جس میں اسپیکر کو اپنے صوابدیدی اختیارات استعمال کر تے ھوئے ملازمین کو اگلے گریڈ میں ترقی اور ملازمتوں کے حصول میں مروجہ قوانین کو ترمیم کرنے کا اختیار حاصل تھا۔ اسے ختم کرنے کے لئے گورنر بلوچستان سے نئے رولز منظور کرنے کی سفارش کی تھی کیونکہ اسپیکر کے مطابق صوابدیدی اختیارات کی وجہ سے اکثراوقات ترقیوں اور تبادلوں میں ناانصافیاں ھوتی رہیں تھیں اور اہم پوسٹوں کی تقرری کے لئے کوئی خاص تعلیمی معیار اور قابلیت نہ ھونے کی وجہ سے اکثر آسامیوں پر اہل لوگوں کی حق تلفی ھوتی تھی اسپیکر کی درخواست پر گورنر بلوچستان نے اسمبلی سیکرٹربٹ کے نۓ رولز کی منظوری دیدی ھے جس کا بلوچستان اسمبلی میں باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ھے اسپیکر بلوچستان اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے امید ظاہر کی ھے کہ اسپیکر کے صوابدیدی اختیارات ختم ھونے سے آئندہ اسمبلی میں میرٹ کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی اور اعلي تعلیم یافتہ افسران کا تقرر عمل میں لایا جا سکے گا۔