may also tell – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot      10 Results   7 Domains
  www.google.com.mt  
Common tactics include asking you to urgently send them money, claiming to be stranded in another country or saying that their phone has been stolen so they cannot be called. The message may also tell you to click on a link to see a picture, article or video, which actually leads you to a site that might steal your information – so think before you click!
اگر آپ کسی شناسا شخص کی جانب سے کوئی ایسا پیغام دیکھتے ہیں جو ان کی طرح نہیں لگتا ہے تو ممکن ہے کہ کسی ایسے سائبر مجرم نے جو آپ سے پیسہ یا معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے ان کے اکاؤنٹ کو متاثر کر دیا ہو – لہذا اپنے جواب کے طریقہ سے ہوشیار رہیں۔ یہ دعوی کرتے ہوئے کہ وہ کسی دوسرے ملک میں پھنس گئے ہیں آپ سے یہ کہنا کہ انہیں فوری طور پر پیسے بھیج دیں یا یہ کہنا کہ ان کا فون چوری ہو گیا ہے اس لیے انہیں کال نہیں کی جا سکتی، ان کی عام چالوں میں شامل ہیں۔ پیغام آپ سے یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ ایک تصویر، مضمون یا ویڈیو دیکھنے کیلئے ایک لنک پر کلک کریں جو حقیقت میں آپ کو ایک ایسی سائٹ پر لے جاتا ہے جو آپ کی معلومات چوری کر سکتی ہے – لہذا کلک کرنے سے پہلے سوچ لیں!
  2 Hits www.google.ie  
Common tactics include asking you to urgently send them money, claiming to be stranded in another country or saying that their phone has been stolen so they cannot be called. The message may also tell you to click on a link to see a picture, article or video, which actually leads you to a site that might steal your information – so think before you click!
اگر آپ کسی ایسے شخص کی جانب سے جسے آپ جانتے ہیں کوئی ایسا پیغام دیکھتے ہیں جو ان کی طرح نہیں لگتا ہے تو ممکن ہے کہ کسی ایسے سائبر مجرم نے جو آپ سے پیسہ یا معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے ان کے اکاؤنٹ سے سمجھوتہ کر لیا ہو – اس لئے اپنے جواب کے طریقہ سے ہوشیار رہیں۔ یہ دعوی کرتے ہوئے کہ وہ کسی دوسرے ملک میں پھنس گئے ہیں آپ سے یہ کہنا کہ انہیں فوری طور پر پیسے بھیج دیں یا یہ کہنا کہ ان کا فون چوری ہو گیا ہے اس لئے انہیں کال نہیں کی جا سکتی، ان کی عام چالوں میں شامل ہیں۔ پیغام آپ سے یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ ایک تصویر، مضمون یا ویڈیو دیکھنے کیلئے ایک لنک پر کلک کریں جو حقیقت میں آپ کو ایک ایسی سائٹ پر لے جاتا ہے جو آپ کی معلومات چوری کر سکتی ہے– اس لئے کلک کرنے سے پہلے سوچ لیں!
  2 Hits maps.google.ca  

ایسے کوئی فارمز نہ بھریں یا ایسی اسکرینوں پر سائن ان نہ کریں جو ان پیغامات سے لنک ہو سکتی ہیں۔ اگر کوئی مشتبہ شخص آپ سے آپ کی ذاتی معلومات کے ساتھ کوئی فارم بھرنے کیلئے کہے تو دھوکہ میں پڑ کر اسے بھرنا شروع نہ کریں۔ یہاں تک کہ اگر آپ "جمع کرائیں" بٹن کو نہ بھی دبائیں تو بھی اگر آپ نے اپنا ڈیٹا ان کے فارمز میں رکھنا شروع کر دیا ہے تو آپ اپنی معلومات شناخت کے چوروں کو بھیج سکتے ہیں۔
  www.google.de  