prayer – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot      30 Results   7 Domains
  5 Hits wordplanet.org  
13 But the angel said unto him, Fear not, Zacharias: for thy prayer is heard; and thy wife Elisabeth shall bear thee a son, and thou shalt call his name John.
13 مگر فرِشتہ نے اُس سے کہا اَے زکریاہ! خَوف نہ کر کِیُونکہ تیری دُعا سُن لی گئی اور تیرے لِئے تیری بِیوی اِلِیشبع کے بَیٹا ہوگا۔ تُو اُس کا نام یُوحنّا رکھنا۔
  www.bresor.be  
“And they have been commanded no more than this: To worship Allah, offering Him sincere devotion, being true (in faith); to establish regular prayer; and to practice regular charity; and that is the Religion Right and Straight.” [Quran 98:5]
لفظ 'اسلام' کا مطلب ہے، مغلوب ہونا، تسلم میں سر جھکا لینا، فرمابرداری کرنا۔ مغلوب ہوکر، سر جھکا کر عظیم خدا کی فرمانبرداری کرنا۔ آپ اسے 'الہ' کہہ سکتے ہیں، خالق کہہ سکتے ہیں۔ عظیم خدا کہہ سکتے ہیں۔ عظیم طاقت کہہ سکتے ہیں اور ایسے جتنے اچھے نام ہیں سب اسی کے ہیں۔
  2 Hits www.interfaithrelations.com  
An Interfaith Iftar and Prayer Meet were jointly hosted by Minhaj ul Quran, Observer Research Foundation and Indialogue Foundation on 16th July at Mumbai Cricketers Association Club, BKC. It was attended by dignitaries from Muslim, Hindu, Christian, Buddhist, Jain, Parsi faiths and intellectuals and professionals of various fields.
خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار سورن سنگھ کی یاد میں سکھ برادری کی جانب سے پشاور کے تاریخی گردوارہ بھائی جوگا سنگھ میں تعزیتی پروگرام منعقد ہوا، جس میں منہاج القرآن انٹر فیتھ ریلیشنز کے ڈائریکٹر سہیل احمد رضا سمیت اہم سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ تعزیتی ریفرنس میں سکھ برادری کے جملہ رہنماؤں سردار تارا سنگھ چیئرمین پربندھک کمیٹی، سردار صاحب سنگھ، سردار چرن سنگھ، سردار بشن سنگھ، سردار ریویندر سنگھ اور بالخصوص ڈاکٹر سردار سورن سنگھ کے بیٹے سردار اجے سنگھ کے علاہو متروکہ وقف املاک بورڈ حکومت پاکستان کے چیئرمین اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔