navigateur google chrome – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 4 Results  books.google.com
  Préserver l'intégrité d...  
Même si vous accédez à une page comportant un programme malveillant, les techniciens de Google ont intégré des protections supplémentaires dans le navigateur Google Chrome pour empêcher ce logiciel malveillant de s'installer sur votre ordinateur et ainsi minimiser son impact sur ce dernier.
اگرچہ آپ کسی میلویئر والے صفحہ پر چلے جاتے ہيں تو Google کے انجینیئروں نے Chrome براؤزر میں اضافی دفاعی وسائل بنایا ہے جو میلویئر کو آپ کے کمپیوٹر پر خود کو انسٹال کرنے سے روکنے میں مدد کرتا ہے، اور آپ کے کمپیوٹر پر میلویئر کے اثر کو کم کر دیتا ہے۔
  Préserver l'intégrité d...  
Les anciennes versions de logiciels peuvent en effet présenter des failles de sécurité que les pirates informatiques exploitent pour accéder plus facilement à vos données. Le navigateur Google Chrome se met automatiquement à jour chaque fois que vous le lancez.
زیادہ تر آپریٹنگ سسٹمز اور سافٹ ویئر اپ گریڈ کرنے کے وقت آپ کو اطلاع دیں گے – ان پیغامات کو نظر انداز نہ کریں اور جتنا جلد ممکن ہو اپ ڈیٹ کریں۔ سافٹ ویئر کے پرانے ورژنوں میں کبھی کبھی سیکیوریٹی کے مسائل سامنے آ سکتے ہیں جن کا استعمال مجرمین مزید آسانی سے آپ کا ڈیٹا استعمال کرنے کیلئے کر سکتے ہیں۔ Google کے Chrome براؤزر کو جب بھی آپ شروع کرتے ہیں تو وہ خود بخود تازہ ترین ورژن میں اپ ڈیٹ ہو جاتا ہے، اس لئے بلا کسی اضافی عمل کے آپ سب سے زیادہ تازہ ترین سیکیوریٹی تحفظ حاصل کر سکتے ہیں۔
  L'essentiel à propos d'...  
Les navigateurs, tels que Google Chrome, Firefox, Internet Explorer et Safari, pour ne citer qu'eux, ont tous un processus de mise à jour différent. Le navigateur Google Chrome, par exemple, se met à jour automatiquement lorsqu'il détecte une nouvelle version disponible.
اپنے براؤزر کا جدید ترین ورژن استعمال کرنے کا مطلب ایک تیز تر اور مزيد محفوظ براؤزنگ تجربہ ہے۔ اس بات کا حساب لگانے کا انحصار کہ اپنے براؤزر کو کیسے اپ ڈیٹ کریں، آپ کے زیر استعمال براؤزر کی قسم پر ہوگا۔ ہر براؤزر کی قسم – جیسے کہ Chrome، Firefox، Internet Explorer، Safari وغیرہ – کا ایک مختلف اپ ڈیٹ کرنے کا طریق عمل ہوگا۔ Chrome براؤزر، مثال کے طور پر، جب بھی اسے پتہ چلتا ہے کہ براؤزر کا ایک نیا ورژن دستیاب ہے تو خود بخود اپ ڈیٹ ہو جاتا ہے۔ اپ ڈیٹ کا عمل بیک گراؤنڈ میں ہوتا ہے اور آپ کے حصے میں کسی کاروائی کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔
  Préserver l'intégrité d...  
Google en est également consciente. C'est la raison pour laquelle le navigateur Google Chrome a été conçu de manière à passer automatiquement à la dernière version disponible à chaque démarrage. Vous disposez ainsi d'une protection à jour sans avoir à y penser.
ایک طریقہ جس کے ذریعہ مجرمین کبھی کبھار آپ کے کمپیوٹر تک رسائی حاصل کر لیتے ہیں وہ آپ کے آلہ پر چلنے والے سافٹ ویئر کے پرانے ورژنوں میں معلوم سیکیوریٹی کے مسائل کی تلاش کرکے ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ بہت سے لوگ ہمیشہ اپنے کمپیوٹر سافٹ ویئر اور پروگراموں کے تازہ ترین ورژن میں اپ ڈیٹ نہیں کرتے ہیں، جس میں سیکیوریٹی کے بہترین تحفظات ہوتے ہیں۔ Google بھی اسے جانتا ہے، اسی وجہ سے ہم نے Chrome براؤزر بنایا ہے کہ جب بھی آپ اسے شروع کریں یہ خود بخود تازہ ترین ورژن میں اپ ڈیٹ ہو جائے، تاکہ بلا کسی اضافی کام کے آپ تازہ ترین سیکیوریٹی تحفظ کو حاصل کر سکیں۔