un mot de passe – Traduction en Ourdou – Dictionnaire Keybot

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch English Spacer Help
Langues sources Langues cibles
Keybot 8 Résultats  books.google.com  Page 3
  Utiliser des réseaux sé...  
En cas d'utilisation du réseau Wi-Fi chez vous, il est important de sécuriser votre routeur à l'aide d'un mot de passe. Il vous suffit de suivre les instructions de votre fournisseur d'accès à Internet ou du fabricant du routeur pour définir votre propre mot de passe au lieu d'utiliser le mot de passe par défaut du routeur, qui peut être connu des cybercriminels.
اگر آپ گھر پر Wi-Fi استعمال کرتے ہیں تو آپ کو اپنے روٹر کو محفوظ کرنے کیلئے پاس ورڈ کے استعمال کو یقینی بنانا چاہئے۔ روٹر کا ڈیفالٹ پاس ورڈ استعمال کرنے کے بجائے جو مجرموں کو معلوم ہوسکتا ہے، خود اپنا پاس ورڈ ترتیب دینے کیلئے بس اپنے انٹرنیٹ سروس فراہم کنندہ یا روٹر مینوفیکچرر کے ذریعہ فراہم کردہ ہدایات کی پیروی کریں۔ اگر مجرمین آپ کے روٹر تک رسائی حاصل کرنے کے اہل ہیں تو وہ آپ کی ترتیبات تبدیل کر سکتے ہیں اور آپ کی آن لائن سرگرمی میں تاک جھانک کر سکتے ہیں۔
  Sécuriser vos mots de p...  
Plus un mot de passe est long, plus il est difficile à deviner. Choisissez donc un long mot de passe pour préserver la sécurité de vos informations. Combinez chiffres, symboles et lettres majuscules et minuscules pour que les fraudeurs ou autres escrocs ne puissent pas le deviner ou le déchiffrer facilement.
آپ کا پاس ورڈ جتنا ہی لمبا ہوتا ہے، اس کا اندازہ لگانا اتنا ہی مشکل ہوتا ہے۔ اس لئے اپنی معلومات کو محفوظ رکھنے میں مدد کرنے کیلئے اپنے پاس ورڈ کو طویل بنائیں۔ اعداد، علامات اور مخلوط کیس حروف شامل کرنا تاک جھانک کئے جانے یا دوسروں کیلئے اندازہ لگانے یا آپ کے پاس ورڈ کو کریک کرنے کو مزید مشکل بنا دیتا ہے۔ براہ کرم ‘123456’ یا 'پاس ورڈ' کا استعمال نہ کریں، اور عوامی طور پر دستیاب معلومات جیسے اپنا فون نمبر اپنے پاس ورڈز میں استعمال کرنے سے بچیں۔ یہ بہت اصل نہیں ہے، اور یہ بہت محفوظ نہیں ہے!
  Outils de sécurité de G...  
Si vous craignez qu’une autre personne ne change le paramètre "Strict" de SafeSearch sans que vous le sachiez, vous pouvez le protéger avec un mot de passe à l’aide de la fonctionnalité de verrouillage de SafeSearch.
اگر آپ کو اپنی جانکاری کے بغیر سخت SafeSearch کی ترتیب تبدیل ہونے کے بارے میں فکر لاحق ہے تو، آپ SafeSearch کا قفل استعمال کرکے پاس ورڈ سے اسے محفوظ کرسکتے ہیں۔ مقفل ہونے پر، Google تلاش کے نتائج کا صفحہ مرئی لحاظ سے مختلف ہوگا جو بتائے گا کہ SafeSearch مقفل ہے۔
  Utiliser des réseaux sé...  
Enfin, pour vous assurer un niveau de sécurité supplémentaire, veillez également à sécuriser votre réseau Wi-Fi domestique de sorte que personne d'autre ne puisse l'utiliser. Cela signifie la mise en place d'un mot de passe pour protéger votre réseau Wi-Fi.
آخر میں، آپ کو اپنے گھریلو Wi-Fi نیٹورک کو بھی محفوظ کرنے کو یقینی بنانا چاہئے تاکہ دیگر لوگ ایک اضافی سیکیوریٹی کی سطح کیلئے اس کا استعمال نہ کر سکیں۔ اس کا مطلب اپنے Wi-Fi نیٹ ورک کو محفوظ رکھنے کیلئے ایک پاس ورڈ ترتیب دینا ہے – بالکل ویسے ہی جیسے آپ دوسرے پاس ورڈز کے ساتھ منتخب کرتے ہیں، اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ ایک طویل، اعداد، حروف اور علامات سے ملا جلا منفرد پاس ورڈ چنیں تاکہ دوسرے لوگ آسانی سے آپ کے پاس ورڈ کا اندازہ نہ لگا سکیں۔ جب آپ اپنے نیٹ ورک کو مزید اعلی تحفظ کیلئے تشکیل دیں تو آپ کو WPA2 ترتیب منتخب کرنی چاہئے۔
  Découvrir les outils re...  
Une fois que vous avez créé un mot de passe pour votre compte Google, nous vous conseillons de renforcer la sécurité en activant la validation en deux étapes. Dans le cadre de cette validation, vous devez avoir accès à votre téléphone, et disposer de votre nom d'utilisateur et de votre mot de passe lorsque vous vous connectez.
آپ کے ایک بار اپنے Google اکاؤنٹ کیلئے پاس ورڈ بنانے کے بعد، ہم 2-قدمی توثیق کو فعال کرکے سیکیوریٹی کی ایک اضافی سطح شامل کرنے کیلئے آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ 2-قدمی توثیق آپ سے تقاضہ کرتی ہے کہ آپ کے سائن ان کرتے وقت، آپ کو اپنے فون، اسی طرح اپنے صارف نام اور پاس ورڈ تک رسائی حاصل ہو۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی آپ کا پاس ورڈ چوری کر لیتا ہے یا اس کا اندازہ کرلیتا ہے تو امکانی حملہ آور اس کے بعد بھی آپ کے اکاؤنٹ میں سائن ان نہیں کرسکتا ہے کیونکہ ان کے پاس آپ کا فون نہیں ہوتا ہے۔ اب آپ خود کو ہی معلوم کسی چیز (پاس ورڈ) اور اپنے پاس موجود کسی چیز (اپنا فون) سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
  Sécuriser vos mots de p...  
Utiliser un mot de passe unique pour chacun de vos comptes importants, tels que la messagerie et les services bancaires en ligne
اپنے اہم اکاؤنٹس جیسے ای میل اور آن لائن بینکنگ میں سے ہر ایک کیلئے منفرد پاس ورڈز استعمال کریں
  FAQ – Comment protéger ...  
Vous pouvez activer SafeSearch sur votre téléphone, mais vous ne pouvez pas protéger vos préférences à l’aide d’un mot de passe.
آپ اپنے فون پر SafeSearch فعال کرسکتے ہیں، لیکن آپ اپنی ترجیح پاس ورڈ کے ذریعہ محفوظ نہیں کرسکتے ہیں۔
  FAQ – Comment protéger ...  
Comment savoir si mes préférences de filtrage sont protégées par un mot de passe ?
میں کیسے بتا سکتا ہوں کہ میری سخت فلٹرنگ کی ترجیح پاس ورڈ سے تحفظ یافتہ ہے؟