stel – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 4 Results  www.google.ci
  Maak seker jy weet van ...  
Aangee van onvanpaste inhoud
نامناسب مواد کی اطلاع دینا
  Hoe jy aanlyn veilig en...  
Aangee van onvanpaste inhoud
نامناسب مواد کی اطلاع دینا
  Die deel van kontroles ...  
Ons bied ook nutsdinge wat maklik toeganklik is sodat jy verdere verdowwing van enige prent van jouself, jou familie, jou motor of jou huis kan versoek. Kom meer te wete oor Street View se privaatheidskenmerke asook die verwydering van beelde wat onvanpaste inhoud bevat.
ہم انفرادی رازداری کے تحفظ کیلئے گلی کے منظر میں قابل شناخت چہروں اور لائسنس پلیٹوں کو خود بخود دھندلا کردیتے ہیں۔ ہم آسانی سے قابل رسائی ٹولز بھی فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ خود کو، اپنے خاندان، اپنی کار یا اپنے گھر کو نمایاں کرنے والی کوئی تصویر مزید ھندلا کرنے کی درخواست کرسکیں۔ گلی کا منظر کی رازداری کی خصوصیات کے بارے میں جانیں اور نامناسب مواد پر مشتمل تصاویر خارج کرنے کی درخواست کیسے کی جائے۔
  Google se veiligheidsnu...  
Deur in te stem tot die veiligmodus beteken dit dat video’s met volwasse of ouderdomsbeperkte inhoud nie in videosoektogte, verwante video’s, speellyste, vertonings of films sal voorkom nie. Geen filter is 100% akkuraat nie, maar ons gebruik gemeenskapsmerking en opsporing van pornografiese beelde om te help om onvanpaste inhoud te identifiseer en te versteek.
حفاظتی طرز میں آپٹ ان کرنے کا مطلب یہ ہے کہ بالغانہ مواد والے ویڈیوز یا عمر کے ساتھ محدود ویڈیوز ویڈیو کی تلاش، متعلقہ ویڈیوز، پلے لسٹس، شوز یا فلموں میں دکھائی نہیں دیں گے۔ یوں تو کوئی بھی فلٹر ‏100% قطعی نہیں ہے، مگر ہم نامناسب مواد کو شناخت کرنے اور اسے چھپانے کیلئے برادری کی پرچم کاری اور فحش تصویر کی گرفت کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ قابل اعتراض تبصروں کو بھی چھپانے کیلئے وضع کیا گیا ہے۔ YouTube پر تحفظاتی طرز مواد کو سائٹ سے نہیں ہٹاتا ہے، بلکہ آپٹ ان کرنے والے صارفین سے اسے چھپانے میں مدد کرتا ہے۔