جدا – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 4 Results  books.google.com
  الوقاية من عمليات الخدا...  
لا، يبدو أنك لم تفز بالمبلغ بعد. لا يُمكنك نيل هذه الفرصة عن طريق العمل من المنزل. وهذه الصفقة قد تكون رائعة جدًا لدرجة يصعب تصديقها.
نہیں، شاید آپ نے لاٹری نہیں جیتی ہے۔ آپ گھر سے کام کر کے اتنا نہیں کما سکتے۔ اور وہ ڈیل حقیقت میں اتنی اچھی معلوم ہو سکتی ہے کہ سچ نہیں ہو سکتی۔
  حماية كلمات المرور – كي...  
حاول التوصل إلى طريقة تجعل إجابتك فريدة مع إمكانية تذكرها – ويمكنك إجراء ذلك باتباع النصيحة الواردة أعلاه – وبذلك إذا نجح شخص ما في تخمين الإجابة فلن يتعرف على كيفية إدخالها بشكل صحيح. هذه الإجابة من المهم جدًا تذكرها، لأنه في حالة نسيانها قد لا تتمكن من الدخول إلى حسابك مرة أخرى.
اپنے جواب کو منفرد بلکہ یادگاری بنانے کیلئے کوئی طریقہ تلاش کرنے کی کوشش کریں – آپ مندرجہ بالا تجویز کو استعمال کرکے ایسا کر سکتے ہیں – تاکہ اگر کوئی جواب کا اندازہ لگا بھی لیتا ہے تو وہ یہ نہ جانے کہ اسے ٹھیک سے کیسے درج کریں۔ یہ جواب یاد رکھنا آپ کیلئے بہت اہم ہے – اگر آپ اسے بھول جاتے ہیں تو ممکن ہے کہ آپ کبھی بھی اپنے اکاؤنٹ میں دوبارہ واپس نہ جا سکیں۔
  حمايتك من انتحال الهوية...  
لدينا سياسات واضحة جدًا حول من يمكنه الإعلان من خلال أدوات Google. لقد صممنا سياسات إعلاناتنا لسلامة وثقة المستخدم.على سبيل المثال, لا نسمح بالإعلانات ل>تنزيلات خبيثة، أو سلع مزيفة أو الإعلانات التي لا تنتهج سياسات فوترة واضحة. وفي حالة اكتشاف أحد الإعلانات الخداعية، فلا نكتفي بحظر هذا الإعلان، بل نتعدى ذلك إلى حظر الجهة المعلنة من العمل نهائيًا مع Google مرة أخرى.
اس بارے میں ہماری پالیسیاں بہت واضح ہیں کہ Google کے ٹولز کے ذریعہ کون اشتہارات دکھا سکتا ہے۔ ہم نے اپنی اشتہارات کی پالیسیوں کو صارف کے تحفظ اور اعتماد کو ذھن میں رکھ کر ڈیزائن کیا ہے۔ مثال کے طور پر، ہم بدنیت ڈاؤن لوڈز، نقلی اشیاء کیلئے اشتہارات یا غیر واضح بلنگ کی حکمت عملیوں والے اشتہارات کی اجازت نہیں دیتے ہیں۔ اور اگر ہمیں کسی اشتہاری فریب کاری کا پتہ چلتا ہے تو ہم صرف اشتہار پر پابندی نہیں لگاتے – بلکہ ہم مشتہر پر ہی دوبارہ Google کے ساتھ کام کرنے پر ہمیشہ کیلئے پابندی لگا دیتے ہیں۔
  الوقاية من عمليات الخدا...  
عند التسوق عبر الإنترنت، ابحث عن البائع وتوخّ الحذر حيال الأسعار المنخفضة بشكل يثير الريبة، تمامًا كما تفعل إذا كنت تشتري شيئًا ما من متجر محلي. أمعن النظر في الصفقات التي تظهر عبر الإنترنت والتي تبدو جيدة جدًا بدرجة يصعب تصديقها. فلا أحد يريد أن يُخدع لشراء سلعة مزيفة. وإن الأشخاص الذين يعرضون المنتجات أو الخدمات التي عادة ما تكون غالية الثمن وغير مصحوبة بخصم، مجانًا أو بخصم 90% غالبًا ما تكون نواياهم خبيثة. وإذا كنت تستخدم Gmail، فقد تظهر لك رسالة تحذير في أعلى الشاشة في حالة اطلاعك على رسالة إلكترونية يُفيد النظام بأنها قد تكون عملية خداع – لذا إذا ظهر لك هذا التحذير، ففكر مليًا قبل الرد على هذه الرسالة الإلكترونية.
آن لائن شاپنگ کرتے وقت، فروخت کرنے والے کی تحقیق کریں اور مشتبہ طور پر کم قیمتوں سے ہوشیار رہیں بالکل اسی طرح جیسے آپ کسی مقامی اسٹور پر کچھ خریدتے وقت ہوتے ہیں۔ ایسی آن لائن ڈیلز کی باریک بینی سے جانچ کریں جو اتنی اچھی معلوم ہوتی ہیں کہ سچ نہیں ہو سکتی ہیں۔ کوئی بھی نہيں چاہتا ہے کہ جعلی سامان خریدنے کی چال میں پھنس جائے۔ ایسے لوگ جو عام طور پر بغیر چھوٹ والے مہنگے پروڈکٹس یا سروسز کا مفت میں یا 90 فیصد چھوٹ کے ساتھ وعدہ کرتے ہیں ان کا ارادہ برا ہو سکتا ہے۔ اگر آپ Gmail کا استعمال کرتے ہیں تو آپ اپنی اسکرین کے اوپر ایک انتباہ دیکھ سکتے ہیں اگر آپ ایک ای میل دیکھ رہے ہیں تو ہمارا سسٹم کہتا ہے کہ یہ فریب کاری ہو سکتی ہے– اگر آپ اس انتباہ کو دیکھتے ہیں تو اس ای میل کا جواب دینے سے قبل دوبارہ سوچیں۔