عدد – Traduction en Ourdou – Dictionnaire Keybot

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch English Spacer Help
Langues sources Langues cibles
Keybot 3 Résultats  maps.google.sk  Page 8
  كيفية استخدام Google لم...  
نستخدم ملفات تعريف الارتباط لأغراض كثيرة. فمثلاً نستخدمها لتذكر تفضيلات البحث الآمن وجعل الإعلانات التي تراها أكثر صلة بالنسبة إليك وإحصاء عدد الزائرين الذين نتلقاهم لإحدى الصفحات ومساعدتك في الاشتراك في خدماتنا وحماية بياناتك.
ہم بہت سارے مقاصد کے لئے کوکیز کا استعمال کرتے ہیں۔ مثلاً، ہم ان کا استعمال آپ کی محفوظ تلاش کی ترجیحات کو یاد رکھنے، آپ کو نظر آنے والے اشتہارات آپ کے لئے مزید متعلق بنانے، صفحہ پر ہمیں جتنے ملاحظہ کاران ملتے ہیں ان کو شمار کرنے، ہماری سروسز کے لئے سائن اپ کرنے میں آپ کی مدد کرنے اور آپ کے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کیلئے کرتے ہیں۔
  الإعلانات – السياسات وا...  
تساعد ملفات تعريف الارتباط في زيادة فعالية الإعلانات – وهذا ما يجعل آلاف مواقع الويب مجانية. فبدون ملفات تعريف الارتباط، ستزداد صعوبة وصول المعلن إلى الجمهور الذي يستهدفه، أو صعوبة معرفة عدد الإعلانات التي تم عرضها وعدد النقرات التي تم إجراؤها على هذه الإعلانات.
کوکیز سے تشہیر کو مزید مؤثر بنانے میں مدد ملتی ہے - اور یہی چیز ہزاروں ویب سائٹوں کو بلا معاوضہ رکھتی ہے۔ کوکیز کے بغیر، کسی مشتہر کیلئے اپنے سامعین تک پہنچنا، یا یہ جاننا مشکل تر ہوتا ہے کہ کتنے اشتہارات دکھائے گئے اور انہیں کتنی کلکس موصول ہوئیں۔
  أنواع ملفات تعريف الارت...  
تستخدم Google أيضًا ملف تعريف ارتباط للتحويل لمساعدة المعلنين في تحديد عدد الأشخاص الذين ينقرون على إعلاناتهم وينتهي بهم الأمر إلى شراء منتجاتهم. تتيح ملفات تعريف الارتباط هذه لـ Google والمعلن معرفة أنك نقرت على الإعلانات وتابعت الانتقال إلى موقع المعلن.
Google اس امر کا تعین کرنے میں مشتہرین کی مدد کیلئے بھی کنورژن کوکی کا استعمال کرتا ہے کہ ان کے اشتہارات پر کلک کرنے والے کتنے لوگوں نے بالآخر ان کے پروڈکٹس کی خریداری کی۔ یہ کوکیز Google اور مشتہر کو یہ بتانے کی اجازت دیتی ہیں کہ آپ نے اشتہار پر کلک کیا اور مشتہر کی سائٹ کی جانب آگے بڑھے۔ وہ مشتہر کی سائٹوں کے بیچ آپ کی براؤزنگ کو لنک نہیں کرتی ہیں اور وہ ایک محدود وقت کیلئے موجود رہتی ہیں۔ یہ کوکیز googleadservices.com ڈومین میں سیٹ کی جاتی ہیں۔