وضع – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 10 Results  images.google.co.uk
  دليل خصوصية منتجات Goog...  
الوصول إلى الملفات في وضع عدم الاتصال
اپنی فائلوں تک آف لائن رسائی کریں
  دليل خصوصية منتجات Goog...  
وضع التصفح المتخفي
پوشیدگی موڈ
  المصطلحات الرئيسية – ال...  
تمكّن ميزة "تخزين بيانات الويب في المتصفح" مواقع الويب من تخزين بيانات في متصفح على الجهاز. وعند استخدامها في وضع "التخزين المحلي"، يتم تمكين تخزين البيانات عبر الجلسات (على سبيل المثال، لجعل البيانات قابلة للاسترداد حتى بعد إغلاق المتصفح وإعادة فتحه).
براؤزر ویب اسٹوریج ویب سائٹس کو کسی آلہ پر کسی براؤزر میں ڈیٹا اسٹور کرنے کا اہل بناتا ہے۔ "مقامی اسٹوریج" وضع میں استعمال ہونے پر، یہ ڈیٹا کو مختلف سیشنز میں اسٹور کیے جانے کے قابل بناتا ہے (مثلاً، تاکہ براؤزر کے بند کیے جانے اور دوبارہ کھولے جانے کے بعد بھی ڈیٹا قابل بازیافت ہو)۔ ویب اسٹوریج کی سہولت فراہم کرنے والی ایک ٹیکنالوجی HTML 5 ہے۔
  كيفية استخدام Google لل...  
وضع التصفح المتخفي في Chrome يسمح لك بتصفح الويب بدون تسجيل صفحات الويب والملفات في سجل المتصفح. ويتم حذف ملفات تعريف الارتباط بعد إغلاق جميع نوافذ وعلامات تبويب التصفح المتخفي، ويتم تخزين الإشارات المرجعية والإعدادات حتى تجري حذفها.
Chrome میں پوشیدگی وضع آپ کو اپنے براؤزر کی سرگزشت میں ویب صفحات اور فائلوں کو ریکارڈ کیے بغیر ویب کو براؤز کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ آپ کے سبھی پوشیدگی ونڈوز اور ٹیبز بند کر دینے کے بعد کوکیز حذف کر دی جاتی ہیں اور آپ کے بک مارکس اور ترتیبات اس وقت تک اسٹور رہتی ہیں جب تک آپ انہیں حذف نہیں کر دیتے ہیں۔ کوکیز کے بارے میں مزید جانیں۔
  كيفية استخدام Google لم...  
أو أنه يتسم بسمات شبيهة لذلك. يمكن استخدام معلومات كهذه للمساعدة في ميزات كتقليل ظهور العين الحمراء أو يمكن استخدامها لتلطيف الأجواء من خلال وضع شارب أو نظارة أحادية الزجاج في المكان المناسب على وجهك عندما تكون في Hangout.
اگر آپ تھوڑا سا اور جدید ہو جائیں تو نمونہ کو شناخت کرنے کی اسی ٹکنالوجی سے جو فیشل ڈیٹیکشن کو تقویت فراہم کرتی ہے، کمپیوٹر کو اس کے پتہ لگائے ہوئے چہرے کی خصوصیات کو سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے۔ مثلاً، ایسے مخصوص نمونے ہو سکتے ہیں جو یہ تجویز کریں کہ چہرے پر داڑھی ہے یا چشمہ لگا ہوا ہے، یا اس میں ان کی طرح کے انتسابات موجود ہیں۔ اس طرح کی معلومات ریڈ آئی کی تخفیف جیسی خصوصیات میں مدد کیلئے استعمال ہوسکتی ہے یا جب آپ کسی Hangout میں ہوں تو چہرے پر صحیح جگہ پر مونچھ یا یک چشمہ ڈال کر چیزوں کو ہلکا پھلکا کرنے دے سکتی ہیں۔
  كيفية استخدام Google لم...  
فعلى سبيل المثال، تساعد تقنية التعرف على الوجه مستخدمي ميزة "العثور على وجهي" في الاطلاع على اقتراحات حول الأشخاص الذين ربما يريدون وضع علامات بأسمائهم على صورة أو مقطع فيديو حمّلوه ويريدون مشاركته. يمكنك التعرف على المزيد من المعلومات حول ميزة "العثور على وجهي" في مركز مساعدة Google+‎.
فیشل ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی سے ماوراء، Google بعض خصوصیات میں چہرے کی شناخت کا بھی استعمال کرتا ہے۔ چہرے کی شناخت سے، جیسا کہ نام سے ہی پتہ چلتا ہے، کمپیوٹر کو معلوم چہروں کا موازنہ نئے چہرے سے کرنے اور یہ پتہ لگانے میں مدد ملتی ہے کہ آیا کوئی امکانی مماثلت یا یکسانیت ہے۔ مثلاً، چہرے کی شناخت سے میرا چہرہ تلاش کریں کی خصوصیت کے صارفین کو اس بارے میں تجاویز دیکھنے میں مدد ملتی ہے کہ انہوں نے جو تصویر یا ویڈیو اپ لوڈ کیا ہے اس میں وہ کس کو ٹیگ کرنا چاہیں گے اور کس کے ساتھ اشتراک کرنا چاہیں گے۔ +Google کے امدادی مرکز میں میرا چہرہ تلاش کریں کے بارے میں مزید پڑھیں۔
  كيفية استخدام Google لم...  
والتي من خلالها تحاول أجهزة الكمبيوتر اكتشاف وجوه أي أشخاص ربما كانوا يقفون في الشارع أثناء مرور سيارة التجوّل الافتراضي، ومن ثم تعمل على جعلها غير واضحة المعالم. كما أن هذه العملية تساعد خدمات كصور Google+‎ في اقتراح وضع علامة على صورة أو فيديو، نظرًا لظهور ما قد يشبه وجهًا ما في هذه الصورة أو الفيديو.
کمپیوٹرز تصاویر اور ویڈیوز کو اسی انداز میں نہیں "دیکھتے" ہیں جس انداز میں لوگ دیکھتے ہیں۔ جب آپ کوئی تصویر دیکھتے ہیں تو آپ کو اپنی بہترین دوست اپنے گھر کے سامنے کھڑی نظر آسکتی ہے۔ کمپیوٹر کے تناظر سے، ٹھیک وہی تصویر محض ڈیٹا کا ایک مجموعہ ہے جس کی ترجمانی وہ شکلوں اور رنگ کی اقدار کے بارے میں معلومات کے بطور کرسکتا ہے۔ یوں تو کمپیوٹر اس طرح کا ردعمل ظاہر نہیں کرے گا جس طرح کا ردعمل آپ اس تصویر کو دیکھ کر ظاہر کریں گے، تاہم کمپیوٹر کو رنگ اور شکلوں کے مخصوص نمونے کو پہچاننے کی تربیت دی جاسکتی ہے۔ مثلاً، کمپیوٹر کو شکلوں اور رنگوں کے ان عمومی نمونوں کو پہچاننے کی تربیت دی جاسکتی ہے جو کسی چہرے کی ڈیجیٹل تصویر بناتے ہیں۔ اس کارروائی کو فیشل ڈیٹیکشن کے بطور جانا جاتا ہے، اور اسی ٹیکنالوجی سے Google کو Street View جیسی سروسز پر آپ کی رازداری کی حفاظت میں مدد ملتی ہے، جہاں کمپیوٹرز ایسے لوگوں کے چہروں کا پتہ لگانے اور پھر انہیں دھندلا کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو ہوسکتا ہے کہ Street View کار کے گزرنے کے وقت گلی میں کھڑے ہوں۔ اسی سے +Google تصاویر جیسی سروسز کو یہ تجویز کرنے میں مدد ملتی ہے کہ آپ کسی تصویر یا ویڈیو کو ٹیگ کریں، کیونکہ ایسا لگتا ہے کہ وہاں کوئی چہرہ موجود ہوسکتا ہے۔ فیشل ڈیٹیکشن آپ کو یہ نہیں بتائے گا کہ یہ کس کا چہرا ہے لیکن یہ آپ کی تصاویر میں موجود چہروں کو تلاش کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔
  إدارة ملفات تعريف الارت...  
هناك ميزة أخرى في Chrome وهي وضع التصفح المتخفي. يمكنك التصفح باستخدام وضع التصفح المتخفي إذا كنت لا تريد تسجيل زياراتك إلى مواقع الويب أو تنزيلاتك في سجل التصفح وسجل التنزيلات. يتم حذف أي ملفات تعريف ارتباط تم إنشاؤها أثناء وضع التصفح المتخفي بعد إغلاق كل نوافذ التصفح المتخفي.
Chrome کی دوسری خصوصیت اس کا پوشیدگی طرز ہے۔ جب آپ ںہیں چاہتے کہ آپ کے ویب سائٹ ملاحظوں یا ڈاؤن لوڈز کو آپ کی براؤزنگ اور ڈاؤن لوڈ کی سرگزشتوں میں ریکارڈ کیا جائے تو آپ پوشیدگی طرز میں براؤز کرسکتے ہیں۔ پوشیدگی طرز میں رہتے ہوئے تخلیق شدہ کوئی بھی کوکیز پوشیدگی والے سبھی ونڈوز آپ کے بند کرنے کے بعد حذف ہوجاتی ہیں۔
  إدارة ملفات تعريف الارت...  
هناك ميزة أخرى في Chrome وهي وضع التصفح المتخفي. يمكنك التصفح باستخدام وضع التصفح المتخفي إذا كنت لا تريد تسجيل زياراتك إلى مواقع الويب أو تنزيلاتك في سجل التصفح وسجل التنزيلات. يتم حذف أي ملفات تعريف ارتباط تم إنشاؤها أثناء وضع التصفح المتخفي بعد إغلاق كل نوافذ التصفح المتخفي.
Chrome کی دوسری خصوصیت اس کا پوشیدگی طرز ہے۔ جب آپ ںہیں چاہتے کہ آپ کے ویب سائٹ ملاحظوں یا ڈاؤن لوڈز کو آپ کی براؤزنگ اور ڈاؤن لوڈ کی سرگزشتوں میں ریکارڈ کیا جائے تو آپ پوشیدگی طرز میں براؤز کرسکتے ہیں۔ پوشیدگی طرز میں رہتے ہوئے تخلیق شدہ کوئی بھی کوکیز پوشیدگی والے سبھی ونڈوز آپ کے بند کرنے کے بعد حذف ہوجاتی ہیں۔