dizute – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 6 Results  www.google.ci
  Identitate-lapurreta sa...  
Posta elektronikoa hornitzen duten zerbitzu gehienek, Gmail-ek barne, hori egiteko aukera ematen dizute. Gmail-en mezu susmagarriak salatzen badituzu, erabiltzaile horren mezu elektronikoak blokeatuko dira eta erabilera okerra ikertzen duen gure taldeari antzeko erasoak geldiarazten lagunduko diozu.
زیادہ تر ای میل فراہم کنندگان، بشمول Gmail، آپ کو اس کی اجازت دیتے ہیں۔ Gmail میں کسی مشتبہ پیغام کی اطلاع دینے سے اس صارف کو آپ کو مزید پیغام بھیجنے سے مسدود کرنے میں مدد ملے گی اور ہماری غلط استعمال کی ٹیم کو اس طرح کے حملوں کو روکنے میں مدد ملے گی۔
  Gailua garbi mantentzea...  
Sistema eragile eta software gehienek jakinarazi egingo dizute eguneratzeko garaia denean; ez egin mezu horiei ez ikusi, eta eguneratu ahal bezain laster. Softwarearen bertsio zaharrek segurtasun-arazoak izan ditzakete eta kriminalek ahulune horiek erabil ditzakete zure datuak erraz atzitzeko.
زیادہ تر آپریٹنگ سسٹمز اور سافٹ ویئر اپ گریڈ کرنے کے وقت آپ کو اطلاع دیں گے – ان پیغامات کو نظر انداز نہ کریں اور جتنا جلد ممکن ہو اپ ڈیٹ کریں۔ سافٹ ویئر کے پرانے ورژنوں میں کبھی کبھی سیکیوریٹی کے مسائل سامنے آ سکتے ہیں جن کا استعمال مجرمین مزید آسانی سے آپ کا ڈیٹا استعمال کرنے کیلئے کر سکتے ہیں۔ Google کے Chrome براؤزر کو جب بھی آپ شروع کرتے ہیں تو وہ خود بخود تازہ ترین ورژن میں اپ ڈیٹ ہو جاتا ہے، اس لئے بلا کسی اضافی عمل کے آپ سب سے زیادہ تازہ ترین سیکیوریٹی تحفظ حاصل کر سکتے ہیں۔
  Identitate-lapurreta sa...  
Pasahitzak dira lineako zure kontuen eta zerbitzuen giltza, eta lineaz kanpoko bizitzan egiten duzun bezalaxe, kontuz ibili behar duzu giltza ematerakoan. Benetako guneek eta zerbitzuek ez dizute eskatuko pasahitzak posta elektronikoz bidaltzeko, beraz, ez erantzun lineako guneen pasahitzak eskatzen badizkizute.
آپ کے پاس ورڈز آپ کے اکاؤنٹس اور آن لائن سروسز کی کلید ہیں، اور بالکل اپنی آف لائن زندگی کی طرح، آپ کو اس بارے میں محتاط رہنا چاہئے کہ کسے آپ اپنی کلیدیں دیتے ہیں۔ صحیح سائٹیں اور سروسز آپ سے ای میل سے اپنے پاس ورڈز بھیجنے کیلئے نہیں کہیں گی، اس لئے اگر آپ کو آن لائن سائٹوں پر اپنے پاس ورڈز کیلئے درخواستیں موصول ہوتی ہیں تو جواب نہ دیں۔
  Gailua garbi mantentzea...  
Arakatzaile askok jakinarazi egingo dizute malwarea ostatatzeagatik susmagarri den webgune batean sartzen saiatzen ari zarela. Bisitatu nahi duzun gunea segurua ez dela dioen abisua jasotzen baduzu, begiratu URLa eta pentsatu ongi gunean sartu nahi duzun ala ez.
اگر آپ ایسی ویب سائٹ پر جانےکی کوشش کرتے ہیں جس پر میلویئر کی میزبانی کا شبہہ ہے تو بہت سارے براؤزرز آپ کو متنبہ کریں گے۔ اگر آپ کوئی ایسا انتباہ موصول کرتے ہیں کہ جس سائٹ کو آپ ملاحظہ کرنا چاہتے ہیں وہ ممکن ہے محفوظ نہ ہو تو URL کو دیکھیں اور بغور سوچیں کہ آیا آپ سائٹ کو ملاحظہ کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ اگر آپ نے سائٹ کو پہلے بھی ملاحظہ کیا ہے تو ممکن ہے مجرموں نے سائٹ سے اسی وقت سمجھوتہ کرلیا ہو جب آپ نے گذشتہ دفعہ ملاحظہ کیا تھا، اس لئے ممکن ہے اس وقت تک جانا محفوظ نہ ہو جب تک سائٹ کے مالکوں نے اپنی سائٹ کو صاف نہ کر دیا ہو۔
  Pasahitzak babestea – L...  
Pasahitza berrezarri behar baduzu, zerbitzu askok mezu elektroniko bat bidaliko dizute kontua berreskuratzeko helbide elektronikora, beraz, ziurtatu helbide hori eguneratuta dagoela eta kontu horretarako sarbidea izaten jarraitzen duzula.
اگر آپ اپنا پاس ورڈ بھول جاتے ہیں یا مقفل ہو جاتے ہیں تو آپ کو دوبارہ اپنے اکاؤنٹ میں جانے کیلئے ایک راستہ کی ضرورت پڑیگی۔ اگر آپ کو اپنا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کی ضرورت پڑتی ہے تو بہت سی سروسز بازیابی کے ایک ای میل پتہ پر آپ کو ایک ای میل بھیجیں گی، اس لئے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا بازیابی کا ای میل پتہ تازہ ترین ہے اور ایک ایسا اکاؤنٹ ہے جس پر آپ ابھی بھی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
  Pasahitzak babestea – L...  
Hala eta guztiz ere, ez baduzu telefono-zenbakia kontuan gehitu nahi, webgune askok identitatea egiaztatzeko galdera bat aukeratzeko eskatuko dizute, pasahitza ahazten baduzu ere. Erabiltzen ari zaren zerbitzuak zeure galdera sortzeko aukera ematen badizu, saiatu zeuk soilik erantzun dezakezun galdera bat asmatzen, eta publikoki sare sozialetan argitaratu edo partekatu duzun erantzuna ematen.
حالانکہ، اگر آپ اپنے اکاؤنٹ پر نمبر شامل نہیں کر سکتے ہیں یا شامل کرنا نہیں چاہتے ہیں تو بہت سی ویب سائٹیں آپ سے اپنا پاس ورڈ بھول جانے کی صورت میں آپ کی شناخت کی توثیق کیلئے ایک سوال منتخب کرنے کیلئے کہہ سکتی ہیں۔ اگر جس سروس کا آپ استعمال کر رہے ہیں وہ آپ کو اپنا خود کا سوال بنانے کی اجازت دیتی ہے تو ایسا سوال بنانے کی کوشش کریں جس کا جواب صرف آپ کو معلوم ہو اور کوئی ایسی چیز نہ ہو جس کے بارے میں آپ نے عوامی طور پر اشاعت کی ہو یا سوشل میڈیا پر اشتراک کیا ہو۔