erabiltzeko – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 7 Results  images.google.it
  Pribatutasun-gidalerroa...  
Zerbitzua erabiltzeko moduari buruzko xehetasunak, kasurako, bilaketa-kontsultak.
یہ تفصیل کہ آپ نے ہماری سروس کس طرح استعمال کی، جیسے آپ کی تلاش کے استفسارات۔
  Pribatutasun-gidalerroa...  
Bazkide fidagarriei cookie-ak eta antzeko teknologiak erabiltzeko baimena ematen diegu, gure zerbitzuetan iragarkiak jartzeko eta ikerketak egiteko.
ہم بھروسہ مند کاروباروں کو اپنی سروسز پر اشتہارات اور تحقیق کے مقاصد کیلئے کوکیز اور اسی طرح کی ٹیکنالوجیز استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔
  Gako-terminoak – Pribat...  
Aplikazioko datuen cache esaten zaio gailuak datuak gordetzeko erabiltzen duen biltegiari. Besteak beste, web-aplikazioak Internetera konektatu gabe erabiltzeko balio du eta aplikazioen funtzionamendua hobetzen du, edukia bizkorrago karga baitezakete.
ایک ایپلیکیشن ڈیٹا کیش کسی آلہ پر ایک ڈیٹا ریپوزیٹری ہے۔ مثلاً، ایک انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر چلانے کیلئے یہ ایک ویب ایپلیکیشن کو فعال کر سکتا ہے اور مواد کی تیز تر لوڈنگ فعال کر کے ایپلیکیشن کی کارکردگی کو بہتر بنا سکتا ہے۔
  Pribatutasun-gidalerroa...  
Erabiltzen dituzun zerbitzuei eta horiek erabiltzeko moduari buruzko informazioa biltzen dugu; esaterako, YouTube-n bideoak ikusten dituzunean, gure publizitate-zerbitzuak erabiltzen dituzten webguneetara joaten zarenean, edo gure edukia eta iragarkiak ikusten eta horien inguruko ekintzak egiten dituzunean.
وہ معلومات جو ہماری سروسز کے آپ کے استعمال سے ہم حاصل کرتے ہیں۔ آپ جو سروسز استعمال کرتے ہیں اور جس طریقے سے انہیں استعمال کرتے اس کے بارے میں ہم معلومات اکٹھا کرتے ہیں، مثلاً جب آپ YouTube پر کوئی ویڈیو دیکھتے ہیں، کوئی ایسی ویب سائٹ دیکھتے ہیں جس میں ہماری تشہیری سروسز کا استعمال ہوتا ہے یا ہمارے اشتہارات اور مواد دیکھتے اور ان کے ساتھ تعامل کرتے ہیں۔ اس معلومات میں شامل ہے:
  Google Wallet zerbitzua...  
Google-k Google Wallet kontuan idatzitako kreditu-txartelen eta zordunketa-txartelen zenbakiak erabiltzen ditu Google Wallet zerbitzuarekin egindako lineako eta lineaz kanpoko erosketen ordainketak prozesatzeko (besteak beste, Google Play zerbitzuko transakzioak), eta iruzurrak kontrolatzeko helburuarekin. Google Wallet Pribatutasun-oharrean ematen da Google Wallet kontuko informazioa erabiltzeko dugun moduari buruzko informazio xehatua, adibidez, informazioa nola biltzen eta partekatzen dugun.
Google اپنے Google Wallet اکاؤنٹ میں آپ کے درج کردہ کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ نمبروں کو Google Wallet کا استعمال کرکے آپ کے ذریعہ کی گئی آن لائن یا آف لائن خریداریوں بشمول Google Play کے لین دین کی ادائیگیوں پر کارروائی کرنے کیلئے، اور فراڈ پر نگاہ رکھنے کے مقاصد کیلئے استعمال کرتا ہے۔ Google Wallet کی رازداری کا نوٹس اس بابت تفصیلی اطلاع فراہم کرتا ہے کہ ہم Google Wallet اکاؤنٹ کی معلومات کیسے استعمال کرتے ہیں، بشمول ہم جو معلومات اکٹھا کرتے ہیں اور کیسے ہم اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ہم صرف Wallet کی رازداری کے نوٹس میں بیان کردہ حالات میں ہی تیسرے فریقوں کے ساتھ ذاتی معلومات کا اشتراک کرتے ہیں۔ اپنے Google Wallet اکاؤنٹ میں آپ جو کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ نمبرز درج کرتے ہیں وہ مرموز اور ایک محفوظ مقام پر محفوظ سرورز پر ذخیرہ ہوتے ہیں۔
  Google-k ereduen detekz...  
Esandakoa Google-ri bidaltzen diogu Ahots bidezko bilaketa erabiltzeko asmoa duzula adierazi baduzu (adibidez, bilaketen laster-barran edo teklatu birtualean mikrofonoaren ikonoa sakatzen baduzu edo "Google" esaten baduzu bilaketen laster-barrak Ahots bidezko bilaketaren funtzioa erabilgarri dagoela adierazten duenean).
صوتی تلاش آپ کو استفسار ٹائپ کرنے کے بجائے کسی آلے پر صوتی استفسار Google تلاش کے کلائنٹ کے اطلاق کو فراہم کرنے دیتی ہے۔ یہ بولے ہوئے الفاظ کو تحریری متن میں نقل کرنے کیلئے نمونہ کی شناخت کا استعمال کرتی ہے۔ صوتی تلاش میں کیے گئے ہر صوتی استفسار کیلئے، ہم زبان، ملک، لب و لہجہ، اور جو کچھ کہا گیا تھا اس بارے میں اپنے نظام کا اندازہ اسٹور کرتے ہیں۔ اسٹور کردہ آڈیو ڈیٹا میں آپ کا Google اکاؤنٹ ID نہیں ہوتا ہے الّا یہ کہ آپ نے بصورت دیگر منتخب کیا ہو۔ ہم Google کو کوئی لب و لہجہ نہیں بھیجتے ہیں الّا یہ کہ آپ نے صوتی تلاش کا فنکشن استعمال کرنے کے ارادہ کی طرف اشارہ کیا ہو (مثلاً، فوری تلاش والے بار میں یا ورچوئل کی بورڈ میں مائکرو فون کے آئیکن کو دبانا یا جب فوری تلاش کا بار یہ بتائے کہ صوتی تلاش کا فنکشن فعال ہے تب "Google" کہنا)۔ ہم آپ کے ذریعہ کہی گئی بات کو پہچاننے کیلئے Google سرورز کو لب و لہجے بھیجتے ہیں۔ ہم اپنی سروسز کو بہتر بنانے، بشمول درست تلاش کے استفسار کو بہتر طور پر پہنچاننے کی خاطر نظام کو تربیت دینے کے واسطے لب و لہجے کو سنبھال کر رکھتے ہیں۔
  Gako-terminoak – Pribat...  
Android gailu mugikorretako publizitate IDak lirateke teknologia horietako bat. Lortu informazio gehiago Google-k cookieak erabiltzeko duen moduari buruz eta jakin nola erabiltzen dituen datuak (cookieak barne) gure bazkideen guneak edo aplikazioak erabiltzen dituzunean.
کوکی حروف کے سلسلے پر مشتمل ایک چھوٹی سی فائل ہوتی ہے جو آپ کے کمپیوٹر پر اس وقت بھیجی جاتی ہے جب آپ کوئی ویب سائٹ دیکھتے ہیں۔ جب آپ دوبارہ ویب سائٹ دیکھتے ہیں تو، کوکی اس سائٹ کو آپ کا براؤزر پہچاننے دیتی ہے۔ کوکیز میں صارف کی ترجیحات اور دیگر معلومات محفوظ ہوسکتی ہیں۔ آپ سبھی کوکیز سے منع کرنے یا کوکی بھیجے جانے کے وقت بتائے جانے کیلئے اپنا براؤزر دوبارہ ترتیب دے سکتے ہیں۔ تاہم، ہو سکتا ہے کہ ویب سائٹ کی کچھ خصوصیات یا سروسز کوکیز کے بغیر ٹھیک سے کام نہ کریں۔ دیگر ٹیکنالوجیز اسی جیسے مقاصد کیلئے ان دیگر پلیٹ فارمز پر ایک کوکی کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں جہاں کوکیز دستیاب یا قابل اطلاق نہیں ہیں، مثلاً Android موبائل آلات پر دستیاب تشہیری ID۔ اس بارے میں مزید جانیں کہ جب آپ ہمارے پارٹنرز کی سائٹس یا اپیس کا استعمال کرتے ہیں تب Google کوکیز کا استعمال کس طریقہ سے کرتا ہے اور Google کوکیز سمیت ڈيٹا کا استعمال کس طریقہ سے کرتا ہے۔