ibili – Traduction en Ourdou – Dictionnaire Keybot

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch English Spacer Help
Langues sources Langues cibles
Keybot 4 Résultats  www.google.it
  Identitate-lapurreta sa...  
Pasahitzak dira lineako zure kontuen eta zerbitzuen giltza, eta lineaz kanpoko bizitzan egiten duzun bezalaxe, kontuz ibili behar duzu giltza ematerakoan. Benetako guneek eta zerbitzuek ez dizute eskatuko pasahitzak posta elektronikoz bidaltzeko, beraz, ez erantzun lineako guneen pasahitzak eskatzen badizkizute.
آپ کے پاس ورڈز آپ کے اکاؤنٹس اور آن لائن سروسز کی کلید ہیں، اور بالکل اپنی آف لائن زندگی کی طرح، آپ کو اس بارے میں محتاط رہنا چاہئے کہ کسے آپ اپنی کلیدیں دیتے ہیں۔ صحیح سائٹیں اور سروسز آپ سے ای میل سے اپنے پاس ورڈز بھیجنے کیلئے نہیں کہیں گی، اس لئے اگر آپ کو آن لائن سائٹوں پر اپنے پاس ورڈز کیلئے درخواستیں موصول ہوتی ہیں تو جواب نہ دیں۔
  Gailua garbi mantentzea...  
Kontuz ibili softwarea deskargatzeko edo ordenagailua konpontzeko eskaintzen dizuten laster-leihoekin. Sarritan, laster-leiho horiek ordenagailua kutsatuta dagoela eta euren deskargari esker hori konponduko dela diote; ez sinetsi.
ایسی پاپ اپ ونڈوز سے ہوشیار رہیں جو آپ سے سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے کہتی ہیں یا جو آپ کے کمپیوٹر کے مسئلہ کو حل کرنے کی پیشکش کرتی ہیں۔ یہ پاپ اپس اکثر دعوی کریں گی کہ آپ کا کمپیوٹر متاثر ہو گیا ہے اور ان کا ڈاؤن لوڈ اسے حل کر سکتا ہے – ان پر یقین نہ کریں۔ ونڈو بند کریں اور یقینی بنائیں کہ آپ پاپ اپ ونڈو کے اندر کلک نہ کریں۔ نامعلوم قسم کی فائلیں، یا اگر آپ کو ایسے نامانوس براؤزر پرامپٹس یا انتباہات نظر آئیں جو آپ سے فائل کھولنے کیلئے کہیں تو انہیں نہ کھولیں۔ کبھی کبھی اگر آپ کسی صفحہ پر چلے جاتے ہیں تو میلویئر آپ کو صفحہ چھوڑنے سے روک سکتا ہے، مثال کے طور پر بار بار ڈاؤن لوڈ کا پرامپٹ کھول کر۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو اپنا براؤزر بند کرنے کیلئے اپنے کمپیوٹر کا ٹاسک مینیجر یا ایکٹیوٹی مانیٹر استعمال کریں۔
  Hainbat kontu kudeatzea...  
Gainera, erabiltzaile anitzeko moduak dituzten tableta berrietan, adibidez Nexus 7 tabletan, oso erraza da kontu asko gailu bakarrarekin erlazionatuta izatea. Horri esker, oso erraza da familiako hainbat pertsonak gailu berean euren posta elektronikoa begiratzea edo euren aplikazioetara sartzea saioa hasten eta amaitzen ibili beharrik gabe.
ڈیسک ٹاپ اور موبائل دونوں پر، آپ اپنے Google اکاؤنٹس کے درمیان آسانی اور تیزی سے ٹوگل کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، جب آپ اپنے اصل اکاؤنٹ میں سائن ان ہوتے ہیں تو آپ ایک ثانوی Google اکاؤنٹ شامل کر سکتے ہیں اور ان کے درمیان پیچھے اور آگے سوئچ کر سکتے ہیں۔ اور Nexus 7 جیسے متعدد صارفین کے وضع والے نئے Google ٹیبلیٹس کے ساتھ، متعدد اکاؤنٹس کیلئے ایک آلہ سے وابستہ ہونا آسان ہے۔ یہ آپ کے اہل خاندان کے مختلف لوگوں کیلئے اپنے ای میل چیک کرنا یا بغیر سائن ان اور سائن آؤٹ ہوئے ان کے اطلاقات تک رسائی حاصل کرنے کو آسان بنا دیتا ہے۔ ایک بنیادی اکاؤنٹ ترتیب دینے کے بعد، آپ آلہ کی ترتیبات میں آسانی سے اکاؤنٹس شامل کر سکتے ہیں۔
  Identitate-lapurreta sa...  
Ezagutzen duzun norbaitek bere modukoa ez den mezua bidaltzen badizu, baliteke bere kontua kriminal elektroniko batek bortxatu izatea eta horrela zure informazioa edo dirua eskuratu nahi izatea. Beraz, kontuz ibili erantzuterakoan.
اگر آپ کسی ایسے شخص کی جانب سے جسے آپ جانتے ہیں کوئی ایسا پیغام دیکھتے ہیں جو ان کی طرح نہیں لگتا ہے تو ممکن ہے کہ کسی ایسے سائبر مجرم نے جو آپ سے پیسہ یا معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے ان کے اکاؤنٹ سے سمجھوتہ کر لیا ہو – اس لئے اپنے جواب کے طریقہ سے ہوشیار رہیں۔ یہ دعوی کرتے ہوئے کہ وہ کسی دوسرے ملک میں پھنس گئے ہیں آپ سے یہ کہنا کہ انہیں فوری طور پر پیسے بھیج دیں یا یہ کہنا کہ ان کا فون چوری ہو گیا ہے اس لئے انہیں کال نہیں کی جا سکتی، ان کی عام چالوں میں شامل ہیں۔ پیغام آپ سے یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ ایک تصویر، مضمون یا ویڈیو دیکھنے کیلئے ایک لنک پر کلک کریں جو حقیقت میں آپ کو ایک ایسی سائٹ پر لے جاتا ہے جو آپ کی معلومات چوری کر سکتی ہے– اس لئے کلک کرنے سے پہلے سوچ لیں!