ip helbide – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 7 Results  www.google.de
  Interneti buruzko oinar...  
Interneten hainbeste webgune eta IP helbide daudenez, arakatzaileak ez daki automatikoki bakoitza non dagoen kokatuta. Bakoitza bilatu egin behar du. Horixe da DNSaren (Domeinu-izenen sistemaren) lana.
چونکہ انٹرنیٹ میں بہت ساری ویب سائٹیں اور IP پتے ہیں اس لئے آپ کے براؤزر کو خود بخود نہیں معلوم ہوتا ہے کہ ہر ایک کہاں واقع ہوتا ہے۔ اسے ہر ایک کو دیکھنا پڑتا ہے۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں DNS (ڈومین نام سسٹم) آتا ہے۔
  Hiztegi espezializatua ...  
Interneten hainbeste webgune eta IP helbide daudenez, arakatzaileak ez daki automatikoki bakoitza non dagoen kokatuta. Bakoitza bilatu egin behar du. Horixe da DNSaren (Domeinu-izenen sistemaren) lana.
چونکہ انٹرنیٹ میں بہت ساری ویب سائٹیں اور IP پتے ہیں اس لئے آپ کے براؤزر کو خود بخود نہیں معلوم ہوتا ہے کہ ہر ایک کہاں واقع ہوتا ہے۔ اسے ہر ایک کو دیکھنا پڑتا ہے۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں DNS (ڈومین نام سسٹم) آتا ہے۔ DNS بنیادی طور پر ویب کی فون بک ہے۔ "John Doe" کا ایک فون نمبر میں ترجمہ کرنے کے بجائے، آپ کو اس سائٹ پر لے جاکر جس کو آپ تلاش کر رہے ہیں، DNS URL (www.google.com)‎ کا ایک IP پتہ میں ترجمہ کرتا ہے۔
  Hiztegi espezializatua ...  
Web-helbide bakoitzak, (adibidez, "www.google.com") bere zenbakizko helbidea du, IP helbide izenekoa. IP helbide batek honelako itxura izan dezake: 74.125.19.147. IP helbidea ordenagailu edo gailu mugikor jakin bat Interneten non dagoen zehazten duen zenbaki multzoa da.
ہر ویب پتہ (جیسے، "www.google.com") کا اپنا عددی پتہ ہوتا ہے جسے ایک IP پتہ کہا جاتا ہے۔ ایک IP پتہ کچھ اس طرح نظر آتا ہے: 74.125.19.147۔ ایک IP پتہ ایسے نمبرز کا ایک سلسلہ ہے جو اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ کوئی مخصوص کمپیوٹر یا موبائل آلہ انٹرنیٹ پر کہاں ہے۔ یہ تھوڑا سا ماں کے فون نمبر کی طرح ہے: بس جیسے فون نمبر ایک آپریٹر کو بتاتا ہے کہ ایک کال کو کیسے راستہ بتائے کہ یہ آپ کی ماں کے پاس پہنچ جائے، ایک IP پتہ آپ کے کمپیوٹر کو بتاتا ہے کہ انٹرنیٹ پر کس طرح کسی دوسرے کمپیوٹر کے رابطے میں آئے۔

Funtsean, DNSa sarearen telefono-gida da. “Jon Arrieta” telefono-zenbaki gisa itzuli beharrean, DNSak www.google.com URLa IP helbide bihurtzen du eta bilatzen ari zaren gunera eramaten zaitu.
DNS بنیادی طور پر ویب کی فون بک ہے۔ "John Doe" کا ایک فون نمبر میں ترجمہ کرنے کے بجائے، آپ کو اس سائٹ پر لے جاکر جس کو آپ تلاش کر رہے ہیں، DNS ایک URL (www.google.com)‎ کا ایک IP پتہ میں ترجمہ کرتا ہے۔
  Hiztegi espezializatua ...  
Interneten hainbeste webgune eta IP helbide daudenez, arakatzaileak ez daki automatikoki bakoitza non dagoen kokatuta. Bakoitza bilatu egin behar du. Horixe da DNSaren (Domeinu-izenen sistemaren) lana.
چونکہ انٹرنیٹ میں بہت ساری ویب سائٹیں اور IP پتے ہیں اس لئے آپ کے براؤزر کو خود بخود نہیں معلوم ہوتا ہے کہ ہر ایک کہاں واقع ہوتا ہے۔ اسے ہر ایک کو دیکھنا پڑتا ہے۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں DNS (ڈومین نام سسٹم) آتا ہے۔ DNS بنیادی طور پر ویب کی فون بک ہے۔ "John Doe" کا ایک فون نمبر میں ترجمہ کرنے کے بجائے، آپ کو اس سائٹ پر لے جاکر جس کو آپ تلاش کر رہے ہیں، DNS URL (www.google.com)‎ کا ایک IP پتہ میں ترجمہ کرتا ہے۔
  Interneti buruzko oinar...  
URL bakoitzak bere IP helbidea ere badu. Zure ordenagailuari bilatzen duzun informazioa non bilatu esaten dioen zenbaki-seriea da IP helbidea. IP helbidea telefono-zenbakiaren antzekoa da; telefono-zenbaki luze eta konplexua.
ہر URL کا ایک IP پتہ بھی ہوتا ہے۔ ایک IP پتہ ایسے نمبرات کا ایک سلسلہ ہے جو آپ کے کمپیوٹر کو بتاتا ہے کہ آپ جو معلومات تلاش کر رہے ہیں انہیں کہاں تلاش کریں۔ ایک IP پتہ فون نمبر کی طرح ہے—حقیقت میں طویل، پیچیدہ فون نمبر۔ چونکہ IP پتے بہت زیادہ پیچیدہ تھے اور ان کو یاد رکھنا مشکل تھا اسی لئے URLs بنائے گئے تھے۔ Google کی ویب سائٹ پر جانے کیلئے ایک IP پتہ (45.732.34.353) ٹائپ کرنے کے بجائے، آپ کو جو کچھ ٹائپ کرنا ہے وہ ہے URL، www.google.com۔