kasuan – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 5 Results  www.google.li
  Google-k erabiltzen dit...  
Batzuetan, cookiea bisitatzen duzun gunearen domeinuan ezar daiteke. Gure DoubleClick produktuaren kasuan, "__gads" izeneko cookiea ezar daiteke bisitatzen ari zaren gunearen domeinuan.
کبھی کبھی کوکی آپ کے زیر ملاحظہ سائٹ کے ڈومین پر ترتیب دی جاسکتی ہے۔ ہمارے DoubleClick پروڈکٹ کی صورت میں، ’‎__gads‘ نام کی کوکی آپ کے زیر ملاحظہ سائٹ کے ڈومین پر ترتیب دی جاسکتی ہے۔
  Pribatutasun-gidalerroa...  
Zure Google kontua domeinu-administratzaile batek kudeatzen badu zure izenean (adibidez, Google Apps zerbitzuaren erabiltzaileen kasuan), domeinu-administratzaileek eta erabiltzaileentzako laguntza-zerbitzua eskaintzen dizun erakundeak zure Google kontuko informaziorako sarbidea izango dute (zure helbide elektronikorakoa eta bestelako datuetarakoa barne).
اگر آپ کیلئے آپ کے Google اکاؤنٹ کا نظم آپ کے ڈومین کے منتظم کے ذریعہ کیا جاتا ہے (مثلا، Google Apps کے صارفین کیلئے) تو، پھر آپ کے ڈومین کا منتظم اور آپ کی تنظیم کو صارف کا تعاون فراہم کرنے والے باز فروشندگان کو آپ کے Google اکاؤنٹ کی معلومات (بشمول آپ کے ای میلز اور دیگر ڈیٹا) تک رسائی حاصل ہوگی۔ آپ کے ڈومین کا منتظم اس بات پر قادر ہوگا کہ:
  Pribatutasun-gidalerroa...  
Gure bazkideei edo bestelako enpresa edo pertsona fidagarriei informazio pertsonala ematen diegu, gure izenean prozesa dezaten, gure argibideei jarraiki eta gure Pribatutasun-gidalerroak eta kasuan kasuko isilpekotasun- eta segurtasun-neurriak gordeta.
ہم ذاتی معلومات اپنے الحاق یافتگان، یا دیگر بھروسہ مند کاروباریوں یا اشخاص کو ہماری جانب سے، ہماری ہدایات کی بناء پر اور ہماری رازداری کی پالیسی اور رازداری و سیکیورٹی کے کسی دیگر مناسب اقدامات کے بموجب کاررروائی کرنے کیلئے فراہم کرتے ہیں۔
  Pribatutasun-gidalerroa...  
Kasuan kasuko autoritate legegileekin egiten dugu lan, datuen babesaz arduratzen diren autoritate lokalekin barne, zuzenean gure erabiltzaileekin ebatzi ezin ditugun datu pertsonalen transferentziei buruzko kexak ebazteko.
ہم اپنی راز داری کی پالیسی کے ساتھ اپنی تعمیل پر باقاعدگی سے نظرثانی کرتے ہیں۔ ہم متعدد خود انضباطی لائحہ عمل پر بھی کاربند رہتے ہیں۔ ہمیں باضابطہ تحریری شکایات موصول ہونے پر، ہم متابعتی کارروائی کیلئے شکایت درج کروانے والے فرد سے رابطہ کریں گے۔ ذاتی ڈیٹا کی منتقلی کے سلسلے میں کسی بھی ایسی شکایات کو حل کرنے کیلئے جسے ہم براہ راست اپنے صارفین کے ساتھ حل نہیں کرسکتے ہم مناسب انضباطی اتھارٹیوں، بشمول تحفظ ڈیٹا کی مقامی اتھارٹیوں کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔
  Pantaila edo gailua blo...  
Bereziki garrantzitsua da hori telefono eta tableten kasuan (aukera gehiago baitaude horiek galtzeko eta zure informazioa atzitzea nahi ez duzun pertsonek aurkitzeko), baita partekatutako tokietan dauden etxeko ordenagailuetan ere.
آپ اپنے سامنے کے دروازے کو پورا کھلا چھوڑ کر پورے دن کیلئے باہر نہيں جائیں گے، ٹھیک ہے؟ یہی اصول آپ کے زیر استعمال آلات پر لاگو ہوتا ہے۔ اپنے کمپیوٹر، لیپ ٹاپ یا فون کا استعمال ختم کرکے آپ کو ہمیشہ اپنی اسکرین مقفل کر دینی چاہئے۔ اضافی سیکیورٹی کیلئے، آپ کو اپنا آلہ اس پر بھی سیٹ کرنا چاہیے کہ جب وہ سلیپ کی کیفیت میں چلا جائے تو خود بخود مقفل ہو جائے۔ یہ خاص طور سے ان فونز یا ٹیبلیٹس کیلئے اہم ہے جن کے کھو جانے اور ایسے لوگوں کو ملنے کا زیادہ امکان ہوتا ہے جن کے بارے میں آپ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کی معلومات تک رسائی حاصل نہ کریں، اور ایسے ہوم کمپیوٹرز جو اشتراک کردہ جگہوں میں ہیں۔