mezuak – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 9 Results  www.google.no
  Lortu informazio gehiag...  
Ikasi Komunitate-gidalerroak urratzen dituzten bideoak salatzen, bideo pertsonalak pribatu mantentzen, eta erabiltzaileak blokeatzen, euren iruzkinak edo mezuak gogaitzen bazaituzte.
جانیں کہ کیسے ان ویڈیوز پر پرچم لگائیں جو ہماری کمیونٹی کی رہنما ہدایات کی خلاف ورزی کرتی ہیں، ذاتی ویڈیوز کو نجی رکھیں اور ان صارفین کو مسدود کریں جن کے تبصرے یا پیغامات آپ کو پریشان کر رہے ہیں۔
  Hiztegi espezializatua ...  
Mezu elektronikoak bidaltzeko sistemen erabilera okerra, eskatu ez diren mezuak masiboki bidaltzen dituena.
غیر امتیازی طور پر ان چاہے ڈھیروں پیغامات بھیجنے کیلئے الیکٹرانک پیغام رسانی کے نظاموں کا بیجا استعمال۔
  Internet guztiontzat se...  
Milaka web-jaberi mezuak bidaltzen dizkiegu egunero, euren webguneak eraso baten ondorioz bortxatu direla uste badugu, horiek garbi ditzaten.
ہم روزانہ ان ہزاروں ویب سائٹ کے مالکوں کو پیغامات بھی بھیجتے ہیں جن سائٹوں کے بارے میں ہمارا خیال ہے کہ ممکن ہے ایک حملہ کے ذریعہ ان کی سائٹوں سے سمجھوتہ کر لیا گیا ہو تاکہ وہ اپنی سائٹوں کو صاف کر سکیں۔
  Google-ren segurtasun- ...  
Lagunak zirkulu batean ezar ditzakezu, familia beste batean eta nagusia beste batean, bakar-bakarrik, bizitza errealean bezalaxe! Ondoren, eduki egokitua partekatu ahal izango duzu, adibidez, Google+ mezuak, YouTube bideoak, edo Local zerbitzuko argitalpenak, nahi duzun pertsonekin eta nahi duzun unean.
Google+‎ حلقے آپ کی آپ کے دوستوں اور رابطوں کا نظم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ آپ اپنے دوستوں کو ایک حلقہ میں، اپنے اہل خاندان کو دوسرے اور اپنے باس کو اکیلے ایک حلقہ میں رکھ سکتے ہیں - بالکل حقیقی زندگی کی طرح۔ پھر آپ متعلقہ مواد، جیسے Google+‎ اشاعتوں، YouTube ویڈیوز، یا مقامی فہرستوں، کا صحیح لوگوں کے ساتھ کسی بھی وقت جسے آپ چنتے ہیں اشتراک کر سکتے ہیں۔
  Saioa hastea eta amaitz...  
Google kontuan saioa hastea oso erraza da: sakatu edozein Google zerbitzuren goialdean eskuinetara dagoen Saioa hasi botoia, Gmail-eko mezuak begiratzeko, YouTube-ra bideo bat kargatzeko edo bilaketa-emaitza egokituagoak eskuratzeko.
آپ کے Google اکاؤنٹ میں سائن ان کرنا آسان ہے – اپنا Gmail چیک کرنے، YouTube پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے یا بس مزید متعلقہ تلاش کے نتائج حاصل کرنے کیلئے بس کسی بھی Google سروس کے بالائی دائیں کونے میں موجود سائن ان بٹن پر کلک کریں۔
  Gailua garbi mantentzea...  
Deskargatu ondoren zerbait susmagarria nabaritzen baduzu (adibidez, ordenagailua askoz ere motelago dabilela, ustekabeko laster-leihoak edo mezuak agertzen direla edo fakturatze kopuru ezezagunak dituzula), desinstalatu softwarea berehala eta ziurtatu birusen aurkako softwarea exekutatzen ari dela eta eguneratuta dagoela.
اگر اپنے ڈاؤن لوڈ کے بعد آپ کوئی مشتبہ چیز دیکھتے ہیں – جیسے کہ کمپیوٹر کا خاص سست ہو جانا، غیر متوقع پاپ اپس یا پیغامات، یا غیر مانوس بلنگ کے چارجز – تو فوری طور پر سافٹ ویئر کو غیر انسٹال کر دیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا اینٹی وائرس چل رہا ہے اور تازہ ترین ہے۔
  Zu iruzurretatik babest...  
Lineako kriminalek dirua irabazteko modu bat izan ohi da norbaiten ordenagailua edo telefonoa erabiltzea pertsona horri dirua kostatuko zaion zerbait egiteko, eta diru hori kriminalak irabazteko. Esate baterako, amarru bat izan ohi da norbaiten telefonoaren bidez testu-mezuak bidaltzen dituen edo ordainpeko txat-linea batera deitzen duen aplikazioa sortzea.
ایک طریقہ جس سے آن لائن مجرمین پیسہ کماتے ہیں وہ کسی شخص کے کمپیوٹر یا فون کا ایسی چیز کیلئے استعمال کرنا ہے جس سے وہ شخص پیسہ خرچ کرتا ہے اور وہ پیسہ مجرم کو دیتا ہے۔ مثال کے طور پر، ایک اسکیم یہ ہے کہ ایک ایسا اطلاق بنائیں جو کسی کے فون کو اس طرح بنا دے کہ وہ متنی پیغامات بھیجے یا کسی بامعاوضہ فون چیٹ لائن پر کال کرے، جو اس کے بعد اس شخص سے پیسے چارج کرتا ہے اور جسے دھوکے باز وصول کرتا ہے۔
  Partekatze-kontrolak et...  
Esaterako, zirkuluetan zure mezuak zehazki nork ikus ditzakeen aukeratu ahal izango duzu, jakinarazpen-ezarpenen bidez zurekin harremanetan nor jar daitekeen erabaki ahal izango duzu eta ikusgaitasun-ezarpenak baliatuta profila pribatu egin ahal izango duzu.
ہم نے آپ کی رازداری کو ذہن میں رکھ کر Google+‎ بنایا۔ متعدد مختلف خصوصیات اس ضمن میں آپ کو شفافیت اور اختیار فراہم کرتی ہیں کہ جس قسم کی معلومات آپ شائع یا اشتراک کرتے ہیں اسے کون دیکھ سکتا ہے، بشمول حلقے جو آپ کو قطعی طور پر آپ کی اشاعتیں دیکھنے والوں کا انتخاب کرنے دیتے ہیں، اطلاعات کی ترتیبات جو آپ کو آپ سے رابطہ کرسکنے والے کو متعین کرنے دیتی ہیں، اور مرئیت کی ترتیبات جو آپ کو اپنا پروفائل نجی بنانے دیتی ہیں۔ سوشل نیٹ ورکس کا استعمال کرتے ہوئے اپنے خاندان کو محفوظ رکھنے سے متعلق مزید نکات کیلئے ہمارا Google+‎ کا تحفظاتی مرکز دیکھیں۔
  Google-k erabiltzen dit...  
Webguneek, askotan, erabiltzaileek webgunearekin elkarrekintzan jarduteko moduari buruzko informazioa biltzen dute. Horren barne egon daitezke erabiltzaileek gehienetan bisitatzen dituzten orriak, eta orri jakinetan errore-mezuak jasotzen dituzten ala ez.
ویب سائٹیں اکثر اس بارے میں معلومات اکٹھا کرتی ہیں کہ صارفین ویب سائٹ کے ساتھ کس طرح کا تعامل کرتے ہیں۔ ان میں وہ صفحات شامل ہوسکتے ہیں جنہیں صارفین زیادہ کثرت سے دیکھتے ہیں، اور آیا صارفین کو بعض صفحات سے خامی کے پیغامات موصول ہوتے ہیں۔ ہم ان نام نہاد ’سیشن کی حالت والی کوکیز‘ کا استعمال اپنی سروسز کو بہتر بنانے میں اپنی مدد کیلئے کرتے ہیں، اس واسطے کہ ہمارے صارفین کا براؤزنگ کا تجربہ بہتر ہوجائے۔ ان کوکیز کو مسدود یا حذف کر دینے سے ویب سائٹ ناقابل استعمال نہیں ہو گی۔