ohiko – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 3 Results  mail.google.com
  Hiztegi espezializatua ...  
Weba nahasgarria izan daiteke eta guztiok aurkitu ditugu noizbait ulertu ez ditugun terminoak. Birusak, adibidez. Edo IP helbideak. Edo spywarea. Ohiko hitz tekniko batzuen zerrenda egin dugu eta hemen azaldu ditugu ahalik eta modu zehatzenean eta errazenean.
ویب الجھن آمیز ہوسکتا ہے، اور ہم سب کا سامنا کچھ ایسی اصطلاحات سے ہوا ہے جن کا کوئی مطلب نہیں بنتا ہے۔ جیسے کہ وائرسز۔ یا IP پتے۔ یا اسپائی ویئر۔ ہم نے کچھ عام تکنیکی الفاظ کی ایک فہرست بنائی ہے اور جتنے آسان اور درست طریقے سے ہم ان کی وضاحت کر سکتے تھے ہم نے یہاں ان کی وضاحت کی ہے۔
  Zure sarea ezagutu – Ja...  
Zure sarea ezagutzen zoazen heinean, argota edo termino teknikoak topa zenitzake. Ohiko zenbait termino bildu ditugu eta erraz ulertzeko moduan azaltzen saiatu gara. Atal honetan, baita ere, sarean gauzak egiteko argibideak eta aholkuak aurki ditzakezu, adibidez, linean txateatzea, laster-markak konfiguratzea edo sarean bilaketa hobeak egiteko arakatzailea konfiguratzea.
جیسے جیسے آپ اپنے ویب کو جانتے ہیں، آپ کا سامنا بہت سے غیر مفہوم یا تکنیکی اصطلاحات سے ہو سکتا ہے۔ ہم نے بہت سی عام اصطلاحات کو دوہرایا ہے اور اپنی پوری کوشش کی ہے کہ ان کی ایسے طریقے سے وضاحت کی جائے جسے سمجھنے میں آسانی ہو۔ آپ اس سیکشن میں تجاویز اور مشورے بھی تلاش کر سکتے ہیں کہ کیسے ویب پر چیزوں کو کیا جائے – آن لائن چیٹنگ سے لیکر بک مارکس سیٹ کرنے تک، اپنے براؤزر کو اپ ڈیٹ کرنے سے لیکر ویب پر مزید مؤثر طور پر تلاش کرنے تک، اسی طرح کچھ ایسے تصورات کی وضاحت جن سے آپ غیر شناسا ہو سکتے ہیں، جیسے کہ اوپن سورس، یا کلاؤڈ کمپیوٹنگ۔
  Identitate-lapurreta sa...  
Beraz, kontuz ibili erantzuterakoan. Ohiko taktikak izaten dira dirua premiaz bidaltzeko eskatzea, beste herrialde batean galduta daudela esatea edo telefonoa galdu zaiela eta deitu ezin diezula esatea.
اگر آپ کسی ایسے شخص کی جانب سے جسے آپ جانتے ہیں کوئی ایسا پیغام دیکھتے ہیں جو ان کی طرح نہیں لگتا ہے تو ممکن ہے کہ کسی ایسے سائبر مجرم نے جو آپ سے پیسہ یا معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے ان کے اکاؤنٹ سے سمجھوتہ کر لیا ہو – اس لئے اپنے جواب کے طریقہ سے ہوشیار رہیں۔ یہ دعوی کرتے ہوئے کہ وہ کسی دوسرے ملک میں پھنس گئے ہیں آپ سے یہ کہنا کہ انہیں فوری طور پر پیسے بھیج دیں یا یہ کہنا کہ ان کا فون چوری ہو گیا ہے اس لئے انہیں کال نہیں کی جا سکتی، ان کی عام چالوں میں شامل ہیں۔ پیغام آپ سے یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ ایک تصویر، مضمون یا ویڈیو دیکھنے کیلئے ایک لنک پر کلک کریں جو حقیقت میں آپ کو ایک ایسی سائٹ پر لے جاتا ہے جو آپ کی معلومات چوری کر سکتی ہے– اس لئے کلک کرنے سے پہلے سوچ لیں!