partekatzea – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 4 Results  www.google.fr
  Interneti buruzko oinar...  
Konektatzea eta partekatzea
مربوط ہونا اور اشتراک کرنا
  Internet guztiontzat se...  
Trebetasuna eta tresnak partekatzea
مہارت اور ٹولز کا اشتراک کرنا
  Partekatze-kontrolak et...  
Latitude: Google Latitude zerbitzuaren bidez, kokapen-informazioa zer mailatan eta norekin partekatzen duzun kontrola dezakezu. Inork zure kokapena ikusi aurretik, pertsona hori lagun gisa gehituta kokapen-eskaera bidali behar diozu edo bere kokapen-eskaera onartu eta zure kokapena partekatzea aukeratu behar duzu.
Latitude: Google Latitude آپ کو اس امر پر قدرت دیتا ہے کہ جس کو بھی آپ پسند کرتے ہیں اس کے ساتھ کتنی زیادہ یا کم معلومات کا اشتراک کرنا چاہتے ہیں۔ قبل اس سے کہ کوئی آپ کا مقام دیکھ سکے، آپ کو اس شخص کو بطور دوست شامل کرکے اسے مقام کی درخواست بھیجنا یا اس کے مقام کی درخواست قبول کرنا اور واپس اپنے مقام کا اشترا ک کرنا منتخب کرنا چاہیے۔ آپ رازداری کےمینو سے کسی بھی وقت دوستوں کے ساتھ اپنے مقام کا اشتراک کرنا روکنے کیلئے Google Latitude سے سائن آؤٹ ہوکراسے بند کرسکتے ہیں۔ Latitude پر اپنی رازداری کی ترتیبات مقرر کرنے کے بارے میں مزید معلومات کیلئے، یہ مختصر ویڈیو دیکھیں۔
  Interneti buruzko oinar...  
Interneteko zerbitzuetara konektatzen zaituzte zeregin arruntak egiteko, adibidez, webguneen laster-markak egiteko edo posta elektronikoa begiratzeko. Konplexuagoak diren zereginak ere egin ditzakete, adibidez, argazkiak partekatzea, hirietan zehar nabigatzen laguntzea edo musika erreproduzitzea.
ویب اطلاقات، جنہیں "اطلاقات" کے بطور بھی جانا جاتا ہے، وہ ایسے پروگرامز ہیں جو آپ کے براؤزر یا موبائل آلہ پر رہتے ہیں۔ وہ آپ کو بک مارک ویب سائٹس اور چیک ای میلز جیسے آسان کام کو کرنے کیلئے فعال کرتے ہوئے انٹرنیٹ سروسز سے مربوط کرتے ہیں۔ وہ فوٹوز کا اشتراک کریں، شہروں کو نیویگیٹ کریں یا موسیقی سنیں جیسے مزید پیچیدہ ٹاسکس کو بھی کر سکتے ہیں۔ آپ کا معیاری کار نیویگیشن سسٹم ایک اطلاق کی اچھی مثال ہے۔ اس اطلاق کے اندر، آپ اپنے مقام کی بنیاد پر اصل وقت کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ پورے نقشے پر پین اور زوم کر سکتے ہیں، ڈرائیونگ کی جہات حاصل کر سکتے ہیں، متبادل راستوں کو پا سکتے ہیں اور اور مخصوص مقامات کی تلاش کر سکتے ہیں۔