codi – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 5 Results  mail.google.com
  Comproveu la configurac...  
Per tant, assegureu-vos que l'adreça electrònica de recuperació estigui actualitzada i que hi pugueu accedir. També podeu afegir un número de telèfon al perfil de Gmail per rebre un codi que us permeti restablir la contrasenya mitjançant un missatge de text.
اگر آپ کو اپنا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کی ضرورت ہے تو Google آپ کو ایک بازیابی کے ای میل پتہ پر ایک ای میل بھیج سکتا ہے، اس لئے اس بات کو یقینی بنائیں کہ بازیابی کا ای میل پتہ تازہ ترین ہے اور وہ ایک ایسا اکاؤنٹ ہے جس پر آپ رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے Gmail پروفائل پر ایک فون نمبر بھی شامل کر سکتے ہیں تاکہ متنی پیغام کے ذریعہ اپنا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کیلئے ایک کوڈ موصول کر سکیں۔
  Comproveu la configurac...  
Per exemple, Google pot utilitzar el número de telèfon mòbil per dissuadir els usuaris que proven d'accedir al vostre compte i per enviar-vos un codi de verificació que us permeti accedir al compte si mai hi perdeu l'accés.
اپنے اکاؤنٹ پر موبائل فون نمبر رکھنا اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ رکھنے میں مدد کرنے کیلئے سب سے آسان اور قابل اعتبار طریقوں میں سے ایک ہے۔ مثال کے طور پر، اگر لوگ غیر قانونی طور پر آپ کے اکاؤنٹ میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں تو Google ان کو چیلنج کرنے کیلئے فون نمبر کا استعمال کر سکتا ہے، اور آپ کو ایک توثیقی کوڈ بھیج سکتا ہے تاکہ اگر کبھی بھی آپ رسائی سے محروم ہو جاتے ہیں تو اپنے اکاؤنٹ میں داخل ہو سکیں۔ Google کو بازیابی کا فون نمبر دینے سے آپ مارکیٹنگ کی فہرستوں کیلئے سائن اپ نہیں ہونگے یا ٹیلی مارکیٹرز سے مزید کالیں نہیں موصول کریں گے۔
  Lluita contra el robato...  
Per proporcionar nivells de protecció encara més potents al compte de Google, oferim la verificació en dos passos als nostres usuaris. Aquesta eina afegeix un nivell addicional de seguretat, ja que no només obliga a introduir una contrasenya, sinó també un codi de verificació per iniciar la sessió en un compte de Google.
آپ کے Google اکاؤنٹ پر حفاظت کی اور بھی مضبوط سطحیں لانے کیلئے، اپنے صارفین کیلئے ہم 2-قدمی توثیق کی پیشکش کرتے ہیں۔ صرف پاس ورڈ نہیں، بلکہ آپ کے Google اکاؤنٹ میں سائن ان کرنے کیلئے ایک توثیقی کوڈ کا بھی مطالبہ کرکے یہ ٹول سیکیوریٹی کی ایک اضافی پرت شامل کرتا ہے۔ یہاں تک کہ اگر آپ کا پاس ورڈ کریک کر دیا جاتا ہے، اس کا اندازہ لگا لیا جاتا ہے یا بصورت دیگر چوری کر لیا جاتا ہے تو کوئی حملہ آور بغیر اس توثیقی کوڈ کو آپ کے اکاؤنٹ میں درج کئے سائن ان نہیں کر سکتا جو ہم آپ کے موبائل فون پر بھیجیں گے۔ ہم 50 زبانوں اور 175 ملکوں سے زیادہ میں 2-قدمی توثیق کی پیشکش کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید جانیں کہ آپ کس طرح یہاں 2-قدمی توثیق کو ترتیب دے سکتے ہیں۔

  Familiaritzeu-vos amb e...  
En aquesta secció, també trobareu consells per fer activitats al web (des de xatejar en línia fins a configurar marcadors, des d'actualitzar el navegador fins a fer cerques més eficients al web), així com també explicacions d'alguns conceptes que us poden resultar desconeguts, com ara el codi obert o la informàtica en núvol.
جیسے جیسے آپ اپنے ویب کو جانتے ہیں، آپ کا سامنا بہت سے غیر مفہوم یا تکنیکی اصطلاحات سے ہو سکتا ہے۔ ہم نے بہت سی عام اصطلاحات کو دوہرایا ہے اور اپنی پوری کوشش کی ہے کہ ان کی ایسے طریقے سے وضاحت کی جائے جسے سمجھنے میں آسانی ہو۔ آپ اس سیکشن میں تجاویز اور مشورے بھی تلاش کر سکتے ہیں کہ کیسے ویب پر چیزوں کو کیا جائے – آن لائن چیٹنگ سے لیکر بک مارکس سیٹ کرنے تک، اپنے براؤزر کو اپ ڈیٹ کرنے سے لیکر ویب پر مزید مؤثر طور پر تلاش کرنے تک، اسی طرح کچھ ایسے تصورات کی وضاحت جن سے آپ غیر شناسا ہو سکتے ہیں، جیسے کہ اوپن سورس، یا کلاؤڈ کمپیوٹنگ۔