confiança – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 7 Results  www.google.cn
  Eviteu les estafes – Co...  
Hi ha cap anunci o oferta que no us fa bona pinta? Confieu en l'instint. Feu clic en anuncis o compreu productes només de llocs segurs, amb opinions dels usuaris i de confiança.
کیا آپ کو کسی اشتہار یا پیشکش کے بارے میں محض غلط احساس ہوا ہے؟ اپنے شعور پر اعتبار کریں! صرف محفوظ، نظر ثانی کردہ اور معتبر سائٹوں کے اشتہارات پر کلک کریں یا ان سے پروڈکٹس خریدیں۔
  Netegeu el vostre dispo...  
Quan instal·leu programari, assegureu-vos que l'obteniu d'una font de confiança
جب آپ سافٹ ویئر انسٹال کرتے ہیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ سافٹ ویئر کو ایک معتبر ذریعہ سے حاصل کر رہے ہیں
  Netegeu el vostre dispo...  
Si dubteu, utilitzeu adreces d'interès de confiança per als llocs importants, feu servir el motor de cerca per anar al lloc o escriviu l'adreça del lloc directament al navegador. També heu de comprovar si l'adreça web comença per https://, cosa que indica que la connexió amb el lloc web està encriptada i que és més resistent a intromissions i interferències.
جب شبہہ ہو تو اہم سائٹوں کیلئے معتبر بک مارکس استعمال کریں، سائٹ پر نیویگیٹ کرنے کیلئے اپنا تلاش کا انجن استعمال کریں یا سائٹ کا پتہ براہ راست اپنے پراؤزر میں ٹائپ کریں۔ آپ کو یہ دیکھنے کیلئے بھی چیک کرنا چاہئے کہ کیا ویب پتہ https://‎ – سے شروع ہوتا ہے جو اس بات کا اشارہ ہے کہ ویب سائٹ کا آپ کا کنکشن مرموز کردہ اور جاسوسی یا دخل اندازی سے مزید مزاحمت کرنے والا ہے۔
  Protecció contra estafe...  
Tenim polítiques molt clares que indiquen qui pot mostrar anuncis mitjançant les eines de Google. Hem dissenyat les nostres polítiques de publicitat tenint en compte la seguretat i la confiança dels usuaris.
اس بارے میں ہماری پالیسیاں بہت واضح ہیں کہ Google کے ٹولز کے ذریعہ کون اشتہارات دکھا سکتا ہے۔ ہم نے اپنی اشتہارات کی پالیسیوں کو صارف کے تحفظ اور اعتماد کو ذھن میں رکھ کر ڈیزائن کیا ہے۔ مثال کے طور پر، ہم بدنیت ڈاؤن لوڈز، نقلی اشیاء کیلئے اشتہارات یا غیر واضح بلنگ کی حکمت عملیوں والے اشتہارات کی اجازت نہیں دیتے ہیں۔ اور اگر ہمیں کسی اشتہاری فریب کاری کا پتہ چلتا ہے تو ہم صرف اشتہار پر پابندی نہیں لگاتے – بلکہ ہم مشتہر پر ہی دوبارہ Google کے ساتھ کام کرنے پر ہمیشہ کیلئے پابندی لگا دیتے ہیں۔
  Eviteu les estafes – Co...  
Moltes plataformes de compra en línia inclouen programes de comerciants o venedors de confiança. Aquests venedors solen tenir un segell d'aprovació visible als seus perfils. Consulteu les directrius de les plataformes de compra per assegurar-vos que el segell o el certificat siguin autèntics.
بہت سے آن لائن شاپنگ پلیٹ فارموں کے پاس معتبر تاجران/فروخت کنندگان کے پروگرام ہوتے ہیں۔ یہ فروخت کنندگان عام طور پر اپنے پروفائلوں پر منظوری کی مرئی مہر رکھتے ہیں۔ شاپنگ پلیٹ فارموں کی رہنما ہدایات کا جائزہ لے کر اس بات کو یقینی بنائیں کہ مہر یا سرٹیفکیٹ صحیح ہے۔ اگر پلیٹ فارم اس طرح کے پروگرام کی پیشکش نہیں کرتا ہے تو فروخت کنندہ پر جائزوں کی تعداد اور جائزوں کے معیار پر ایک نظر ڈالیں۔
  Política de Privadesa –...  
Proporcionem les vostres dades personals a les nostres filials o a organitzacions i a altres tercers de confiança perquè les tractin en nom de Google seguint les nostres instruccions, d’acord amb la nostra Política de Privadesa i adoptant totes les mesures necessàries per garantir-ne la confidencialitat i la seguretat.
ہم ذاتی معلومات اپنے الحاق یافتگان، یا دیگر بھروسہ مند کاروباریوں یا اشخاص کو ہماری جانب سے، ہماری ہدایات کی بناء پر اور ہماری رازداری کی پالیسی اور رازداری و سیکیورٹی کے کسی دیگر مناسب اقدامات کے بموجب کاررروائی کرنے کیلئے فراہم کرتے ہیں۔
  Feu servir xarxes segur...  
És recomanable anar amb molta cura quan us connecteu a Internet amb una xarxa que no coneixeu o que no és de la vostra confiança, com ara la xarxa Wi-Fi gratuïta de la cafeteria on soleu anar. El proveïdor de serveis pot supervisar tot el trànsit de la xarxa, la qual cosa pot incloure la vostra informació personal.
جب بھی آپ کسی ایسے نیٹ ورک کو استعمال کرتے ہوئے جسے آپ نہیں جانتے یا جس پر آپ بھروسہ نہیں کرتے – جیسے کہ اپنے مقامی کیفے میں مفت Wi-Fi استعمال کرنا، آن لائن جاتے ہیں تو مزید محتاط ہونا اچھا ہے۔ سروس فراہم کنندہ اپنے نیٹ پر سبھی ٹریفک پر نگاہ رکھ سکتا ہے، جس میں آپ کی ذاتی معلومات شامل ہوسکتی ہے۔