dades – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 19 Results  maps.google.ca
  Informació útil – Google  
Obteniu més informació sobre les eines i pràctiques de Google que permeten protegir-vos i protegir les vostres dades
ہمارے ان ٹولز اور حکمت عملیوں کے بارے میں مزید جانیں جو آپ اور آپ کے ڈیٹا کو محفوظ و مامون رکھنے میں مدد کرتے ہیں
  Netegeu el vostre dispo...  
La majoria de sistemes operatius i programes us informaran quan és hora d'actualitzar-los: no ignoreu aquests missatges i actualitzeu tan bon punt pugueu. De vegades, les versions antigues del programari poden tenir problemes de seguretat que els pirates informàtics poden utilitzar per accedir més fàcilment a les vostres dades.
زیادہ تر آپریٹنگ سسٹمز اور سافٹ ویئر اپ گریڈ کرنے کے وقت آپ کو اطلاع دیں گے – ان پیغامات کو نظر انداز نہ کریں اور جتنا جلد ممکن ہو اپ ڈیٹ کریں۔ سافٹ ویئر کے پرانے ورژنوں میں کبھی کبھی سیکیوریٹی کے مسائل سامنے آ سکتے ہیں جن کا استعمال مجرمین مزید آسانی سے آپ کا ڈیٹا استعمال کرنے کیلئے کر سکتے ہیں۔ Google کے Chrome براؤزر کو جب بھی آپ شروع کرتے ہیں تو وہ خود بخود تازہ ترین ورژن میں اپ ڈیٹ ہو جاتا ہے، اس لئے بلا کسی اضافی عمل کے آپ سب سے زیادہ تازہ ترین سیکیوریٹی تحفظ حاصل کر سکتے ہیں۔
  Descobriu com us proteg...  
Google es pren molt seriosament la vostra privadesa i seguretat. Invertim milions de dòlars cada any i emprem experts en seguretat de dades de renom mundial per protegir la vostra informació. Se centren en mantenir-vos segur i protegit (i també la vostra informació) i en anar un pas per davant dels pirates informàtics.
انٹرنیٹ ایک زبردست چیز ہے۔ لیکن بالکل آف لائن دنیا کی طرح، ہر ایک آن لائن شخص کے ارادے اچھے نہیں ہوتے۔ Google آپ کی رازداری اور سیکیوریٹی کو بہت سنجیدگی سے لیتا ہے۔ آپ کی معلومات کو محفوظ رکھنے کیلئے ہر سال ہم کئی ملین ڈالرز خرچ کرتے ہیں اور ڈیٹا کے تحفظ میں دنیا بھر میں مشہور ماہرین کو بھرتی کرتے ہیں۔ وہ آپ اور آپ کی معلومات کو محفوظ و مامون رکھنے اور سائبر مجرموں سے ایک قدم آگے رہنے پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔
  Com podeu mantenir-vos ...  
Hi ha molts tipus diferents de delictes informàtics. Un pirata informàtic podria provar d'accedir a la vostra informació, com ara la contrasenya del correu electrònic, les dades bancàries o el número de la seguretat social.
سائبر جرم کی بہت سی مختلف قسمیں ہیں۔ کوئی مجرم آپ کی معلومات – جیسے آپ کا ای میل پاس ورڈ، بینکنگ کی تفصیلات یا سوشل سیکیوریٹی نمبر تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔ آپ کے اکاؤنٹ میں ہیک کرنے یا آپ کو ان کو معلومات دینے کیلئے پھنسانے کی کوشش کرکے، وہ آپ کے کمپیوٹر پر میلویئر انسٹال کرکے ایسا کر سکتے ہیں۔ پھر وہ آپ سے چوری کر سکتے ہیں، آپ کی نقل کر سکتے ہیں یا آپ کی تفصیلات سب سے زیادہ بولی لگانے والے کو بیچ بھی سکتے ہیں۔

  Conceptes bàsics d'Inte...  
Certs dispositius, com ara els dispositius mòbils amb Android, també es poden connectar a Internet mitjançant Wi-Fi. La tecnologia Wi-Fi us permet connectar el telèfon, la tauleta o el portàtil a Internet sense fil i sense necessitat de tenir un pla de dades o un senyal de telefonia mòbil.
مخصوص آلات، جیسے کہ Android چلانے والے موبائل آلات، بھی Wi-Fi کے ذریعہ انٹرنیٹ سے مربوط ہو سکتے ہیں۔ Wi-Fi آپ کو اپنے فون، ٹیبلیٹ یا لیپ ٹاپ کمپیوٹر کو انٹرنیٹ سے وائرلیس اور سیلولر سگنل یا ڈیٹا پلان کی ضرورت کے بغیر مربوط ہونے کی اجازت دیتا ہے۔ عام طور پر، آپ کے موبائل فون پر انٹرنیٹ کی کنکٹیوٹی Wi-Fi نیٹ ورکس کے ذریعہ تیز ہوتی ہے، لیکن آپ کو ایک ایسے علاقے میں ہونا ہوگا جہاں Wi-Fi دستیاب ہو۔ بسا اوقات کیفیز، خردہ مقامات، اور بسا اوقات پورے شہر مفت Wi-Fi کی پیشکش کریں گے۔
  Configuració de la priv...  
Vam dissenyar Gmail amb l’objectiu de millorar l’experiència d’ús del correu electrònic, i continuem desenvolupant funcions noves i innovadores per millorar la vostra experiència, cosa que inclou la protecció de la vostra seguretat i de la vostra privadesa. Gmail ofereix diverses eines per ajudar-vos a protegir les vostres dades, com ara la protecció antivirus, els filtres contra el correu brossa, l’accés HTTPS i la verificació en dos passos.
ہم نے ای میل استعمال کرنے کا تجربہ بہتر بنانےکیلئے Gmail بنایا، اور ہم آپ کے تجربے کو بہتر بنانے کیلئے تخلیقی نئی خصوصیات فروغ دیتے رہتے ہیں—جس میں آپ کی سیکیورٹی اور رازداری کو تحفظ فراہم کرنے کا کام شامل ہے۔ Gmail آپ کا ڈیٹا محفوظ رکھنے بشمول وائرس اسکیننگ، فضول کی فلٹرنگ، HTTPS رسائی اور 2 قدمی توثیق میں مدد کیلئے متعدد ٹولز پیش کرتا ہے۔
  Accions per mantenir l'...  
Podeu protegir el vostre ordinador del programari maliciós, però Google també s'esforça molt per protegir-vos: tenim centenars d'experts en seguretat que treballen sense descans per garantir que les vostres dades i els vostres dispositius estiguin protegits.
ان سر فہرست طریقوں میں سے ایک جن سے مجرمین آپ کے کمپیوٹر پر کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں بد نیت سافٹ ویئر یا میلویئر انسٹال کر کے ہے۔ آپ اپنے کمپیوٹر کو میلویئر سے محفوظ رکھنے میں مدد کر سکتے ہیں، لیکن Google بھی اس بات کو یقینی بنانے میں مدد کرنے کیلئے کہ آپ کا ڈیٹا اور آلات محفوظ ہیں ان سیکڑوں سیکیوریٹی ماہرین کے ساتھ جو ہر وقت کام کرتے ہیں، آپ کی حفاظت کرنے میں مدد کرنے کیلئے سخت محنت کرتا ہے۔
  Fem que Internet sigui ...  
Per exemple, l'any passat vam trobar trànsit de cerca inusual mentre fèiem el manteniment rutinari d'un dels nostres centres de dades. Després de col·laborar amb els enginyers de seguretat de diverses empreses que enviaven aquest trànsit modificat, vam determinar que els ordinadors que mostraven aquest comportament estaven infectats amb un tipus de programari maliciós concret.
مثال کے طور پر، گزشتہ سال اپنے ڈیٹا سینٹرز میں سے ایک پر معمول کی دیکھ بھال کو انجام دیتے ہوئے ہمیں کچھ خلاف معمول تلاش کی ٹریفک کا پتہ چلا تھا۔ اس ترمیم یافتہ ٹریفک کو بھیجنے والی مختلف کمپنیوں میں سیکیوریٹی انجینیئروں کے ساتھ تعاون کرنے کے بعد، ہمیں اس بات کا پتہ چلا کہ اس طرح کے برتاؤ کا اظہار کرنے والے کمپیوٹرز میلویئر کی ایک مخصوص طاقت سے متاثر تھے۔ ہم نے متاثر ہونے والے صارفین کو بتانے اور ان کی ان ٹولز کی طرف رہنمائی کرنے کیلئے جو میلویئر کو ہٹانے میں ان کی مدد کر سکتے تھے، ایک پروگرام بنایا۔
  Eviteu el robatori d'id...  
Si un usuari sospitós us demana que empleneu un formulari amb la vostra informació personal, no caigueu en la temptació de fer-ho. Tot i que no feu clic al botó "Envia", podríeu estar enviant la vostra informació als lladres d'identitat si comenceu a escriure dades en aquests formularis.
ایسے کوئی فارمز نہ بھریں یا ایسی اسکرینوں پر سائن ان نہ کریں جو ان پیغامات سے لنک ہو سکتی ہیں۔ اگر کوئی مشتبہ شخص آپ سے آپ کی ذاتی معلومات کے ساتھ کوئی فارم بھرنے کیلئے کہے تو دھوکہ میں پڑ کر اسے بھرنا شروع نہ کریں۔ یہاں تک کہ اگر آپ "جمع کرائیں" بٹن کو نہ بھی دبائیں تو بھی اگر آپ نے اپنا ڈیٹا ان کے فارمز میں رکھنا شروع کر دیا ہے تو آپ اپنی معلومات شناخت کے چوروں کو بھیج سکتے ہیں۔
  Coneixeu les eines de s...  
Google Analytics genera estadístiques sobre les visites que reben els llocs web, com ara el nombre de visualitzacions de pàgines o les hores amb més trànsit, per ajudar els editors dels llocs web a millorar els seus llocs. Si no voleu que es comparteixin les dades del vostre navegador amb els editors en anar a llocs que fan servir Google Analytics, podeu instal·lar una eina que permet que no es recopilin les dades.
Google Analytics ویب سائٹ کے ناشرین کی اپنی سائٹوں کو بہتر بنانے میں مدد کرنے کیلئے ویب سائٹوں پر ملاحظہ کاروں کے بارے میں اعداد و شمار تیار کرتا ہے، جیسے کہ صفحہ کے ملاحظات یا انتہائی ٹریفک کے اوقات۔ اگر آپ نہیں چاہتے کہ ایسی سائٹوں کو ملاحظہ کرتے وقت جو Google Analytics کا استعمال کرتی ہیں آپ کے براؤزر کے ڈیٹا کا ناشرین کے ساتھ اشتراک کیا جائے تو آپ ایک آپٹ-آؤٹ انسٹال کر سکتے ہیں۔

El telèfon es connecta a una torre de telefonia mòbil de la zona, que us connecta a Internet. Com que la transferència de dades entre dispositius mòbils i Internet pot ser cara, els proveïdors de serveis cobren tarifes per plans de dades.
عام طور پر، سیل فون انٹرنیٹ سے اسی وائرلیس سگنل کے ساتھ مربوط ہوتا ہے جس کا استعمال فون کال کرنے کیلئے کیا جاتا ہے۔ آپ کا فون اس علاقے میں موجود ایک سیل ٹاور سے مربوط ہوتا ہے، جو پھر آپ کو انٹرنیٹ سے مربوط کرتا ہے۔ چونکہ موبائل آلات اور انٹرنیٹ کے درمیان ڈیٹا کی منتقلی مہنگی ہو سکتی ہے اسی لئے سروس فراہم کنندگان ڈیٹا پلانز کیلئے چارج کرتے ہیں۔

  Glossari – Familiaritze...  
Tecnologia que estableix un camí de comunicació segura entre ordinadors. Si un lloc és compatible amb l'encriptació SSL, les dades enviades des d'aquest lloc web i que aquest lloc web rep haurien d'estar protegides dels espies d'Internet.
ایسی ٹیکنالوجی جو کمپیوٹرز کے درمیان کمیونیکیشن کا ایک محفوظ راستہ ترتیب دیتا ہے۔ اگر کوئی ویب سائٹ SSL مرموز کاری کو تعاون کرتی ہے تو اس ویب سائٹ کو بھیجے جانے والے اور اس سے بھیجے جانے والے ڈیٹا کو انٹرنیٹ پر eavesdroppers سے محفوظ کیا جانا چاہئے۔
  Coneixeu les eines de s...  
Google Takeout és una eina fàcil d'utilitzar per baixar les vostres dades personals, com ara documents o fotos, perquè sempre en puguis tenir una còpia o penjar fàcilment la vostra informació a un altre servei.
Google Takeout آپ کو اپنا ذاتی ڈیٹا جیسے کہ آپ کے دستاویزات یا تصاویر، کو ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے استعمال میں آسان ایک ٹول فراہم کرتا ہے، تاکہ آپ ہمیشہ اس کی ایک کاپی رکھ سکیں یا آسانی سے اپنی معلومات کسی دوسری سروس میں اپ لوڈ کرنے کے اہل ہو سکیں۔
  Informació útil – Google  
Exploreu la secció Conceptes bàsics d'Internet per obtenir més informació sobre el web i altres dades relacionades.
انٹرنیٹ 101 کو دریافت کریں اور ویب اور اس سے بھی کہیں زیادہ کے بارے میں مزید جانیں۔
  Bloquegeu la pantalla o...  
En molts ordinadors, la pantalla es pot bloquejar mitjançant les preferències del sistema de l'ordinador. En el cas d'un telèfon o d'una tauleta, bloquejar el dispositiu amb un PIN o amb un patró dóna un nivell addicional de seguretat per a les vostres dades.
بہت سے کمپیوٹرز پر، اپنے کمپیوٹر کے سسٹمز کی ترجیحات میں جاکر اپنے اسکرین کو مقفل کر سکتے ہیں۔ آپ کے فون یا ٹیبلیٹ کیلئے، اپنے اکاؤنٹ کو پن یا طریقے سے آلہ کو مقفل کرنا سیکیورٹی کی ایک اضافی پرت مہیا کرنے میں مدد کرتا ہے۔ Android آلات پر، آپ ان آسان طریقوں پر عمل کرکے اپنے تالوں کو سیٹ کر سکتے ہیں۔
  Eviteu les estafes – Co...  
Si algú us diu que heu guanyat un premi i us demana que empleneu un formulari amb la vostra informació personal, eviteu la temptació de fer-ho. Tot i que no feu clic al botó "Envia", podríeu estar enviant la vostra informació als estafadors si comenceu a escriure dades en aquests formularis.
ایک ایسے پیغام میں شاید کوئي اچھائی نہ ہو اگر یہ آپ کو ایک ویب سائٹ کا دس لاکھواں ملاحظہ کار ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہو، ایک سروے مکمل کرنے کے بدلے میں ایک ٹیبلیٹ کمپیوٹر یا دیگر انعام کی پیش کش کرتا ہو یا پیسہ کمانے یا نوکری حاصل کرنے کے تیز اور آسان طریقوں کو فروغ دیتا ہو (“ایک دن میں صرف دو گھنٹے گھر سے کام کرکے جلد مالدار بنیں!”)۔ اگر کوئی آپ سے کہتا ہے کہ آپ جیت گئے ہیں اور آپ سے مطالبہ کرتا ہے کہ اپنی ذاتی معلومات کے ساتھ ایک فارم بھریں تو دھوکہ کھا کر اسے بھرنا شروع نہ کریں۔ یہاں تک کہ اگر آپ "جمع کرائیں" بٹن کو نہ بھی دبائیں تو بھی اگر آپ نے اپنا ڈیٹا دھوکے بازوں کے فارمز میں رکھنا شروع کر دیا ہے تو آپ اپنی معلومات ان کو بھیج سکتے ہیں۔