realitat – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 2 Results  maps.google.ca
  Eviteu les estafes – Co...  
Entre les tàctiques habituals, us poden demanar que els envieu diners urgentment, afirmant que s'han quedat aïllats en un altre país o que els han robat el telèfon i, per tant, no els podeu trucar. El missatge també us pot demanar que feu clic en un enllaç per veure una imatge, un article o un vídeo, la qual cosa en realitat us portarà a un lloc que podria robar-vos la informació.
اگر آپ اپنے کسی شناسا کی جانب سے کوئی ایسا پیغام دیکھتے ہیں جو ان کی طرح نہیں لگتا ہے تو ممکن ہے کہ کسی ایسے سائبر مجرم نے جو آپ سے پیسہ یا معلومات لینا چاہ رہا ہے ان کے اکاؤنٹ سے سمجھوتہ کر لیا ہو – اس لئے اپنے جواب کے طریقہ سے ہوشیار رہیں۔ یہ دعوی کرتے ہوئے کہ وہ کسی دوسرے ملک میں پھنس گئے ہیں آپ سے یہ کہنا کہ انہیں فوری طور پر پیسے بھیج دیں یا یہ کہنا کہ ان کا فون چوری ہو گیا ہے اس لئے انہیں کال نہیں کی جا سکتی، ان کی عام چالوں میں شامل ہیں۔ پیغام آپ سے یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ ایک تصویر، مضمون یا ویڈیو دیکھنے کیلئے ایک لنک پر کلک کریں جو حقیقت میں آپ کو ایک ایسی سائٹ پر لے جاتا ہے جو آپ کی معلومات کی چوری کر سکتی ہے– اس لئے کلک کرنے سے پہلے سوچ لیں!
  Eviteu el robatori d'id...  
Entre les tàctiques habituals, us poden demanar que els envieu diners urgentment, afirmant que s'han quedat aïllats en un altre país o que els han robat el telèfon i, per tant, no els podeu trucar. El missatge també us pot demanar que feu clic en un enllaç per veure una imatge, un article o un vídeo, però en realitat us portarà a un lloc que podria robar-vos la vostra informació.
اگر آپ کسی ایسے شخص کی جانب سے جسے آپ جانتے ہیں کوئی ایسا پیغام دیکھتے ہیں جو ان کی طرح نہیں لگتا ہے تو ممکن ہے کہ کسی ایسے سائبر مجرم نے جو آپ سے پیسہ یا معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے ان کے اکاؤنٹ سے سمجھوتہ کر لیا ہو – اس لئے اپنے جواب کے طریقہ سے ہوشیار رہیں۔ یہ دعوی کرتے ہوئے کہ وہ کسی دوسرے ملک میں پھنس گئے ہیں آپ سے یہ کہنا کہ انہیں فوری طور پر پیسے بھیج دیں یا یہ کہنا کہ ان کا فون چوری ہو گیا ہے اس لئے انہیں کال نہیں کی جا سکتی، ان کی عام چالوں میں شامل ہیں۔ پیغام آپ سے یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ ایک تصویر، مضمون یا ویڈیو دیکھنے کیلئے ایک لنک پر کلک کریں جو حقیقت میں آپ کو ایک ایسی سائٹ پر لے جاتا ہے جو آپ کی معلومات چوری کر سکتی ہے– اس لئے کلک کرنے سے پہلے سوچ لیں!