safata – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 4 Results  www.google.fr
  Lluita contra el robato...  
Hem avisat diversos usuaris quan semblava que passava alguna cosa poc habitual al seu compte de Google; per exemple, inicis de sessió des d'un país i després des d'un altre diferent. Aquests usuaris van rebre un missatge d'advertiment a la seva safata d'entrada de Gmail sobre aquest accés poc habitual.
ہم نے کئی صارفین کو اس وقت متنبہ کیا ہے جب ایسا لگا کہ ان کے Google اکاؤنٹ کے ساتھ کوئی خلاف معمول بات ہو رہی ہے – مثال کے طور پر، لاگ انز جو ایسی لگیں کہ وہ ایک ملک سے آ رہی ہیں اور کچھ دیر بعد کسی دوسرے ملک کے لاگ ان کے بعد ظاہر ہوں۔ ان صارفین کو اس خلاف معمول رسائی کے بارے میں ان کے Gmail کے ان باکس میں ایک انتباہی پیغام دکھایا گیا تھا۔ اگر ہمارے پاس اس بات پر یقین کرنے کی کوئی وجہ ہوتی ہے کہ صارفین کے اکاؤنٹ کے ساتھ سمجھوتہ کیا گیا ہے تو ہم کبھی کبھار ان سے ان کے پاس ورڈز بھی تبدیل کراتے ہیں۔
  Accions per mantenir l'...  
Tot i que alguns pirates informàtics vulguin accedir a la vostra informació, com ara als detalls del vostre compte bancari, a la vostra safata d'entrada o a les vostres contrasenyes a Internet, és possible que d'altres intentin controlar el vostre dispositiu (per exemple, l'ordinador, la tauleta o el telèfon).
کچھ مجرمین آپ کی معلومات جیسے کہ آپ کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات، ای میل ان باکس یا آن لائن پاس ورڈز کی تلاش میں ہو سکتے ہیں، جب کہ دوسرے آپ کے آلہ – آپ کے کمپیوٹر، ٹیبلیٹ یا فون، پر کنٹرول حاصل کرنے کے خواہشمند ہو سکتے ہیں۔
  Lluita contra el robato...  
Per ajudar a lluitar contra els usos inadequats i per mantenir el correu brossa fora de la safata d'entrada, Gmail utilitza l'autenticació del correu electrònic per determinar si un missatge s'ha originat realment a l'adreça des de la qual sembla que s'ha enviat.
بیجا استعمال سے لڑنے اور اسپام کو آپ کے ان باکس سے باہر رکھنے میں مدد کرنے کیلئے، Gmail اس بات کا تعین کرنے کیلئے کہ آیا ایک پیغام حقیقت میں اسی پتہ سے آتا ہے جہاں سے یہ لگتا ہے کہ بھیجا گیا ہے، ای میل توثیق کا استعمال کرتا ہے۔ سبھی فعال Gmail صارفین – اور ان کے رابطوں میں شامل لوگ – اپنی ذاتی اور مالی معلومات کو لاحق خطرات کے خلاف خود بخود تحفظ موصول کرتے ہیں۔
  Lluita contra el robato...  
Gmail processa milers de milions de missatges cada dia i té un registre de seguiment excel·lent quan es tracta de protegir els usuaris contra el correu brossa: menys d'1% de tot el correu brossa de Gmail arriba a la safata d'entrada d'un usuari.
Gmail اسپام اور نقصاندہ ای میلز سے آپ کی حفاظت کرتا ہے۔ Gmail روزانہ ہزاروں پیغامات پر کاروائی کرتا ہے اور جب بات صارفین کو اسپام سے محفوظ رکھنے کی آتی ہے تو اس کا امتیازی ٹریک ریکارڈ ہے – Gmail کے سبھی اسپام میں سے 1 فیصد سے کم ہی کسی کے ان باکس میں پہنچ پاتے ہیں۔ جب کوئی دھوکے باز نئے قسم کا فضول میل بھیجتا ہے تو اکثر ہمارے سسٹمز کچھ منٹ میں ہی ان کی شناخت کرکے Google اکاؤنٹس سے اسے مسدود کر دیتے ہیں۔ یہ اس بات کا امکان کم کر دیتا ہے کہ وہ اسپام والے پیغامات جو آپ کے کمپیوٹر کو نقصان پہنچا سکتے ہیں یا آپ کی ذاتی معلومات کو چوری کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں، وہ ایسا کر سکیں۔