bedrijven – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 14 Results  mail.google.com
  Privacybeleid – Beleid ...  
We delen persoonlijke gegevens niet met bedrijven, organisaties en individuen buiten Google, behalve in een van de volgende omstandigheden:
ہم Google سے باہر کی کمپنیوں، تنظیموں اور افراد کے ساتھ ذاتی معلومات کا اشتراک نہیں کرتے ہیں جب تک درج ذیل حالات میں سے ایک کا اطلاق نہ ہوتا ہو:
  Hoe u veilig en met ver...  
Help uzelf en anderen veiliger gebruik te maken van internet door melding te maken van mensen of bedrijven die spam versturen, namaakartikelen proberen te verkopen, malware verspreiden of op een andere manier misbruik maken van onze systemen.
جو لوگ یا کمپنیاں فضول بھیجتے ہیں، نقلی اشیاء بیچنے کی کوشش کرتے ہيں، میلویئر تقسیم کرتے ہیں یا بصورت دیگر ہمارے سسٹمز کا بیجا استعمال کر رہے ہیں، ان کی اطلاع دیکر خود کو اور دوسروں کو آن لائن محفوظ رکھنے میں مدد کریں۔
  Privacybeleid – Beleid ...  
We delen persoonlijke gegevens met bedrijven, organisaties of individuen buiten Google als we te goeder trouw van mening zijn dat toegang, gebruik, behoud of openbaarmaking van de gegevens redelijkerwijs nodig is om:
ہم ذاتی معلومات کا اشتراک Google سے باہر کی کمپنیوں، تنظیموں یا افراد کے ساتھ کریں گے اگر نیک نیتی کے ساتھ ہمارا یہ ماننا ہو کہ معلومات تک رسائی، اس کا استعمال، یا اس کی برقراریت یا افشاء معقول حد تک لازمی ہے:
  Privacybeleid – Beleid ...  
We delen persoonlijke gegevens met bedrijven, organisaties of individuen buiten Google wanneer u ons toestemming heeft gegeven dit te doen. We hebben uitdrukkelijk toestemming nodig voor het delen van gevoelige persoonlijke gegevens.
ہم Google سے باہر کی کمپنیوں، تنظیموں یا افراد کے ساتھ ذاتی معلومات کا اشتراک اس صورت میں کریں گے جب ہمارے پاس ایسا کرنے کی آپ کی منظوری ہوگی۔ ہم کسی بھی حساس ذاتی معلومات کا اشتراک کرنے کیلئے آپٹ ان کی منظوری طلب کرتے ہیں۔
  Privacybeleid – Beleid ...  
We leveren persoonlijke gegevens aan onze partners of andere vertrouwde bedrijven of individuen zodat ze de gegevens voor ons kunnen verwerken, op basis van onze instructies en in overeenstemming met ons Privacybeleid en andere passende vertrouwelijkheids- en beveiligingsmaatregelen.
ہم ذاتی معلومات اپنے الحاق یافتگان، یا دیگر بھروسہ مند کاروباریوں یا اشخاص کو ہماری جانب سے، ہماری ہدایات کی بناء پر اور ہماری رازداری کی پالیسی اور رازداری و سیکیورٹی کے کسی دیگر مناسب اقدامات کے بموجب کاررروائی کرنے کیلئے فراہم کرتے ہیں۔
  Privacybeleid – Beleid ...  
Ons Privacybeleid is niet van toepassing op services die worden geleverd door andere bedrijven of individuen, waaronder producten of sites die aan u kunnen worden weergegeven in zoekresultaten, sites die Google-services bevatten of andere sites waarnaar een link is opgenomen in onze services.
ہماری رازداری کی پالیسی کا اطلاق دیگر کمپنیوں یا افراد کے ذریعہ پیش کردہ سروسز، بشمول ان پروڈکٹس یا سائٹوں پر جو تلاش کے نتائج میں آپ کے سامنے ڈسپلے ہوسکتی ہیں، ان سائٹوں پر جن میں Google کی سروسز شامل ہوسکتی ہیں، یا ہماری سروسز سے لنک رکھنے والی دیگر سائٹوں پر نہیں ہوتا ہے۔ ہماری رازداری کی پالیسی دیگر کمپنیوں اور تنظیموں کی معلومات کے طرز عمل پر محیط نہیں ہے جو ہماری سروسز کی تشہیر کرتے ہیں، اور جو متعلقہ اشتہارات چلانے اور پیش کرنے کیلئے کوکیز، پکسل ٹیگز اور دیگر ٹکنالوجیز استعمال کرسکتے ہیں۔

  Zelfregulerende richtli...  
Google is lid van het Network Advertising Initiative (NAI), een samenwerkingsverband van bedrijven die een verantwoordelijk advertentiebeleid voor het hele internet proberen te ontwikkelen. U kunt in een hulpprogramma van het NAI meer informatie vinden over andere bedrijven die advertenties weergeven en uzelf afmelden voor hun cookies.
Google نیٹ ورک کی تشہیری پیش قدمی (NAI) کا ممبر ہے، جو پورے انٹرنیٹ پر ذمہ دارانہ تشہیری پالیسیاں تیار کرنے کیلئے وقف کمپنیوں کا باہمی تعاون ہے۔ NAI کا تخلیق کردہ ٹول استعمال کرکے آپ اشتہار پیش کرنے والی دیگر کمپنیوں کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں اور NAI کی ویب سائٹ پر کوکیز کے ان کے استعمال سے آپٹ آؤٹ کرسکتے ہیں۔
  Misbruik en illegale ac...  
Help uzelf en anderen veiliger gebruik te maken van internet door melding te maken van mensen of bedrijven die spam versturen, namaakartikelen proberen te verkopen, malware verspreiden of op een andere manier misbruik maken van onze systemen.
جو لوگ یا کمپنیاں سپام بھیجتے ہیں، نقلی اشیاء بیچنے کی کوشش کرتے ہيں، میلویئر تقسیم کرتے ہیں یا بصورت دیگر ہمارے سسٹمز کا بیجا استعمال کر رہے ہیں، آپ ان کی اطلاع دیکر خود کو اور دوسروں کو آن لائن محفوظ رکھنے میں مدد کرسکتے ہیں۔ ہمارا سیکیورٹی کا فلسفہ اور ہماری کسی بھی سروسز میں سیکیورٹی کے امور کی اطلاع کیسے دی جائے اس بارے میں مزید پڑھنے کیلئے، ہمارا کاروباری سیکیورٹی کا صفحہ ملاحظہ کریں۔
  Zelfregulerende richtli...  
Google is lid van het Network Advertising Initiative (NAI), een samenwerkingsverband van bedrijven die een verantwoordelijk advertentiebeleid voor het hele internet proberen te ontwikkelen. U kunt in een hulpprogramma van het NAI meer informatie vinden over andere bedrijven die advertenties weergeven en uzelf afmelden voor hun cookies.
Google نیٹ ورک کی تشہیری پیش قدمی (NAI) کا ممبر ہے، جو پورے انٹرنیٹ پر ذمہ دارانہ تشہیری پالیسیاں تیار کرنے کیلئے وقف کمپنیوں کا باہمی تعاون ہے۔ NAI کا تخلیق کردہ ٹول استعمال کرکے آپ اشتہار پیش کرنے والی دیگر کمپنیوں کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں اور NAI کی ویب سائٹ پر کوکیز کے ان کے استعمال سے آپٹ آؤٹ کرسکتے ہیں۔
  Typen cookies die door ...  
In sommige van onze advertentieproducten kunnen andere bedrijven hun eigen cookies instellen in uw browser. Wanneer u bijvoorbeeld een pagina bezoekt die DoubleClick gebruikt, kunnen er cookies naar uw browser worden verzonden door zowel Google als andere partijen.
ہماری کچھ تشہیری پروڈکٹس دوسری کمپنیوں کو آپ کے براؤزر پر خود اپنی کوکیز بھیجنے کی اجازت دیتی ہیں۔ مثلاً، جب آپ ایسا صفحہ ملاحظہ کرتے ہیں جس میں DoubleClick کا استعمال ہوتا ہے تو ممکن ہے آپ کو معلوم ہو کہ کوکیز Google کے ذریعہ اور دوسرے فریقوں کے ذریعہ بھی آپ کے براؤزر پر بھیجی گئی ہیں۔ ہر ناشر اور مشتہر متعدد ٹکنالوجی اور سروس فراہم کنندگان کے ساتھ کام کرسکتا اور ان فریقوں میں سے ہر ایک خود اپنی کوکیز ترتیب دے سکتا ہے، اگرچہ ہر کوکی اسے ترتیب دینے والے ڈومین کے ذریعہ ہی پڑھی جاسکتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک واحد ویب صفحہ لوڈ ہونے میں جو وقت لگتا ہے اس وقت میں آپ کے براؤزر پر متعدد کمپنیوں کے ذریعہ متعدد کوکیز بھیجی جاسکتی ہیں۔ بیشتر آن لائن تشہیر اسی طریقے سے کام کرتی ہے۔
  Misbruik en illegale ac...  
We besteden miljarden dollars aan het ontwikkelen van technische architectuur en geavanceerde automatische leermodellen om misbruik te bestrijden. We hebben ook de hulp van bedrijven en gebruikers nodig om schendingen van het beleid bij ons melden.
Google پر ہر سال جمع کرائے جانے والے کروڑوں اشتہارات کے ساتھ، خراب اشتہارات اور خراب مشتہرین دونوں کا پتہ لگانے اور ان کو اپنے سسٹمز سے ہٹانے کیلئے ہم نفیس ٹیکنالوجی اور مینوئل جائزہ کا مجموعہ استعمال کرتے ہیں۔ اس محاذ کو سر کرنے کیلئے تکنیکی آرکیٹیکچر اور مشینی تعلیم کے اعلی ماڈلز کی تیاری کیلئے ہم لاکھوں ڈالرز خرچ کرتے ہیں۔ اپنی پالیسیوں کی خلاف ورزی کی اطلاع دینے کیلئے ہم کمپنیوں اور صارفین کو بھی شمار کرتے ہیں۔ اگر آپ ہماری سروسز میں سے کسی پر خراب اشتہار پاتے ہیں تو ذیل میں سروس کے مخصوص لنکس کا استعمال کرکے آپ اس کی اطلاع دے سکتے ہیں: