beschadigen – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 5 Results  www.google.li
  Verklarende woordenlijs...  
Malware is software die is ontworpen om de controle over uw computer of mobiele apparaat over te nemen en deze apparaten te beschadigen.
میلویئر ایسا سافٹ ویئر ہے جسے آپ کے کمپیوٹر یا موبائل آلہ کو کنٹرول کرنے اور خراب کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
  Uw apparaat malwarevrij...  
Dit zijn signalen dat uw apparaat mogelijk is geïnfecteerd met malware: schadelijke software die is bedoeld om uw apparaat of netwerk te beschadigen.
یہ ایسی کچھ عام علامات ہیں جن سے آپ کا آلہ میلویئر – آپ کے آلہ یا نیٹ ورک کو نقصان پہنچانے کیلئے ڈیزائن کیا گیا بد نیت سافٹ ویئر، کے ساتھ متاثر ہو سکتا ہے۔
  Hoe u veilig en met ver...  
Lees meer over veelvoorkomende signalen dat uw apparaat mogelijk is geïnfecteerd met malware (schadelijke software die is bedoeld om uw apparaat of netwerk te beschadigen) en over hoe u uzelf kunt beschermen.
ایسی کچھ عام علامات تلاش کریں جن سے آپ کا آلہ میلویئر – آپ کے آلہ یا نیٹ ورک کو نقصان پہنچانے کیلئے ڈیزائن کیا گیا بد نیت سافٹ ویئر – کے ساتھ متاثر ہو سکتا ہے اور اور کس طرح آپ اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکتے ہيں۔
  Uw computer en apparate...  
We gebruiken ook dezelfde technologie om vast te stellen of iemand u een bericht in Gmail stuurt dat schadelijk kan zijn of malware kan bevatten, en om u te waarschuwen als u iets van een website wilt downloaden dat misschien lijkt op een ringtone of pdf, maar in werkelijkheid code bevat die uw computer zou kunnen beschadigen.
ہم اس بات کی شناخت کرنے میں مدد کرنے کیلئے بھی اسی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہیں کہ آیا کوئی آپ کو Gmail میں کوئی ایسا پیغام بھیج رہا ہے جو نقصاندہ ہو سکتا ہے یا اس میں میلویئر ہو سکتا ہے، اور آپ کو انتباہ دینے کیلئے بھی اگر آپ کسی ایسی ویب سائٹ سے کچھ ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو رنگ ٹون یا PDF کی طرح نظر آ سکتی ہے، مگر خفیہ طور پر اس میں ایسا کوڈ شامل ہو سکتا ہے جو آپ کے کمپیوٹر کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
  Identiteitsdiefstal bes...  
Wanneer een spammer een nieuw type junkmail verstuurt, kunnen onze systemen deze berichten vaak binnen enkele minuten identificeren en blokkeren uit Google-accounts. Dit verkleint de kans dat spamberichten die uw computer willen beschadigen of uw persoonlijke gegevens willen stelen, dat ook daadwerkelijk kunnen doen.
Gmail اسپام اور نقصاندہ ای میلز سے آپ کی حفاظت کرتا ہے۔ Gmail روزانہ ہزاروں پیغامات پر کاروائی کرتا ہے اور جب بات صارفین کو اسپام سے محفوظ رکھنے کی آتی ہے تو اس کا امتیازی ٹریک ریکارڈ ہے – Gmail کے سبھی اسپام میں سے 1 فیصد سے کم ہی کسی کے ان باکس میں پہنچ پاتے ہیں۔ جب کوئی دھوکے باز نئے قسم کا فضول میل بھیجتا ہے تو اکثر ہمارے سسٹمز کچھ منٹ میں ہی ان کی شناخت کرکے Google اکاؤنٹس سے اسے مسدود کر دیتے ہیں۔ یہ اس بات کا امکان کم کر دیتا ہے کہ وہ اسپام والے پیغامات جو آپ کے کمپیوٹر کو نقصان پہنچا سکتے ہیں یا آپ کی ذاتی معلومات کو چوری کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں، وہ ایسا کر سکیں۔