bevatten – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 5 Results  local.google.com
  Servicevoorwaarden van ...  
Bepaalde software die wordt gebruikt in onze Services, kan worden aangeboden onder een open source-licentie die we beschikbaar stellen aan u. De open source-licentie kan bepalingen bevatten die voorrang hebben boven sommige van deze voorwaarden.
اوپن سورس سافٹ ویئر ہمارے لئے اہم ہے۔ ہماری سروسز میں مستعمل کچھ سافٹ ویئر ایک اوپن سورس لائسنس کے تحت پیش کیے جاسکتے ہیں جو ہم آپ کو فراہم کرائیں گے۔ اوپن سورس لائسنس میں ایسے التزامات ہوسکتے ہیں جو بدیہی طور پر ان بعض شرائط پر غالب آتے ہوں۔
  Privacybeleid – Beleid ...  
Wanneer u dit doet, vragen we u om persoonlijke gegevens, zoals uw naam, e-mailadres, telefoonnummer of creditcard. Als u optimaal wilt profiteren van de functies die we aanbieden, kunnen we u ook vragen een openbaar zichtbaar Google-profiel te maken, dat uw naam en foto kan bevatten.
معلومات جو آپ ہمیں دیتے ہیں۔ مثلا، ہماری بہت ساری خدمات کا تقاضہ ہےکہ آپ Google اکاؤنٹ کیلئے سائن اپ کریں۔ آپ کے ایسا کرنے پر، ہم ذاتی معلومات، جیسے آپ کا نام، ای میل پتہ، ٹیلیفون نمبر یا کریڈٹ کارڈ پوچھیں گے۔ ہم اشتراک کی جو خصوصیات پیش کرتے ہیں اگر آپ ان کا پورا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو، ہم آپ سے عوامی طور پر مرئی ایک Google پروفائل بنانے کو کہہ سکتے ہیں، جو آپ کے نام اور تصویر پر مشتمل ہوسکتا ہے۔
  Privacybeleid – Beleid ...  
Bepaalde services bevatten een uniek applicatienummer. Dit nummer en informatie over uw installatie (bijvoorbeeld het type besturingssysteem en het versienummer van de applicatie) kunnen naar Google worden verzonden wanneer u die service installeert of verwijdert of wanneer die service periodiek contact opneemt met onze servers, bijvoorbeeld voor automatische updates.
مخصوص سروسز میں ایک منفرد اطلاق نمبر شامل ہوتا ہے۔ یہ نمبر اور آپ کی تنصیب کے بارے میں معلومات (جیسے، آپریٹنگ سسٹم کی قسم اور اطلاق کا ورژن نمبر) آپ کو وہ سروس نصب یا غیر نصب کرنے کے وقت یا اس سروس کے وقفہ وقفہ سے ہمارے سرورز سے رابطہ کرنے کے وقت، جیسے خودکار تازہ کاریوں کیلئے، Google کو بھیجا جاسکتا ہے۔
  Privacybeleid – Beleid ...  
Ons Privacybeleid is niet van toepassing op services die worden geleverd door andere bedrijven of individuen, waaronder producten of sites die aan u kunnen worden weergegeven in zoekresultaten, sites die Google-services bevatten of andere sites waarnaar een link is opgenomen in onze services.
ہماری رازداری کی پالیسی کا اطلاق دیگر کمپنیوں یا افراد کے ذریعہ پیش کردہ سروسز، بشمول ان پروڈکٹس یا سائٹوں پر جو تلاش کے نتائج میں آپ کے سامنے ڈسپلے ہوسکتی ہیں، ان سائٹوں پر جن میں Google کی سروسز شامل ہوسکتی ہیں، یا ہماری سروسز سے لنک رکھنے والی دیگر سائٹوں پر نہیں ہوتا ہے۔ ہماری رازداری کی پالیسی دیگر کمپنیوں اور تنظیموں کی معلومات کے طرز عمل پر محیط نہیں ہے جو ہماری سروسز کی تشہیر کرتے ہیں، اور جو متعلقہ اشتہارات چلانے اور پیش کرنے کیلئے کوکیز، پکسل ٹیگز اور دیگر ٹکنالوجیز استعمال کرسکتے ہیں۔
  Servicevoorwaarden van ...  
Bepaalde Services kunnen u mogelijkheden bieden om toegang te verkrijgen tot inhoud die aan de betreffende Service is toegevoegd en deze te verwijderen. Bovendien bevatten sommige van onze Services voorwaarden of instellingen die de reikwijdte van ons gebruik van inhoud die is toegevoegd aan die Services verder beperken.
جب آپ ہماری سروسز پرمواد اپ لوڈ یا بصورت دیگر جمع کراتے ہیں تو، آپ Google کو (اور جن کے ساتھ ہم کام کرتے ہیں ان کو) اس طرح کا مواد استعمال کرنے، اس کی میزبانی کرنے، اسے ذخیرہ کرنے، دوبارہ پیش کرنے، اس میں ترمیم کرنے، اس سے استخراجی کام (جیسے ترجموں، مطابقتوں یا ہماری سروسز کے ساتھ آپ کا مواد بہتر طور پر کارگر ہونے کیلئے ہم جو تبدیلیاں کرتے ہیں ان کے نتیجے میں ماخوذ کام) بنانے، ان کی بابت مواصلت، انہیں شائع، عوامی طور پر نمائش، عوامی طور پر ڈسپلے اور تقسیم کرنے کا عالمگیر لائسنس دیتے ہیں۔ اس لائسنس میں آپ جو حقوق منظور کرتے ہیں وہ ہماری سروسز کی عمل آوری، فروغ دہندگی، اور ان میں بہتری لانے، اور نئی سروسز تیار کرنے کے محدود مقصد کیلئے ہیں۔ یہ لائسنس باقی رہتا ہے چاہے آپ ہماری سروسز کا استعمال روک دیں (مثلا، کاروبار کی وہ فہرست جو آپ نے Google Maps میں شامل کی ہے)۔ کچھ سروسز آپ کو اس سروس میں فراہم کردہ مواد تک رسائی اور اسے ہٹانے کے طریقے پیش کرسکتی ہیں۔ نیز، ہماری کچھ سروسز میں، ایسی اصطلاحات یا ترتیبات ہوتی ہیں جو ان سروسز میں جمع کرائے گئے مواد کے ہمارے استعمال کی گنجائش کو محدود کردیتی ہیں۔ یقینی بنائیں کہ آپ نے ہماری سروسز کے پاس جو بھی مواد جمع کرایا اس کیلئے یہ لائسنس ہمیں دینے کے لازمی حقوق آپ کے پاس ہیں۔