coderen – Traduction en Ourdou – Dictionnaire Keybot

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch English Spacer Help
Langues sources Langues cibles
Keybot 7 Résultats  www.google.cn  Page 5
  Identiteitsdiefstal bes...  
Coderen
مرموزکاری
  Privacybeleid – Beleid ...  
We coderen veel van onze services met SSL.
ہم SSL استعمال کرکے اپنی بہت ساری سروسز کو مرموز کرتے ہیں۔
  Verklarende woordenlijs...  
Een beveiligingstechnologie die uw wifi-netwerk beschermt door het verkeer binnen uw netwerk te coderen. Het maakt het hackers ook moeilijker toegang te krijgen tot uw netwerk.
ایک سیکیوریٹی ٹیکنالوجی ہے جو آپ کے نیٹ ورک پر ٹریفک کی مرموز کاری کرکے آپ کے Wi-Fi نیٹ ورک کی حفاظت کرتا ہے۔ یہ غیر مجاز صارفین کیلئے آپ کے نیٹ ورک تک رسائی کو اور مشکل بھی بناتا ہے۔
  Technologieën en princi...  
Met onze privacyhulpprogramma’s kunt u het zoekverkeer tussen uw computer en Google coderen, privé bladeren op internet, uw zoekgeschiedenis verwijderen, uw gegevens gemakkelijk uit Google-producten verwijderen met onze functie voor gegevensbevrijding en nog veel meer.
ہماری رازداری کے ٹولز سے آپ اپنےکمپیوٹر اور Google کے بیچ تلاش کا ٹریفک مرموز کرسکتے، نجی طور پر انٹرنیٹ براؤز کرسکتے، اپنی تلاش کی سرگزشت حذف کرسکتے، ہماری ڈیٹا کی آزادی کی کوشش کے ساتھ اپنا ڈیٹا Google پروڈکٹس سے آسانی سے منتقل کرسکتے ہیں، اور بھی بہت کچھ۔
  Veilige netwerken gebru...  
Wanneer u verbinding maakt via een openbaar wifi-netwerk zonder deze te coderen, kan iedereen in de omgeving de informatie volgen die wordt uitgewisseld tussen uw computer en de wifi-hotspot. Voer dus geen belangrijke persoonlijke activiteiten zoals internetbankeren of online winkelen uit via openbare netwerken.
جب آپ عوامی Wi-Fi نیٹ ورک سے مربوط ہوتے ہیں تو اگر آپ کا کنکشن مرموز کردہ نہیں ہے تو اطراف میں کوئی بھی آپ کے کمپیوٹر اور Wi-Fi ہاٹ اسپاٹ کے درمیان گزرنے والی معلومات پر نظر رکھ سکتا ہے۔ اہم سرگرمیوں جیسے کہ بینکنگ یا شاپنگ کو عوامی نیٹ ورکس پر کرنے سے بچیں۔
  Identiteitsdiefstal bes...  
Google neemt allerlei maatregelen om uw persoonlijke gegevens te beschermen tegen aanvallers en meekijkers. We coderen standaard de Gmail-verbinding tussen uw computer en Google. Dit schermt uw Google-activiteit af van anderen.
Google آپ کی ذاتی معلومات کو حملہ آوروں اور تاک جھانک سے محفوظ رکھنے کیلئے کئی اقدامات کرتا ہے۔ ڈیفالٹ کے طور پر، ہم Gmail کنکشن کی آپ کے کمپیوٹر اور Google کے درمیان مرموز کاری کرتے ہیں – اس سے آپ کی Google سرگرمی کو دوسروں کی تاک جھانک سے محفوظ رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ جب آپ Google Drive اور بہت سی دیگر سروسز میں سائن ان ہوتے ہیں تو ہم اس تحفظ کو بھی، جسے سیشن-وائڈ SSL مرموز کاری کے بطور جانا جاتا ہے، ڈیفالٹ بنا دیتے ہیں۔
  Veilige netwerken gebru...  
Als u echter een service gebruikt die uw verbinding met de webserver codeert, kan het voor anderen veel moeilijker zijn om met uw activiteit mee te kijken. We coderen standaard de Gmail-verbinding tussen uw computer en Google.
تاہم، اگر آپ ایسی سروس استعمال کر رہے ہیں جو ویب سروس پر آپ کے کنکشن کو مرموز کرتی ہے تو یہ کسی کیلئے آپ کی سرگرمی کی تاک جھانک کرنے کو مزید مشکل بنا سکتا ہے۔ ڈیفالٹ کے طور پر، ہم Gmail کنکشن کی آپ کے کمپیوٹر اور Google کے درمیان مرموز کاری کرتے ہیں – اس سے آپ کی Google سرگرمی کو دوسروں کی تاک جھانک سے محفوظ رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ جب آپ Google Drive اور بہت سی دیگر سروسز میں سائن ان ہوتے ہیں تو ہم اس تحفظ کو بھی، جسے سیشن-وائڈ SSL مرموز کاری کے بطور جانا جاتا ہے، ڈیفالٹ بنا دیتے ہیں۔