documenten – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 4 Results  www.google.de
  Typen cookies die door ...  
Zo gebruiken we de cookie 'lbcs' waarmee Google Drive verschillende documenten in één browser kan openen. Als deze cookie wordt geblokkeerd, kan Google Drive niet correct functioneren.
مثلاً، ہم ’lbcs‘ نام کی ایک کوکی استعمال کرتے ہیں جو Google Docs کیلئے ایک براؤزر میں بہت سارے Docs کو کھولنا ممکن بناتی ہے۔ اس کوکی کو مسدود کرنا Google Docs کو مناسب طریقے سے کام کرنے سے روک دے گا۔
  Beleid en principes – G...  
Sommigen van u houden er niet van juridische documenten te lezen, maar dit is echt belangrijk. Onze Servicevoorwaarden zijn gebruikersvriendelijk en voorzien u van duidelijke informatie over ons beleid.
آپ میں سے کچھ لوگ قانونی دستاویزات پڑھنا پسند نہیں کرتے ہیں، لیکن یہ مواد اہم ہوتا ہے۔ ہماری سروس کی شرائط دشوار اصطلاحات کو کم کرتی ہیں اور ہماری پالیسیوں کے بارے میں آپ کو واضح تفصیلات فراہم کرتی ہیں۔ ہماری رازداری کی پالیسی ایک آسان اور براہ راست طریقے سے آپ کی معلومات کے سلسلے میں ہماری پالیسیاں بیان کرتی ہے۔
  Basisbeginselen van int...  
Sinds een paar jaar biedt cloudcomputing zelfs nog meer voordelen. We kunnen nu onze persoonlijke bestanden (foto's, video's, documenten, muziek en meer) uploaden naar cloudservers en hebben er op elke computer toegang toe.
حالیہ برسوں میں، کلاؤڈ کمپیوٹنگ نے اور بھی مزید فوائد کی پیشکش کی ہے۔ اب ہم کلاؤڈ سرورز پر اپنی خود کی ذاتی فائلوں (فوٹوز، ویڈیوز، دستاویزات، موسیقی وغیرہ) کو اپ لوڈ کر سکتے ہیں اور ان فائلوں کو وائرسز، ٹوٹی ہوئی ہارڈ ڈرائیوز، یا اپنی خود کی انسانی غلطی کی وجہ سے کھو دینے سے محفوظ رکھتے ہوئے، کسی بھی کمپیوٹر سے ان تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔