dus – Urdu-Übersetzung – Keybot-Wörterbuch

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Français English Spacer Help
Ausgangssprachen Zielsprachen
Keybot 12 Ergebnisse  books.google.com
  Veelgestelde vragen – H...  
Ja, elk profiel werkt onafhankelijk. U moet dus uw voorkeur in elke browser in elk profiel vergrendelen.
ہاں، ہر پروفائل آزادانہ طور پر چلتا ہے، لہذا آپ کو ہر علاحدہ پروفائل پر ہر براؤزر پر اپنی ترجیح مقفل کرنی ہوگی۔
  Uw Gmail-instellingen c...  
Google kan u een e-mail sturen op een e-mailadres voor herstel als u ooit uw wachtwoord opnieuw moet instellen. Het is dus belangrijk dat het e-mailadres voor herstel correct en actueel is en een account is waartoe u toegang heeft.
اگر آپ کو اپنا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کی ضرورت ہے تو Google آپ کو ایک بازیابی کے ای میل پتہ پر ایک ای میل بھیج سکتا ہے، اس لئے اس بات کو یقینی بنائیں کہ بازیابی کا ای میل پتہ تازہ ترین ہے اور وہ ایک ایسا اکاؤنٹ ہے جس پر آپ رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے Gmail پروفائل پر ایک فون نمبر بھی شامل کر سکتے ہیں تاکہ متنی پیغام کے ذریعہ اپنا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کیلئے ایک کوڈ موصول کر سکیں۔
  Identiteitsdiefstal voo...  
Uw wachtwoorden zijn de sleutel tot uw accounts en services online, en net zoals in het echte leven moet u opletten aan wie u uw sleutels geeft. Correct opererende sites en services vragen u niet hen uw wachtwoorden per e-mail te sturen, dus reageer niet op berichten die u vragen om uw wachtwoorden voor online sites.
آپ کے پاس ورڈز آپ کے اکاؤنٹس اور آن لائن سروسز کی کلید ہیں، اور بالکل اپنی آف لائن زندگی کی طرح، آپ کو اس بارے میں محتاط رہنا چاہئے کہ کسے آپ اپنی کلیدیں دیتے ہیں۔ صحیح سائٹیں اور سروسز آپ سے ای میل سے اپنے پاس ورڈز بھیجنے کیلئے نہیں کہیں گی، اس لئے اگر آپ کو آن لائن سائٹوں پر اپنے پاس ورڈز کیلئے درخواستیں موصول ہوتی ہیں تو جواب نہ دیں۔
  Wachtwoorden beveiligen...  
Veel services sturen u een e-mail via een e-mailadres voor herstel als u ooit uw wachtwoord opnieuw wilt instellen, dus zorg ervoor dat uw e-mailadres voor herstel actueel is en een account is waartoe u nog steeds toegang heeft.
اگر آپ اپنا پاس ورڈ بھول جاتے ہیں یا مقفل ہو جاتے ہیں تو آپ کو دوبارہ اپنے اکاؤنٹ میں جانے کیلئے ایک راستہ کی ضرورت پڑیگی۔ اگر آپ کو اپنا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کی ضرورت پڑتی ہے تو بہت سی سروسز بازیابی کے ایک ای میل پتہ پر آپ کو ایک ای میل بھیجیں گی، اس لئے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا بازیابی کا ای میل پتہ تازہ ترین ہے اور ایک ایسا اکاؤنٹ ہے جس پر آپ ابھی بھی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
  Inloggen en uitloggen –...  
Maar als u een openbare computer gebruikt, zoals in een internetcafé of bibliotheek, kunt u nog steeds zijn ingelogd bij services die u heeft gebruikt, zelfs nadat u de browser heeft gesloten. Wanneer u een openbare computer gebruikt, is het dus belangrijk dat u uitlogt door op uw accountfoto of e-mailadres in de rechterbovenhoek te klikken en Afmelden te selecteren.
لیکن عوامی کمپیوٹرز جیسے کہ سائبر کیفے یا لائبریری میں استعمال کرتے وقت، اس بات کا دھیان رکھیں کہ براؤزر بند کرنے کے بعد بھی آپ ان سروسز میں سائن ان رہ سکتے ہیں جن کا آپ استعمال کر رہے تھے۔ اس لئے عوامی کمپیوٹر استعمال کرتے وقت، اوپر دائیں طرف والے کونے میں اپنے اکاؤنٹ کی تصویر یا ای میل پتہ پر کلک کرکے اور سائن آؤٹ کو منتخب کرکے سائن آؤٹ ہونے کو یقینی بنائیں۔
  Veilige netwerken gebru...  
Dat duidt erop dat uw verbinding met de website beveiligd is en beter bestand is tegen meekijken of hacken. Sommige browsers laten een hangslotpictogram in de adresbalk naast 'https://' zien om duidelijk aan te geven dat uw verbinding gecodeerd en dus veiliger is.
پہلے، یہ دیکھنے کیلئے کہ کیا URL اصلی لگتا ہے اپنے براؤزر میں پتہ کے بار کو دیکھیں۔ آپ کو یہ دیکھنے کیلئے بھی چیک کرنا چاہئے کہ کیا ویب پتہ https://‎ – سے شروع ہوتا ہے جو اس بات کا اشارہ ہے کہ ویب سائٹ کا آپ کا کنکشن مرموز کردہ اور جاسوسی یا دخل اندازی سے مزید مزاحمت کرنے والا ہے۔ کچھ براؤزرز میں پتہ بار میں https://‎ کے علاوہ ایک پیڈلاک آئیکن بھی ہوتا ہے جو مزید وضاحت کے ساتھ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ آپ کا کنکشن مرموز کردہ ہے اور آپ مزید محفوظ طریقے سے جڑے ہوئے ہیں۔
  Veilige netwerken gebru...  
Wanneer u verbinding maakt via een openbaar wifi-netwerk zonder deze te coderen, kan iedereen in de omgeving de informatie volgen die wordt uitgewisseld tussen uw computer en de wifi-hotspot. Voer dus geen belangrijke persoonlijke activiteiten zoals internetbankeren of online winkelen uit via openbare netwerken.
جب آپ عوامی Wi-Fi نیٹ ورک سے مربوط ہوتے ہیں تو اگر آپ کا کنکشن مرموز کردہ نہیں ہے تو اطراف میں کوئی بھی آپ کے کمپیوٹر اور Wi-Fi ہاٹ اسپاٹ کے درمیان گزرنے والی معلومات پر نظر رکھ سکتا ہے۔ اہم سرگرمیوں جیسے کہ بینکنگ یا شاپنگ کو عوامی نیٹ ورکس پر کرنے سے بچیں۔
  Wachtwoorden beveiligen...  
Hoe langer uw wachtwoord is, hoe moeilijker het te raden is. Maak uw wachtwoord dus lang om uw gegevens veilig te houden. Wanneer u cijfers en symbolen toevoegt en zowel hoofdletters als kleine letters gebruikt, is het voor cybercriminelen of anderen moeilijker uw wachtwoord te raden of te kraken.
آپ کا پاس ورڈ جتنا ہی لمبا ہوتا ہے، اس کا اندازہ لگانا اتنا ہی مشکل ہوتا ہے۔ اس لئے اپنی معلومات کو محفوظ رکھنے میں مدد کرنے کیلئے اپنے پاس ورڈ کو طویل بنائیں۔ اعداد، علامات اور مخلوط کیس حروف شامل کرنا تاک جھانک کئے جانے یا دوسروں کیلئے اندازہ لگانے یا آپ کے پاس ورڈ کو کریک کرنے کو مزید مشکل بنا دیتا ہے۔ براہ کرم ‘123456’ یا 'پاس ورڈ' کا استعمال نہ کریں، اور عوامی طور پر دستیاب معلومات جیسے اپنا فون نمبر اپنے پاس ورڈز میں استعمال کرنے سے بچیں۔ یہ بہت اصل نہیں ہے، اور یہ بہت محفوظ نہیں ہے!
  Uw apparaat malwarevrij...  
Als u een waarschuwing ontvangt dat een site die u wilt bezoeken misschien niet veilig is, bekijkt u de URL en overweegt u of u de site wilt bezoeken of niet. Zelfs als u de site eerder heeft bezocht, kunnen criminelen deze hebben gehackt sinds uw laatste bezoek, dus misschien kunt u beter wachten totdat de site-eigenaar de website heeft opgeschoond.
اگر آپ ایسی ویب سائٹ پر جانےکی کوشش کرتے ہیں جس پر میلویئر کی میزبانی کا شبہہ ہے تو بہت سارے براؤزرز آپ کو متنبہ کریں گے۔ اگر آپ کوئی ایسا انتباہ موصول کرتے ہیں کہ جس سائٹ کو آپ ملاحظہ کرنا چاہتے ہیں وہ ممکن ہے محفوظ نہ ہو تو URL کو دیکھیں اور بغور سوچیں کہ آیا آپ سائٹ کو ملاحظہ کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ اگر آپ نے سائٹ کو پہلے بھی ملاحظہ کیا ہے تو ممکن ہے مجرموں نے سائٹ سے اسی وقت سمجھوتہ کرلیا ہو جب آپ نے گذشتہ دفعہ ملاحظہ کیا تھا، اس لئے ممکن ہے اس وقت تک جانا محفوظ نہ ہو جب تک سائٹ کے مالکوں نے اپنی سائٹ کو صاف نہ کر دیا ہو۔
  Identiteitsdiefstal voo...  
Dat duidt erop dat uw verbinding met de website beveiligd is en beter bestand is tegen meekijken of hacken. Sommige browsers laten een hangslotpictogram in de adresbalk naast 'https://' zien om duidelijk aan te geven dat uw verbinding gecodeerd en dus veiliger is.
پہلے، یہ دیکھنے کیلئے کہ کیا URL اصلی لگتا ہے اپنے براؤزر میں پتہ کے بار کو دیکھیں۔ آپ کو یہ دیکھنے کیلئے بھی چیک کرنا چاہئے کہ کیا ویب پتہ https://‎ – سے شروع ہوتا ہے جو اس بات کا اشارہ ہے کہ ویب سائٹ کا آپ کا کنکشن مرموز کردہ اور جاسوسی یا دخل اندازی سے مزید مزاحمت کرنے والا ہے۔ کچھ براؤزرز میں پتہ بار میں https://‎ کے علاوہ ایک پیڈلاک آئیکن بھی ہوتا ہے جو مزید وضاحت کے ساتھ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ آپ کا کنکشن مرموز کردہ ہے اور آپ مزید محفوظ طریقے سے جڑے ہوئے ہیں۔
  Uw computer en apparate...  
We scannen Google Play ook automatiosch om schadelijke apps te blokkeren en te verwijderen, en voor sommige Android-telefoons controleert onze verificatieservice voor apps (Google Application Verifying Service) altijd op schadelijke apps, ongeacht vanuit welke bron u ze installeert. Als u dus apps installeert van onbekende bronnen ergens op internet of in een andere appstore, biedt deze gratis service u een extra beveiligingslaag.
Android اس بات کا بھی تقاضہ کرتا ہے کہ Google Play اسٹور میں ہر اطلاق اس کی فہرست دے کہ اطلاق کس طرح کی معلومات اکٹھا کرنا چاہتا ہے یا آپ کے آلہ سے رسائی حاصل کرنا چاہتا ہے، تاکہ آپ اس بات کا فیصلہ کر سکیں کہ آیا آپ اطلاق پر بھروسہ کرتے ہیں یا نہیں۔ نقصاندہ اطلاقات کو مسدود کرنے اور ہٹانے کیلئے ہم خود کار طور پر بھی Google Play کو اسکین کرتے ہیں، اور کچھ Android فونز کیلئے، ہماری Google اطلاق تصدیقی سروس ممکنہ نقصاندہ اطلاقات کو چیک کریگی اس سے کوئی مطلب نہیں کہ آپ انہیں کہاں سے انسٹال کر رہے ہیں۔ اس لئے، اگر آپ اطلاقات کو نامعلوم ذرائع جیسے کہ ویب یا کسی فریق ثالث اطلاق کے اسٹور سے انسٹال کرتے ہیں تو یہ مفت سروس آپ کو سیکیوریٹی کی ایک اضافی سطح فراہم کریگی۔
  Ongepaste inhoud melden...  
Enkele van onze producten, zoals Google+, YouTube en Blogger, beschikken over manieren om uw eigen inhoud te maken, te posten en te delen. Er wordt elke minuut meer dan 24 uur aan video geüpload naar YouTube en 270.000 woorden geschreven in Blogger, dus u kunt zich voorstellen dat we niet alle inhoud kunnen controleren.
ہمارے متعدد پروڈکٹس، جیسے Google+، YouTube اور بلاگر، آپ کیلئے خود اپنا مواد بنانے، شائع، اور اشتراک کرنے کے طریقے فراہم کرتے ہیں۔ جہاں ہر منٹ میں YouTube پر 24 گھنٹے سے زیادہ کا ویڈیو اپ لوڈ ہوتا ہے اور 270,000 الفاظ بلاگر میں ہر منٹ لکھے جاتے ہیں، وہاں آپ تصور کرسکتے ہیں کہ ہم مواد کی پیشگی اسکریننگ کیوں نہیں کرسکتے ہیں۔ اسی وجہ سے ہم بیجا استعمال اور نامناسب مواد کی اطلاع دینے کیلئے اپنی براداری کے لاکھوں صارفین پر انحصار کرتے ہیں۔ آپ ہمارے متعدد پروڈکٹس کیلئے استعمال کی شرائط اور پروگرام کی پالیسیوں میں پتہ کرسکتے ہیں کہ کس قسم کے مواد کی اجازت نہیں ہے۔ ہم نے ایسے ٹولز بنائے ہیں جو سائٹ پر نہ ہونے لائق مواد آپ کو پتہ چلنے پر آپ کو ہمیں اطلاع دینے دیتے ہیں۔ ہمارے کچھ انتہائی مشہور پروڈکٹس میں نامناسب مواد کی اطلاع دینے کیلئے یہاں ایک فوری رہنما ہے۔