dus – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 4 Results  maps.google.hu
  Technologieën en princi...  
We leren van de typefouten en spelfouten die we allemaal maken tijdens het zoeken om u sneller betere zoekresultaten te leveren. Als u dus [grizzly peren] typt, kunnen we raden dat u waarschijnlijk [grizzly beren] bedoelt.
تلاش کرتے وقت ہم سے تلفظ اور املا کی جو غلطیاں ہوتی ہیں اس سے ہم سیکھتے ہیں تاکہ آپ کو تیز تر اور مزید قطعی تلاش کے نتائج فراہم کرنے میں مدد ملے۔ لہذا اگر آپ [grizzly pears] ٹائپ کرتے ہیں تو ہم اندازہ لگاسکتے ہیں کہ شاید آپ کی مراد [grizzly bears] ہے۔
  Technologieën en princi...  
We hebben Google+ met kringen ontworpen om het gemakkelijk te maken verschillende dingen te delen met verschillende mensen. U kunt dus uw vrienden in één kring plaatsen, uw familie in een andere en uw baas alleen in een kring, net zoals in het echte leven.
ہم نے Google+‎ کو حلقوں کے ساتھ وضع کیا تاکہ مختلف لوگوں کے ساتھ مختلف چیزوں کا اشتراک کرنا آسان ہوجائے۔ لہذا آپ اپنے دوستوں کو ایک حلقہ میں، اپنے خاندان کو دوسرے اور اپنے باس کو اکیلے ایک حلقہ میں – بالکل حقیقی زندگی کی طرح رکھ سکتے ہیں۔
  Veelgestelde vragen – B...  
We hebben ook gebruiksvriendelijke privacy- en beveiligingshulpmiddelen samengesteld, zoals Google Dashboard, authenticatie in twee stappen en Beheer van advertentievoorkeuren. U heeft dus volledige controle over de informatie die u deelt met Google.
ہم مستحکم سیکیورٹی کو یقینی بنانے، آپ کی رازداری کا تحفظ کرنے، اور Google کو آپ کیلئے پہلے سے زیادہ مؤثر اور مناسب بنانے کیلئے مستقل طور پر کام کر رہے ہیں۔ ہم ہر سال سیکیورٹی پر سینکڑوں ملین ڈالرز خرچ کرتے ہیں، اور آپ کی معلومات کو محفوظ رکھنے کیلئے ڈیٹا سیکیورٹی میں دنیا کے معروف ماہرین کی خدمات حاصل کرتے ہیں۔ ہم نے استعمال میں آسان رازداری اور سیکیورٹی کے ٹولز جیسے Google ڈیش بورڈ، 2 قدمی توثیق اور اشتہارات کی ترجیحات کا منتظم بھی بنایا۔ لہذا جب بات اس معلومات کی آتی ہے جس کا اشتراک آپ Google کے ساتھ کرتے ہیں تو، آپ کنٹرول میں ہیں۔
  Veelgestelde vragen – B...  
De zoekresultaten van Google zijn een weerspiegeling van de inhoud die openbaar beschikbaar is op internet. Zoekmachines kunnen inhoud niet rechtstreeks verwijderen van een website, dus het verwijderen van zoekresultaten uit Google zorgt er niet voor dat de inhoud van internet wordt verwijderd.
Google تلاش کے نتائج ویب پر عوامی طور پر دستیاب مواد کا ایک عکس ہیں۔ سرچ انجنز مواد کو براہ راست ویب سائٹوں سے نہیں ہٹا سکتے ہیں، لہذا تلاش کے نتائج کو Google سے ہٹانے سے وہ مواد ویب سے نہیں ہٹے گا۔ اگر آپ ویب سے کوئی چیز ہٹانا چاہتے ہیں تو آپ کو اس سائٹ کے یا کی ویب ماسٹر سے رابطہ کرنا چاہیے جس پر وہ مواد شائع ہوا ہے اور ان سے تبدیلی کرنے کو کہنا چاہیے۔ جب مواد ہٹا دیا جائے گا اور Google وہ اپ ڈیٹ نوٹ کر لے گا تو وہ معلومات Google کی تلاش کے نتائج میں مزید ظاہر نہیں ہوگی۔ اگر آپ فوری طور پر اخراج کی درخواست کرنا چاہتے ہیں تو آپ مزید معلومات کیلئے ہمارا امدادی صفحہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔