probeert – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 8 Results  maps.google.ca
  Basisbeginselen van int...  
Bent u onderweg op zoek naar het dichtstbijzijnde tankstation? Probeert u de route naar oma te vinden? U kunt heel gemakkelijk een routebeschrijving opvragen voor een reis met de auto, te voet of het openbaar vervoer.
اپنے سڑک کے سفر پر سب سے قریبی گیس اسٹیشن تلاش کر رہے ہیں؟ دادی کے گھر پہنچنا چاہ رہے ہیں؟ ڈرائیونگ کرنا، چہل قدمی کرنا یا جہات کو ٹرانزٹ کرنا آسان ہے۔ ڈیسک ٹاپ اور آپ کے موبائل آلہ کیلئے Google Maps پر، آپ کو بس اپنا حالیہ مقام اور منزل مقصود کا پتہ درج کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔
  Beschermen tegen persoo...  
Op nieuwere Android-apparaten geven we een melding weer wanneer een app een sms probeert te verzenden naar een telefoonnummer dat u extra kosten kan opleveren. U kunt vervolgens kiezen of u de app toestemming wilt geven om het bericht te verzenden of dat u het wilt blokkeren.
مزید حالیہ Android آلات کیلئے، اگر کوئی اطلاق کسی ایسے فون نمبر پر SMS بھیجنے کی کوشش کرتا ہے جو آپ کیلئے اضافی چارجز کا سبب بن سکتا ہے تو ہم آپ کو با خبر کریں گے۔ اس وقت آپ منتخب کر سکتے ہیں کہ آیا اطلاق کو پیغام بھیجنے کی اجازت دیں یا اسے مسدود کر دیں۔
  Uw computer en apparate...  
U kunt zelf dingen doen om uw computer te beschermen tegen malware, maar Google probeert u ook te beschermen: we hebben 24 uur per dag honderden beveiligingsexperts aan het werk om ervoor te zorgen dat uw gegevens en apparaten worden beveiligd.
ان سر فہرست طریقوں میں سے ایک جن سے مجرمین آپ کے کمپیوٹر پر کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں بد نیت سافٹ ویئر یا میلویئر انسٹال کر کے ہے۔ آپ اپنے کمپیوٹر کو میلویئر سے محفوظ رکھنے میں مدد کر سکتے ہیں، لیکن Google بھی اس بات کو یقینی بنانے میں مدد کرنے کیلئے کہ آپ کا ڈیٹا اور آلات محفوظ ہیں ان سیکڑوں سیکیوریٹی ماہرین کے ساتھ جو ہر وقت کام کرتے ہیں، آپ کی حفاظت کرنے میں مدد کرنے کیلئے سخت محنت کرتا ہے۔
  Uw apparaat malwarevrij...  
De meeste browsers waarschuwen u wanneer u een website probeert te bezoeken die wordt verdacht van het hosten van malware. Als u een waarschuwing ontvangt dat een site die u wilt bezoeken misschien niet veilig is, bekijkt u de URL en overweegt u of u de site wilt bezoeken of niet.
اگر آپ ایسی ویب سائٹ پر جانےکی کوشش کرتے ہیں جس پر میلویئر کی میزبانی کا شبہہ ہے تو بہت سارے براؤزرز آپ کو متنبہ کریں گے۔ اگر آپ کوئی ایسا انتباہ موصول کرتے ہیں کہ جس سائٹ کو آپ ملاحظہ کرنا چاہتے ہیں وہ ممکن ہے محفوظ نہ ہو تو URL کو دیکھیں اور بغور سوچیں کہ آیا آپ سائٹ کو ملاحظہ کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ اگر آپ نے سائٹ کو پہلے بھی ملاحظہ کیا ہے تو ممکن ہے مجرموں نے سائٹ سے اسی وقت سمجھوتہ کرلیا ہو جب آپ نے گذشتہ دفعہ ملاحظہ کیا تھا، اس لئے ممکن ہے اس وقت تک جانا محفوظ نہ ہو جب تک سائٹ کے مالکوں نے اپنی سائٹ کو صاف نہ کر دیا ہو۔
  Hoe Google u en uw gege...  
Google probeert u te beschermen tegen identiteitsdiefstal, persoonlijke fraude en online oplichterij om uw computer te beschermen en internet voor iedereen veiliger te maken. We bieden u de tools en kennis die u nodig heeft om uzelf en uw gezin veilig te laten internetten.
Google شناخت کی چوری، ذاتی فراڈ اور آن لائن گھوٹالوں سے آپ کو محفوظ رکھنے میں مدد کرنے کیلئے، آپ کے کمپیوٹر کو محفوظ رکھنے میں مدد کرنے کیلئے اور انٹرنیٹ کو ایک محفوظ تر جگہ بنانے کیلئے سخت محنت کرتا ہے۔ ہم آپ کو اور آپ کے اہل خاندان کو آن لائن محفوظ رکھنے کیلئے وہ ٹولز اور معلومات دیتے ہیں جن کی آپ کو ضرورت ہوتی ہے۔ اور ہم آپ کی جانب سے لڑنے کیلئے مسلسل سرمایہ کاری کر رہے ہیں اور اصلاح کر رہے ہیں۔
  Oplichterij vermijden –...  
Als u een bericht van een kennis ziet dat niet echt van hem of haar afkomstig lijkt te zijn, is zijn of haar account misschien gehackt door een cybercrimineel die u probeert geld of informatie afhandig te maken.
اگر آپ اپنے کسی شناسا کی جانب سے کوئی ایسا پیغام دیکھتے ہیں جو ان کی طرح نہیں لگتا ہے تو ممکن ہے کہ کسی ایسے سائبر مجرم نے جو آپ سے پیسہ یا معلومات لینا چاہ رہا ہے ان کے اکاؤنٹ سے سمجھوتہ کر لیا ہو – اس لئے اپنے جواب کے طریقہ سے ہوشیار رہیں۔ یہ دعوی کرتے ہوئے کہ وہ کسی دوسرے ملک میں پھنس گئے ہیں آپ سے یہ کہنا کہ انہیں فوری طور پر پیسے بھیج دیں یا یہ کہنا کہ ان کا فون چوری ہو گیا ہے اس لئے انہیں کال نہیں کی جا سکتی، ان کی عام چالوں میں شامل ہیں۔ پیغام آپ سے یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ ایک تصویر، مضمون یا ویڈیو دیکھنے کیلئے ایک لنک پر کلک کریں جو حقیقت میں آپ کو ایک ایسی سائٹ پر لے جاتا ہے جو آپ کی معلومات کی چوری کر سکتی ہے– اس لئے کلک کرنے سے پہلے سوچ لیں!
  Identiteitsdiefstal voo...  
Als u een bericht van een kennis ziet dat niet echt van hem of haar afkomstig lijkt te zijn, is zijn of haar account misschien gehackt door een cybercrimineel die u probeert geld of informatie afhandig te maken.
اگر آپ کسی ایسے شخص کی جانب سے جسے آپ جانتے ہیں کوئی ایسا پیغام دیکھتے ہیں جو ان کی طرح نہیں لگتا ہے تو ممکن ہے کہ کسی ایسے سائبر مجرم نے جو آپ سے پیسہ یا معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے ان کے اکاؤنٹ سے سمجھوتہ کر لیا ہو – اس لئے اپنے جواب کے طریقہ سے ہوشیار رہیں۔ یہ دعوی کرتے ہوئے کہ وہ کسی دوسرے ملک میں پھنس گئے ہیں آپ سے یہ کہنا کہ انہیں فوری طور پر پیسے بھیج دیں یا یہ کہنا کہ ان کا فون چوری ہو گیا ہے اس لئے انہیں کال نہیں کی جا سکتی، ان کی عام چالوں میں شامل ہیں۔ پیغام آپ سے یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ ایک تصویر، مضمون یا ویڈیو دیکھنے کیلئے ایک لنک پر کلک کریں جو حقیقت میں آپ کو ایک ایسی سائٹ پر لے جاتا ہے جو آپ کی معلومات چوری کر سکتی ہے– اس لئے کلک کرنے سے پہلے سوچ لیں!