zorg – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 3 Results  www.google.ie  Page 9
  Wachtwoorden beveiligen...  
Veel services sturen u een e-mail via een e-mailadres voor herstel als u ooit uw wachtwoord opnieuw wilt instellen, dus zorg ervoor dat uw e-mailadres voor herstel actueel is en een account is waartoe u nog steeds toegang heeft.
اگر آپ اپنا پاس ورڈ بھول جاتے ہیں یا مقفل ہو جاتے ہیں تو آپ کو دوبارہ اپنے اکاؤنٹ میں جانے کیلئے ایک راستہ کی ضرورت پڑیگی۔ اگر آپ کو اپنا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کی ضرورت پڑتی ہے تو بہت سی سروسز بازیابی کے ایک ای میل پتہ پر آپ کو ایک ای میل بھیجیں گی، اس لئے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا بازیابی کا ای میل پتہ تازہ ترین ہے اور ایک ایسا اکاؤنٹ ہے جس پر آپ ابھی بھی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
  Identiteitsdiefstal voo...  
Net als inbrekers en dieven hebben cybercriminelen allerlei methoden om persoonlijke gegevens en geld te stelen. En net zoals u een inbreker niet de sleutel van uw huis zou geven, moet u ervoor zorgen dat u zich beschermt tegen fraude en online identiteitsdiefstal.
بالکل نقب زنوں اور چوروں کی طرح، سائبر مجرموں کے ذاتی معلومات اور پیسے چوری کرنے کے کئی مختلف طریقے ہیں۔ جیسے آپ کسی نقب زن کو اپنے گھر کی کلید نہیں دیں گے، اپنے آپ کو دھوکہ اور آن لائن شناخت کی چوری سے محفوظ رکھنے کو یقینی بنائیں۔ اپنے آپ کو آن لائن دھوکہ اور شناخت کی چوری سے محفوظ رکھنے میں مدد کرنے کیلئے ان عام چالوں کو جانیں جن کو مجرمین اپناتے ہیں۔ یہاں کچھ آسان تجاویز ہیں۔