de développer – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 2 Results  www.google.de
  Technologies et princip...  
Nous respectons les lois en vigueur en matière de protection de la vie privée. Par ailleurs, en interne, nous travaillons avec des organismes de régulation et des partenaires du secteur afin de développer et de mettre en œuvre des normes strictes en matière de confidentialité.
ہمارا عزم ٹکنالوجی، بشمول ایسے ٹولز کی تیاری میں سرفہرست مقام پر موجود رہنا ہے، جن سے صارفین کو ایک آسان، قابل رسائی انداز میں صارف کے گرانقدر تجربے سے روگردانی کیے بغیر اپنی ذاتی معلومات کا نظم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ ہم رازداری کے قوانین کی تعمیل کرتے ہیں، اور اس کے علاوہ داخلی طور پر اورانضباط کاروں اور صنعتی شراکت داروں کے ساتھ کام کرکے مستحکم رازداری کے معیارات فروغ دیتے اور نافذ کرتے ہیں۔
  Technologies et princip...  
C’est en plaçant l’intérêt de l’utilisateur au premier plan que des produits et des améliorations en matière de confidentialité voient le jour. Cette approche nous a permis de stimuler l’innovation et de développer une communauté d’utilisateurs fidèles sur Internet.
"بہترین صارف کا تجربہ فراہم کرنے پر مرکوزیت" Google کا فلسفہ کا پہلا اصول ہے۔ جب صارفین ہمارے ساتھ معلومات کا اشتراک کرتے ہیں تو یہ ہمیں ایسی سروسز اور پروڈکٹس تیار کرنے دیتی ہے جو ان کیلئے گرانقدر ہوتی ہیں۔ ہمارا ماننا ہے کہ صارف پر توجہ مرکوز کرنا پروڈکٹس اور رازداری کو بہتر بنانے والی خصوصیات دونوں کو پروان چڑھاتا ہے جنہوں نے اختراع کو توانائی فراہم کی ہے اور آن لائن صارفین کو ایک وفادار سامعین بنایا ہے۔