des appels – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 5 Results  books.google.com
  L'essentiel à propos d'...  
Comment passer des appels depuis mon ordinateur ?
اپنے کمپیوٹر سے میں کالیں کیسے کروں؟
  L'essentiel à propos d'...  
En général, ces services requièrent l'installation d'un logiciel ou d'un plug-in. Vous n'avez ensuite plus besoin que d'une connexion Internet, d'un microphone et de haut-parleurs pour passer des appels.
بہت سی ویب سروسز ایسی ہیں جو کسی کے فون پر کال کرنے کیلئے آپ کو اپنا کمپیوٹر استعمال کرنے کی اجازت دیتی ہیں۔ ان میں سے بہت سی سروسز آپ سے سافٹ ویئر یا پلگ ان کا ایک حصہ انسٹال کرنے کا تقاضہ کرتی ہیں، لیکن پھر آپ کو انٹرنیٹ کنکشن، مائکروفون، اور اسپیکرز کی ضرورت پڑتی ہے اور آپ کالیں کرنے کیلئے تیار ہیں۔
  Se protéger contre la f...  
Par exemple, ils peuvent créer une application qui déclenche l'envoi de SMS sur le téléphone de la victime ou des appels vers un numéro de chat payant qui sont facturés à la victime au profit du fraudeur.
ایک طریقہ جس سے آن لائن مجرمین پیسہ کماتے ہیں وہ کسی شخص کے کمپیوٹر یا فون کا ایسی چیز کیلئے استعمال کرنا ہے جس سے وہ شخص پیسہ خرچ کرتا ہے اور وہ پیسہ مجرم کو دیتا ہے۔ مثال کے طور پر، ایک اسکیم یہ ہے کہ ایک ایسا اطلاق بنائیں جو کسی کے فون کو اس طرح بنا دے کہ وہ متنی پیغامات بھیجے یا کسی بامعاوضہ فون چیٹ لائن پر کال کرے، جو اس کے بعد اس شخص سے پیسے چارج کرتا ہے اور جسے دھوکے باز وصول کرتا ہے۔
  L'essentiel à propos d'...  
En règle générale, les téléphones mobiles utilisent le même signal sans fil pour se connecter à Internet et pour effectuer des appels téléphoniques. Votre téléphone se connecte à une antenne de téléphonie mobile proche, qui vous connecte à Internet.
عام طور پر، سیل فون انٹرنیٹ سے اسی وائرلیس سگنل کے ساتھ مربوط ہوتا ہے جس کا استعمال فون کال کرنے کیلئے کیا جاتا ہے۔ آپ کا فون اس علاقے میں موجود ایک سیل ٹاور سے مربوط ہوتا ہے، جو پھر آپ کو انٹرنیٹ سے مربوط کرتا ہے۔ چونکہ موبائل آلات اور انٹرنیٹ کے درمیان ڈیٹا کی منتقلی مہنگی ہو سکتی ہے اسی لئے سروس فراہم کنندگان ڈیٹا پلانز کیلئے چارج کرتے ہیں۔
  Se protéger contre la f...  
Pensez à consulter ces informations avant de télécharger une application, afin de décider si cela vous convient ou non. Si, par exemple, vous êtes sur le point de télécharger une nouvelle sonnerie, vous pouvez savoir si l'application peut passer des appels téléphoniques en votre nom.
Android سے تقویت یافتہ فونز پر، Google Play میں "اجازتیں" کہنے والی وضاحت کو دیکھ کر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک اطلاق آپ کے فون سے کیا کرنے کی درخواست کرے گا۔ اس بات کا فیصلہ کرنے میں مدد کرنے کیلئے کہ آیا آپ ایک اطلاق کو حاصل کرنا چاہتے ہیں یا نہیں اسے ڈاؤن لوڈ کرنے سے قبل اس معلومات کو دیکھیں۔ مثال کے طور پر، اگر آپ کوئی نیا رنگ ٹون اطلاق ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے تیار ہو رہے ہیں تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آیا وہ اطلاق آپ کی طرف سے فون کالز کر سکتا ہے۔ اگر آپ اس چیز کا فیصلہ کرتے ہیں جو مشتبہ لگتی ہے تو آپ اطلاق کو انسٹال نہ کرنے کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔