différentes – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 4 Results  maps.google.pl
  Technologies et princip...  
Dans Google+, les cercles ont été conçus pour vous permettre de partager des contenus différents avec des personnes différentes. Vous pouvez ainsi regrouper vos amis dans un cercle, votre famille dans un autre et votre boss dans un cercle bien à lui, comme dans la vraie vie.
ہم نے Google+‎ کو حلقوں کے ساتھ وضع کیا تاکہ مختلف لوگوں کے ساتھ مختلف چیزوں کا اشتراک کرنا آسان ہوجائے۔ لہذا آپ اپنے دوستوں کو ایک حلقہ میں، اپنے خاندان کو دوسرے اور اپنے باس کو اکیلے ایک حلقہ میں – بالکل حقیقی زندگی کی طرح رکھ سکتے ہیں۔
  Règles de confidentiali...  
Nous pouvons également être amenés à utiliser différentes technologies permettant de vous localiser, telles que les données du capteur de votre appareil permettant par exemple d’identifier les points d’accès Wi-Fi et les antennes-relais se trouvant à proximité.
مقام فعال کردہ Google کی کوئی سروس آپ کے استعمال کرنے پر، ہم آپ کے حقیقی مقام، جیسے موبائل آلہ کے ذریعہ ارسال کردہ GPS کے سگنلز کے بارے میں معلومات اکٹھا کرکے اس پر کارروائی کرسکتے ہیں۔ ہم مقام کا تعین کرنے کیلئے متعدد ٹکنالوجیز بھی استعمال کرسکتے ہیں، جیسے آپ کے آلہ سے سینسر ڈیٹا جو، بطور مثال، قریبی وائی فائی رسائی مراکز اور موبائل ٹاورز سے متعلق معلومات فراہم کرسکتا ہے۔
  Règles de confidentiali...  
Lorsque vous accédez à un service Google, nous utilisons différentes technologies pour collecter et pour stocker des données, par exemple en envoyant un ou plusieurs cookies ou identifiants anonymes sur votre appareil.
جب آپ Google سروس دیکھتے ہیں تب ہم معلومات اکٹھا اور ذخیرہ کرنے کیلئے متعدد ٹکنالوجیز استعمال کرتے ہیں، اور اس میں ایک یا زیادہ کوکیز یا گمنام شناخت کار آپ کے آلہ پر بھیجنا شامل ہوسکتا ہے۔ ہم اس وقت بھی کوکیز اور گمنام شناخت کار استعمال کرتے ہیں جب آپ ہمارے شراکت داروں جیسے دوسری سائٹوں پر نمودار ہوسکنے والی تشہیری سروسز یا Google کی خصوصیات کو پیش کردہ ہماری سروسز کے ساتھ تعامل کرتے ہیں۔
  Types de cookies utilis...  
Chacune de ces parties peut enregistrer ses propres cookies, chacun ne pouvant être lu que par le domaine qui l'a défini. Cela signifie que plusieurs cookies peuvent être envoyés à votre navigateur par différentes sociétés pendant le temps de chargement d'une page Web.
ہماری کچھ تشہیری پروڈکٹس دوسری کمپنیوں کو آپ کے براؤزر پر خود اپنی کوکیز بھیجنے کی اجازت دیتی ہیں۔ مثلاً، جب آپ ایسا صفحہ ملاحظہ کرتے ہیں جس میں DoubleClick کا استعمال ہوتا ہے تو ممکن ہے آپ کو معلوم ہو کہ کوکیز Google کے ذریعہ اور دوسرے فریقوں کے ذریعہ بھی آپ کے براؤزر پر بھیجی گئی ہیں۔ ہر ناشر اور مشتہر متعدد ٹکنالوجی اور سروس فراہم کنندگان کے ساتھ کام کرسکتا اور ان فریقوں میں سے ہر ایک خود اپنی کوکیز ترتیب دے سکتا ہے، اگرچہ ہر کوکی اسے ترتیب دینے والے ڈومین کے ذریعہ ہی پڑھی جاسکتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک واحد ویب صفحہ لوڈ ہونے میں جو وقت لگتا ہے اس وقت میں آپ کے براؤزر پر متعدد کمپنیوں کے ذریعہ متعدد کوکیز بھیجی جاسکتی ہیں۔ بیشتر آن لائن تشہیر اسی طریقے سے کام کرتی ہے۔