informatiques – Urdu-Übersetzung – Keybot-Wörterbuch

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Français English Spacer Help
Ausgangssprachen Zielsprachen
Keybot 3 Ergebnisse  www.google.it
  Éviter l'usurpation d'i...  
Tout comme vous ne donneriez pas la clé de votre maison à un cambrioleur, veillez à vous protéger contre la fraude et l'usurpation d'identité en ligne. À cette fin, il est utile de connaître les astuces auxquelles ont souvent recours les pirates informatiques.
بالکل نقب زنوں اور چوروں کی طرح، سائبر مجرموں کے ذاتی معلومات اور پیسے چوری کرنے کے کئی مختلف طریقے ہیں۔ جیسے آپ کسی نقب زن کو اپنے گھر کی کلید نہیں دیں گے، اپنے آپ کو دھوکہ اور آن لائن شناخت کی چوری سے محفوظ رکھنے کو یقینی بنائیں۔ اپنے آپ کو آن لائن دھوکہ اور شناخت کی چوری سے محفوظ رکھنے میں مدد کرنے کیلئے ان عام چالوں کو جانیں جن کو مجرمین اپناتے ہیں۔ یہاں کچھ آسان تجاویز ہیں۔
  Combattre l'usurpation ...  
Google prend de nombreuses mesures pour protéger vos informations personnelles contre les pirates informatiques et les fraudeurs. Par défaut, nous chiffrons la connexion Gmail entre votre ordinateur et Google.
Google آپ کی ذاتی معلومات کو حملہ آوروں اور تاک جھانک سے محفوظ رکھنے کیلئے کئی اقدامات کرتا ہے۔ ڈیفالٹ کے طور پر، ہم Gmail کنکشن کی آپ کے کمپیوٹر اور Google کے درمیان مرموز کاری کرتے ہیں – اس سے آپ کی Google سرگرمی کو دوسروں کی تاک جھانک سے محفوظ رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ جب آپ Google Drive اور بہت سی دیگر سروسز میں سائن ان ہوتے ہیں تو ہم اس تحفظ کو بھی، جسے سیشن-وائڈ SSL مرموز کاری کے بطور جانا جاتا ہے، ڈیفالٹ بنا دیتے ہیں۔
  Préserver l'intégrité d...  
Google Chrome doit parfois faire appel à d'autres logiciels, appelés plug-ins, pour effectuer certaines tâches, comme afficher correctement des images ou des vidéos. Or, ces plug-ins sont également susceptibles de permettre aux pirates informatiques de prendre le contrôle de votre ordinateur.
Chrome کو کبھی کبھی اس طرح کی چیزیں جیسے کہ تصاویر یا ویڈیو کو ٹھیک سے دکھائیں کرنے کیلئے دیگر سافٹ ویئر، جنہیں پلگ انز کہا جاتا ہے، کے ساتھ مل کر کام کرنا پڑتا ہے۔ یہ پلگ انز بھی مجرموں کیلئے آپ کے کمپیوٹر پر کنٹرول حاصل کرنے کا ایک طریقہ ہو سکتے ہیں۔ Chrome کو اگر کسی ایسے پرانے پلگ ان کا پتہ چلتا ہے جس میں سیکیوریٹی کا مسئلہ ہے تو یہ اس پلگ ان کو اس وقت تک مسدود کر دے گا جب تک آپ کے پاس سب سے زیادہ تازہ ترین اور محفوظ ورژن نہ ہو اور آپ کو ایک پیغام دکھائے گا جو آپ کو بتائے گا کہ پلگ ان کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔