les anciennes – Traduction en Ourdou – Dictionnaire Keybot

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch English Spacer Help
Langues sources Langues cibles
Keybot 3 Résultats  www.google.li
  Préserver l'intégrité d...  
Il arrive parfois que les cybercriminels accèdent à votre ordinateur en recherchant des failles de sécurité connues dans les anciennes versions de logiciels exécutées sur votre poste. Ils savent que de nombreux utilisateurs ne mettent pas toujours à jour leurs logiciels et programmes, alors même que les dernières versions offrent une meilleure sécurité.
ایک طریقہ جس کے ذریعہ مجرمین کبھی کبھار آپ کے کمپیوٹر تک رسائی حاصل کر لیتے ہیں وہ آپ کے آلہ پر چلنے والے سافٹ ویئر کے پرانے ورژنوں میں معلوم سیکیوریٹی کے مسائل کی تلاش کرکے ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ بہت سے لوگ ہمیشہ اپنے کمپیوٹر سافٹ ویئر اور پروگراموں کے تازہ ترین ورژن میں اپ ڈیٹ نہیں کرتے ہیں، جس میں سیکیوریٹی کے بہترین تحفظات ہوتے ہیں۔ Google بھی اسے جانتا ہے، اسی وجہ سے ہم نے Chrome براؤزر بنایا ہے کہ جب بھی آپ اسے شروع کریں یہ خود بخود تازہ ترین ورژن میں اپ ڈیٹ ہو جائے، تاکہ بلا کسی اضافی کام کے آپ تازہ ترین سیکیوریٹی تحفظ کو حاصل کر سکیں۔
  Préserver l'intégrité d...  
N'ignorez pas ces messages et effectuez la mise à jour dès que possible. Les anciennes versions de logiciels peuvent en effet présenter des failles de sécurité que les pirates informatiques exploitent pour accéder plus facilement à vos données.
زیادہ تر آپریٹنگ سسٹمز اور سافٹ ویئر اپ گریڈ کرنے کے وقت آپ کو اطلاع دیں گے – ان پیغامات کو نظر انداز نہ کریں اور جتنا جلد ممکن ہو اپ ڈیٹ کریں۔ سافٹ ویئر کے پرانے ورژنوں میں کبھی کبھی سیکیوریٹی کے مسائل سامنے آ سکتے ہیں جن کا استعمال مجرمین مزید آسانی سے آپ کا ڈیٹا استعمال کرنے کیلئے کر سکتے ہیں۔ Google کے Chrome براؤزر کو جب بھی آپ شروع کرتے ہیں تو وہ خود بخود تازہ ترین ورژن میں اپ ڈیٹ ہو جاتا ہے، اس لئے بلا کسی اضافی عمل کے آپ سب سے زیادہ تازہ ترین سیکیوریٹی تحفظ حاصل کر سکتے ہیں۔