qualité – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 3 Results  maps.google.hu
  Règles de confidentiali...  
En partageant vos données avec nous, par exemple lorsque vous créez un Compte Google, vous nous permettez d’améliorer encore la qualité de ces services – en améliorant la pertinence des annonces et des résultats qui vous sont proposés, en vous aidant à établir des contacts ou en facilitant et en accélérant le partage de vos données.
بہت سارے ایسے طریقے ہیں جن سے آپ ہماری سروسز – معلومات تلاش اور اشتراک کرنے کیلئے، دوسروں لوگوں سے مواصلت کرنے کیلئے یا نیا مواد بنانے کیلئے استعمال کرسکتے ہیں۔ جب آپ ہم سے معلومات کا اشتراک کریں گے، مثلا ایک Google Account بناکر، تب ہم وہ سروسز – آپ کو مزید متعلقہ تلاش کے نتائج اور اشتہارات دکھانے کیلئے، لوگوں کے ساتھ مربوط ہونے میں آپ کی مدد کرنے کیلئے یا مزید تیزی اور آسانی سے دوسروں کے ساتھ اشتراک کرنے کیلئے پہلے سے بہتر بنا سکتے ہیں۔ چونکہ آپ ہماری سروسز استعمال کرتے ہیں، لہذا ہم جس طریقے سے آپ کی معلومات استعمال کر رہے ہیں اور جس طریقے سے آپ اپنی رازداری کا تحفظ کرسکتے ہیں وہ طریقے آپ کو واضح طور پر بتا دینا چاہتے ہیں۔
  Règles et principes – G...  
Nous mettons tout en œuvre pour mettre à votre disposition des services de qualité et des outils de sécurité et de confidentialité qui soient faciles à utiliser. Nous vous invitons à prendre connaissance des principes et détails techniques sur lesquels repose la conception de nos produits, et à découvrir les technologies grâce auxquelles nos services vous sont proposés.
ہمارا ارادہ آپ کو زبردست سروسز اور استعمال میں آسان سیکیورٹی اور رازداری کے ٹولز فراہم کرنے سے کہیں ماورا تک جانا ہے۔ براہ کرم کچھ اصولوں اور تکنیکی تفصیلات کے بارے میں پڑھیں جو ہمارے پروڈکٹ ڈیزائن، اور اپنی سروسز فراہم کرنے کیلئے ہم ٹکنالوجی کا جس طریقے سے استعمال کرتے ہیں اس بارے میں رہنمائی کرتی ہیں۔
  Règles de confidentiali...  
Nous utilisons les données fournies par les cookies et par les autres dispositifs similaires, comme les balises pixel, pour vous offrir un meilleur confort d’utilisation et améliorer la qualité globale de nos services.
ہم کوکیز اور دیگر ٹکنالوجیز، جیسے پکسل ٹیگز سے اکٹھا کردہ معلومات کو آپ کا صارف کا تجربہ اور ہماری سروسز کے مجموعی معیار کو بہتر بنانے کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ مثلا، آپ کی لسانی ترجیحات محفوظ کرکے، ہم آپ کی پسندیدہ زبان میں اپنی سروسز آپ کو فراہم کرسکیں گے۔ آپ کو تیار شدہ اشتہارات دکھاتے وقت، ہم حساس زمروں، جیسے نسل، مذہب، جنسی رجحان یا صحت پر مبنی زمروں کے ساتھ کوکی یا شناخت کار کو وابستہ نہیں کریں گے۔