sms – Urdu Translation – Keybot Dictionary

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Deutsch Français Spacer Help
Source Languages Target Languages
Keybot 3 Results  maps.google.it
  Règles de confidentiali...  
des données relatives aux communications téléphoniques, comme votre numéro de téléphone, celui de l’appelant, les numéros de transfert, l’heure et la date des appels, leur durée, les données de routage des SMS et les types d’appels.
ٹیلیفون کے لاگ کی معلومات جیسے آپ کا فون نمبر، کال کرنے والے فریق کا نمبر، آگے فارورڈنگ نمبرز، کالوں کا وقت اور تاریخ، کالوں کا دورانیہ، SMS روٹنگ کی معلومات اور کالوں کی قسمیں۔
  Fonctionnement de Googl...  
Google Voice stocke, traite et tient à jour votre historique d'appels (y compris le numéro de téléphone de l'appelant, celui de l'appelé, la date, l'heure et la durée d'appel), les messages d'accueil de messagerie vocale, les messages vocaux, les SMS, les conversations enregistrées et d'autres données relatives à votre compte.
Google وائس آپ کو سروس فراہم کرنے کیلئے آپ کی کال کی سرگزشت (بشمول کال کرنے والے فریق کا فون نمبر، کال کردہ فریق کا فون نمبر، کال کی تاریخ، وقت اور اس کا دورانیہ)، وائس میل کے استقبالیہ کلمہ (کلمات)، وائس میل کے پیغامات، شارٹ میسیج سروس (SMS) پیغامات، ریکارڈ کردہ گفتگوئیں، اور آپ کے اکاؤنٹ سے متعلق دیگر ڈیٹا اسٹور کرتا، ان پر کارروائی کرتا، اور انہیں سنبھال کر رکھتا ہے۔
  Fonctionnement de Googl...  
Vous pouvez organiser ou supprimer votre historique d'appels, vos messages d'accueil de messagerie vocale, vos messages vocaux (audio et/ou les transcriptions), vos SMS et vos conversations enregistrées via votre compte Google Voice.
آپ اپنی کال کی سرگزشت، وائس میل کے استقبالیہ کلمہ (کلمات)، وائس میل کے پیغامات (آڈیو اور/یا نقل حرفیاں دونوں)، شارٹ میسیج سروس (SMS) پیغامات، اور ریکارڈ کردہ گفتگوئیں اپنے Google وائس اکاؤنٹ کے ذریعے منظم یا حذف کرسکتے ہیں۔ اس طرح کی تنسیخیں آپ کے اکاؤنٹ کے اکاؤنٹ منظر میں فوری طور پر لاگو ہوں گی، آپ کے ان باکس کو چھوڑ کر، اور بل بھیجنے لائق کالوں کیلئے کال کی سرگزشت آپ کے اکاؤنٹ پر بدستور مرئی رہے گی۔ حذف کردہ ڈیٹا اور اکاؤنٹس کی باقیماندہ کاپیوں کو، کال ریکارڈ کی معلومات کو چھوڑ کر، ہمارے فعال سرورز سے حذف ہونے میں 90 دن تک لگ سکتے ہیں اور وہ ہمارے بیک اپ والے نظاموں میں رہ سکتی ہیں۔ کال ریکارڈ کی معلومات کی گمنام کردہ کاپیاں، جس کے ساتھ کوئی ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات نہیں ہوگی ہماری اطلاع دہندگی اور آڈٹنگ کے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے ہمارے نظاموں میں سنبھال کر رکھی جائیں گی۔