menghapus – Urdu-Übersetzung – Keybot-Wörterbuch

Spacer TTN Translation Network TTN TTN Login Français English Spacer Help
Ausgangssprachen Zielsprachen
Keybot 5 Ergebnisse  mail.google.com
  FAQ – Cara melindungi k...  
Jika blog melanggar Persyaratan Penggunaan Blogger atau melanggar hak cipta, kami berhak menghapus blog tersebut. Jika blog ini berisi konten dewasa, kami akan memasukkan laman peringatan sisipan.
اگر بلاگ سے بلاگر کے استعمال کی شرائط کی خلاف ورزی ہوتی ہے یا حق اشاعت کا سرقہ ہوتا ہے تو ہمیں بلاگ ہٹانے کا اختیار محفوظ ہے۔ اگر اس میں عریاں مواد ہے تو، ہم ایک شگاف دار انتباہی صفحہ داخل کریں گے۔
  Mengelola cookie di bro...  
. Anda dapat menggunakan opsi ini untuk menghapus cookie dan data plug-in dan situs lainnya, termasuk data yang tersimpan pada perangkat Anda oleh Adobe Flash Player (umumnya dikenal sebagai cookie Flash).
کا ایک اختیار شامل ہے۔ آپ کوکیز اور دوسری سائٹ اور پلگ ان ڈیٹا، بشمول Adobe Flash Player کے ذریعہ آپ کے آلہ پر ذخیرہ کردہ ڈیٹا (جس کو عام طور پر Flash کوکیز کے نام سے جانا جاتا ہے) کو حذف کرنے کیلئے یہ اختیار استعمال کرسکتے ہیں۔ ہماری Chrome میں کوکیز کا نظم کرنے کیلئے ہدایات دیکھیں۔
  Jenis cookie yang digun...  
Kami menggunakan apa yang disebut 'cookie keadaan sesi' untuk membantu dalam meningkatkan layanan kami, sehingga meningkatkan pengalaman penjelajahan pengguna kami. Mencekal atau menghapus cookie tersebut tidak akan membuat situs web tidak dapat digunakan.
ویب سائٹیں اکثر اس بارے میں معلومات اکٹھا کرتی ہیں کہ صارفین ویب سائٹ کے ساتھ کس طرح کا تعامل کرتے ہیں۔ ان میں وہ صفحات شامل ہوسکتے ہیں جنہیں صارفین زیادہ کثرت سے دیکھتے ہیں، اور آیا صارفین کو بعض صفحات سے خامی کے پیغامات موصول ہوتے ہیں۔ ہم ان نام نہاد ’سیشن کی حالت والی کوکیز‘ کا استعمال اپنی سروسز کو بہتر بنانے میں اپنی مدد کیلئے کرتے ہیں، اس واسطے کہ ہمارے صارفین کا براؤزنگ کا تجربہ بہتر ہوجائے۔ ان کوکیز کو مسدود یا حذف کر دینے سے ویب سائٹ ناقابل استعمال نہیں ہو گی۔
  FAQ – Cara melindungi k...  
Saat Anda ikut serta dalam mode Mode Keamanan, video dengan konten yang berpotensi tidak pantas atau telah dibatasi sesuai umur tidak akan muncul di penelusuran video, video terkait, daftar putar, pertunjukan, dan film. Seperti Google TelusurAman, Mode Keamanan di YouTube juga tidak menghapus konten tersebut dari situs, namun menyembunyikannya dari laman untuk pengguna yang ikut serta.
تحفظاتی طرز کی شروعات کے ساتھ، صارفین کے پاس اب امکانی طور پر ایسا قابل اعتراض مواد چھپانے کا اختیار ہے جو انہیں ناگوار لگتا ہے چاہے اس مواد سے ہمارے برادری کے رہنما خطوط کی خلاف ورزی نہ ہوتی ہو۔ تحفظاتی طرز کے طرز میں آپ کے آپٹ ان کرنے پر، امکانی طور پر قابل اعتراض مواد والے ویڈیوز یا عمر کے ساتھ محدود ویڈیوز تلاش کے نتائج، متعلقہ ویڈیوز، پلے لسٹس، شوز اور فلموں میں نہیں دکھائی دیں گے۔ Google SafeSearch کی طرح، YouTube پر تحفظاتی طرز مواد کو سائٹ سے نہیں ہٹاتا ہے، بلکہ آپٹ ان کرنے والے صارفین کیلئے اسے اس صفحہ سے الگ رکھتا ہے۔
  Setelan privasi dan kon...  
Penelusuran: Saat pertama kali menggunakan Penelusuran di ponsel, Anda akan ditanya apakah Anda mengizinkan atau tidak mengizinkan Penelusuran menggunakan informasi lokasi Anda. Di Android, laman setelan peramban membuat Anda dapat mematikan seluruh lokasi peramban atau menghapus situs yang sebelumnya diizinkan mengakses lokasi Anda.
تلاش: جب آپ پہلی بار اپنے فون پر تلاش کا استعمال کرتے ہیں تو آپ سے پوچھا جاتا ہے کہ آیا آپ تلاش کو اپنے مقام کی معلومات کا اشتراک کرنے دینا پسند کریں گے۔ Android میں، براؤزر کی ترتیبات کا صفحہ آپ کو کلی طور پر براؤزر کا مقام بند کرنے یا وہ سائٹیں صاف کرنے دیتا ہے جن کو آپ نے ازیں قبل اپنے مقام تک رسائی کی اجازت دی ہے۔ دیگر فونز (مثلا، BlackBerry یا iPhone) پرآپ اطلاق میں ہی موجود اختیارات کی معرفت مقام کو غیر فعال کرسکتے ہیں۔